حَدَّثَنَا حَفْصُ بْنُ غِيَاثٍ، عَنْ عَاصِمٍ، عَنِ ابْنِ سِيرِينَ , وَبَنَاتِ سِيرِينَ قَالُوا: " يُدْفَنُ مَعَ الْمَيِّتِ مَا يَسْقُطُ مِنْ شَعْرٍ أَوْ غَيْرِهِ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت عاصم حضرت ابن سیرین سے اور سیرین کی بیٹیوں سے روایت کرتے ہیں کہ میت کے بال وغیرہ جو کاٹے جائیں وہ میت کے ساتھ دفن کئے جائیں گے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنائز/حدیث: 11270]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 11270، ترقيم محمد عوامة 11062)