☽ 8 جمادى الآخرة 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
كتاب صلاة التطوع والإمامة
مصنف ابن أبي شيبة
الرئيسية← الكتب← مصنف ابن أبي شيبة← كتاب صلاة التطوع والإمامة
# الباب حديث عرض
1
مغرب اور عشاء کے درمیان نماز پڑھنے کی فضیلت
في الصلاة بين المغرب والعشاء
6053 – 6066
2
مغرب کے بعد کی دورکعتوں کا ثواب
في ثواب الركعتين بعد المغرب
6067 – 6068
3
ظہر اور عصر کے درمیان نماز پڑھنے کا حکم
في الصلاة (فيما) بين الظهر والعصر
6069 – 6071
4
جو حضرات ظہر سے پہلے کی چار رکعات کو مستحب خیال فرماتے تھے
في الأربع قبل الظهر من كان يستحبها
6072 – 6083
5
ظہر سے پہلے کی چار رکعتوں کو لمبا پڑھا جائے گایا مختصر؟
الأربع قبل الظهر (يطولن أو يخففن)
6084 – 6091
6
جو حضرات ظہر سے پہلے آٹھ رکعات پڑھا کرتے تھے
من كان يصلي قبل الظهر ثماني ركعات
6092 – 6093
7
جو حضرات ظہر کے بعد چار رکعتیں پڑھا کرتے تھے
من كان يصلي بعد الظهر أربعا
6094 – 6099
8
دن کے وقت پڑھے جانے والے نوافل کا بیان
فيما (يحب) من التطوع (بالنهار؟)
6100 – 6107
9
جو حضرات فرماتے ہیں کہ اگر ظہر کے فرضوں سے پہلے کی چار رکعتیں چھوٹ جائیں تو انہیں بعد میں ادا کرو
من قال: إذا فاتتك أربع قبل الظهر فصلها بعدها؟
6108 – 6109
10
نوافل کی بارہ رکعات کی پابندی کرنے کا ثواب
في ثواب من ثابر على اثنتي عشرة ركعة من التطوع
6110 – 6119
11
عصر سے پہلے کی دورکعتوں کا حکم
في الركعتين قبل العصر؟
6120 – 6124
12
اگر ایک آدمی کی جماعت چھوٹ جائے تو وہ کیا کرے؟
الرجل تفوته الصلاة في مسجد قومه
6125 – 6127
13
جو حضرات فرماتے ہیں کہ اپنی مسجد میں نماز پڑھ لے
من قال: يصلي في مسجده
6128 – 6131
14
فرض نماز کی جگہ اس جیسی دوسری نماز جن حضرات کے نزدیک مکروہ ہے
من كره أن يصلى بعد الصلاة مثلها
6132 – 6139
15
مسجد سے قریب ہو نا زیادہ افضل ہے یا دور ہوتا؟
القرب من المسجد أفضل أم البعد
6140 – 6146
16
آدمی جس جگہ فرض پڑھے کیا وہیں نفل پڑھ سکتا ہے؟
في الرجل يقضي صلاته يتطوع في مكانه
6147 – 6151
17
جن حضرات نے اس بات کی رخصت دی ہے کہ فرضوں کی جگہ نفل پڑھ سکتا ہے
من رخص أن يتطوع في مكانه
6152 – 6158
18
جن حضرات نے امام کے لئے اس بات کو مکر وہ خیال کیا ہے کہ وہ فرضوں کی جگہ نفل پڑھے
من كره للإمام أن يتطوع في مكانه
6159 – 6167
19
جو حضرات اس بات کو پسند فرماتے تھے کہ نمازی نماز میں آگے بڑھے لیکن پیچھے نہ ہٹے
من كان يستحب أن يتقدم ولا يتأخر في الصلاة
6168 – 6172
20
جو آدمی قراءت کرتے ہوئے عذاب یا رحمت کی آیت پڑھے
في الرجل يصلى فيمر بآية رحمة أو آية عذاب
6173 – 6179
21
کیا آدمی نماز میں حضور صلی اللہ علیہ وسلم پر درود بھیج سکتا ہے؟
في الرجل يصلى فيمر بالصلاة على النبي ﷺ
6180 – 6183
22
حاملہ عورت کو اگر خون محسوس ہو تو وہ نماز پڑھے گی یا نہیں؟
في الحامل تري الدم (أتصلي) أم لا؟
6184 – 6195
23
جب دردزہ میں خون نظر آئے تو کیا حکم ہے؟
ما فيه إذا رأته وهى تطلق
6196 – 6199
24
جن حضرات نے نابینا کی امامت کی اجازت دی ہے
في إمامة الأعمى من رخص فيه
6200 – 6217
25
جن حضرات نے نابینا کی امامت کو مکروہ بتلایا ہے
من كره إمامة الأعمى
6218 – 6221
26
دیہاتی کی امامت کا بیان
في (إمامة) الأعرابي
6222 – 6227
27
جن حضرات نے ولد الزنا کی امامت کو جائز قرار دیا ہے
من رخص في إمامة ولد (الزنا)
6228 – 6237
28
