حَفْصَةَ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا الثَّقَفِيُّ، عَنْ خَالِدٍ الْحَذَّاءِ، عَنْ حَفْصَةَ ، أَنَّهَا قَالَتْ: " سَرِّحْ شَعْرَ الْمَيِّتِ فَإِنَّهُ يُجْعَلُ مَعَهُ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت حفصہ فرماتی ہیں کہ میت کے بالوں کو کنگھا کر کے (سیدھا) کیا جائے اور اس کے (ٹوٹے ہوئے) بالوں کو اس کے ساتھ قبر میں رکھا جائے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنائز/حدیث: 11274]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 11274، ترقيم محمد عوامة 11066)