☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 11066
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 11066
حدیث نمبر: 11066 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَفْصَةَ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا الثَّقَفِيُّ، عَنْ خَالِدٍ الْحَذَّاءِ، عَنْ حَفْصَةَ ، أَنَّهَا قَالَتْ: " سَرِّحْ شَعْرَ الْمَيِّتِ فَإِنَّهُ يُجْعَلُ مَعَهُ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت حفصہ فرماتی ہیں کہ میت کے بالوں کو کنگھا کر کے (سیدھا) کیا جائے اور اس کے (ٹوٹے ہوئے) بالوں کو اس کے ساتھ قبر میں رکھا جائے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنائز/حدیث: 11274]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 11274، ترقيم محمد عوامة 11066)
پچھلی حدیث → (11065) باب پر واپس ← اگلی حدیث (11067)