جن حضرات نے ولد الزنا کی امامت کو مکروہ قرار دیا ہے
من كره ذلك
6238 – 6239
29
محدود فی القذف کی امامت کا بیان
في المحدود يؤم
6154
30
غلام کی امامت کا بیان
في إمامة العبد
6241 – 6258
31
کیا آدمی اپنے والد کو نماز پڑھا سکتا ہے؟
في الرجل يؤم أباه
6259 – 6260
32
اگر کوئی شخص کسی کے یہاں مہمان ہو تو وہ امامت نہ کرائے
من قال: إذا (زار) القوم فلا يؤمهم
6175
33
جن حضرات نے نماز میں چار زانو بیٹھنے کی اجازت دی ہے
من رخص في التربع في الصلاة
6262 – 6272
34
جن حضرات کے نزدیک چار زانو بیٹھ کر نماز پڑھنا مکروہ ہے
من كره ذلك
6273 – 6281
35
جو شخص بیٹھ کر نماز پڑھے وہ اپنے قیام کو چار زانو بنالے
من قال: إذا صلى وهو جالس جعل قيامه متربعا
6282 – 6284
36
جو آدمی چار زانو بیٹھ کر نماز پڑھے تو وہ سجدے اور رکوع میں اپنی ٹانگ کو موڑے گا
من قال: إذا صلى متربعا (فليثن) رجله
6285 – 6287
37
جب کوئی آدمی نماز کے لئے آئے اور صف مکمل ہو چکی ہو تو وہ کیا کرے؟
إذا جاء وقد تم الصف
6288 – 6289
38
کیا آدمی صرف عورتوں کی امامت کرا سکتا ہے
في الرجل يؤم النساء
6290 – 6296
39
اگر آدمی کے پیچھے کوئی عورت نماز پڑھ رہی ہو لیکن امام کے اور اس کے درمیان دیوار ہو تو کیا حکم ہے؟
في الرجل والمرأة يصلي وبينه وبين الإمام حائط
6297 – 6299
40
جن حضرات نے اس کی رخصت دی ہے
من كان يرخص في ذلك
6300 – 6306
41
کیا مؤذن اذان کے منارے میں نماز پڑھ سکتا ہے؟
في المؤذن يصلى في المئذنة
6307 – 6309
42
عورت کتنے کپڑوں میں نماز پڑھے گی؟
المرأة في (كم) ثوب تصلى
6310 – 6329
43
اگر عورت کے پاس ایک ہی کپڑا ہو تو وہ کیا کرے؟
في المرأة إذا لم (يكن) لها إلا ثوب
6330 – 6333
44
ایک کپڑے میں نماز پڑھنے کا حکم
في الصلاة في الثوب الواحد
6334 – 6350
45
چوغے اور لمبی آستینوں والے جبے میں نماز کا حکم
الصلاة في الجبة والمستقة
6351 – 6355
46
اگر عورت بالوں کو نہ ڈھانپے تو اس کی نماز کا کیا حکم ہے؟
المرأة تصلي ولا تغطي شعرها
6356 – 6368
47
کیا باندھی بغیر دوپٹے کے نماز پڑھ سکتی ہے؟
في الأمة تصلي بغير خمار
6369 – 6385
48
نئی اور پرانی مسجد کا بیان
في المسجد المحدث والعتيق
6386 – 6391
49
کیا آدمی مسجد میں ایک رکعت پڑھ سکتا ہے؟
الرجل يدخل المسجد فركع فيه ركعة
6392 – 6396
50
کمان یا تلوار لے کر نماز پڑھنے کا حکم
في صلاة في القوس والسيف
6397 – 6406
51
جن حالات میں جماعت کی نماز چھوڑنے کی اجازت ہے
ما رخص فيه من ترك الجماعة
6407 – 6411
52
بارانی رات میں دو نمازوں کو جمع کرنے کا حکم
في الجمع بين الصلاتين في الليلة المطيرة
6412 – 6417
53
فرمانِ باری تعالی «أقِمِ الصَّلاَةِ لِدُلُوكِ الشَّمْسِ» (سورج کے غروب کی طرف مائل ہونے کے وقت نماز ادا کرو) کی تفسیر
في قوله (تعالي): ﴿أقم الصلاة لدلوك الشمس﴾
6418 – 6429
54
اگر کسی آدمی کی آنکھوں میں تکلیف ہو اور اسے سیدھا لیٹ کر نماز پڑھنے کو کہا جائے
في الرجل يشتكى عينيه فيوصف له أن يستلقي
6430 – 6433
55
جو حضرات فرماتے ہیں کہ جس دن بادل ہوں اس دن ظہر جلدی اور عصر تاخیر سے پڑھو
من قال: إذا كان يوم غيم فعجلوا الظهر وأخروا العصر
6434 – 6443
56
فرمانِ باری تعالی «كانُوا قَلِيلاً مِنَ اللَّيْلِ مَا يَهْجَعُونَ» (رات کے تھوڑے سے حصوں میں سوتے ہیں) کی تفسیر
في قوله ﵎: ﴿كانوا قليلا من الليل ما يهجعون﴾
6444 – 6459
57
وہ کپڑا جس کی بنائی اکھڑ رہی ہو اس میں نماز پڑھنے کا بیان
في الثوب يخرج من النساج يصلى فيه
6460 – 6465
58
نماز میں آسمان کی طرف نگاہ اٹھانا
في الرجل (يرفع) بصره إلى السماء في الصلاة
6466 – 6472
59
فجر کی دوسنتوں کا بیان
في ركعتي الفجر
6473 – 6482
60
فجر کی دو سنتیں کسی وقت پڑھی جائیں گی؟
في ركعتي الفجر أي ساعة تصليان
6483 – 6485
61
فجر کی سنتوں میں کہاں سے تلاوت کی جائے؟
ما يقرأ به فيهما
6486 – 6497
62
جن حضرات کے نزدیک فجر کی سنتوں کو مختصر رکھا جائے گا
من قال (تخففان)
6498 – 6507
63
جن حضرات کے نزدیک فجر کی سنتوں کو لمبا کرنے میں کوئی حرج نہیں
من قال لا بأس أن (تطولا)
6508 – 6510
64
ایک آدمی طلوع فجر سے پہلے نماز شروع کرے اور اس دوران فجر طلوع ہو جائے تو وہ کیا کرے؟
في الرجل يفتتح من الليل فيدركه الفجر
6511 – 6514
65
جو حضرات مسجد میں نفل نماز نہیں پڑھا کرتے تھے
من كان لا يتطوع في المسجد
6515 – 6523
66
جو حضرات اس بات کو مستحب قرار دیتے ہیں کہ مغرب کے بعد دور کعتیں گھر میں پڑھی جائیں
من كان يستحب أن يصلي الركعتين بعد المغرب في بيته
6524 – 6529
67
جو حضرات فرماتے ہیں کہ مغرب کے بعد کی دو رکعتوں کو موخر کیا جائے گا
من قال (يؤخر) الركعتين بعد المغرب
6530 – 6532
68
فجر کی دوسنتوں کے بعد پہلو کے بل لیٹنے کا بیان
الاضطجاع بعد ركعتي الفجر
6533 – 6539
69
جن حضرات نے فجر کی دو سنتیں پڑھنے کے بعد لیٹنے کو مکروہ قرار دیا ہے
من كرهه
6540 – 6551
70
فجر کی سنتوں اور فرضوں کے درمیان گفتگو کرنے کا بیان
الكلام (بين) ركعتي الفجر (وبين الفجر)
6552 – 6555
71
جن حضرات کے نزدیک فجر کی سنتوں اور فرضوں کے درمیان گفتگو کرنا مکروہ ہے
من كان لا يرخص في الكلام بينهما
6556 – 6566
72
ایک آدمی فجر کی جماعت کے دوران مسجد میں داخل ہو تو وہ سنتیں پڑھے یا جماعت میں شامل ہو جائے
في الرجل يدخل المسجد في الفجر
6567 – 6578
73
جو حضرات فرماتے ہیں کہ مسجد میں داخل ہونے سے پہلے ان دو سنتوں کو ادا کر لو
في قال: صلهما قبل أن تدخل المسجد
6579 – 6590
74
فجر کی سنتوں کے بعد قبلے کی طرف ٹیک لگا کر بیٹھنے کی ممانعت
في التساند إلى القبلة والاحتباء
6591 – 6594
75
انتہائی تاریک رات میں عشاء کی نماز کا ثواب
في باب ثواب صلاة العتمة في (الليلة) المظلمة
6595 – 6596
76
فجر کی سنتیں چھوٹ جائیں تو کیا کیا جائے؟
في ركعتي الفجر إذا فاتته
6597 – 6605
77
جو حضرات گھروں میں نماز پڑھنے کا حکم دیتے ہیں
من أمر بالصلاة في (البيوت)
6606 – 6617
78
اگلی صف کا بیان
في الصف المقدم
6618 – 6622
79
سوئے ہوئے اور باتیں کرنے والوں کے درمیان نماز پڑھنے کا حکم
في الصلاة بين (النيام) والمتحدثين
6623 – 6632
80
لومڑیوں کی کھالوں میں نماز پڑھنے کا حکم
(في) الصلاة في جلود في الثعالب
6633 – 6638
81
نماز میں سدل کرنا مکروہ ہے
من كره (السدل) في الصلاة
6639 – 6647
82
جن حضرات نے نماز میں سدل کی اجازت دی ہے
من رخص فيه
6648 – 6660
83
جو حضرات اس بات کو پسند فرماتے ہیں کہ آدمی کی نگاہ سجدے کی جگہ ہو
من كان يحب للمصلي أن يكون بصره حذاء (موضع) سجوده
6661 – 6663
84
نماز میں آنکھیں بند کرنے کا بیان
في تغميض العين في الصلاة
6664 – 6666
85
نماز میں ازار کو اچھی طرح باندھنے کا حکم
في شد الحقو في الصلاة
6667 – 6679
86
جن حضرات نے اس بات کی رخصت دی ہے کہ بغیر ازار کے اور بغیر از ار کی جگہ باندھے نماز پڑھی جاسکتی ہے
من رخص أن (يصلي) بغير إزار ولا (يشد) حقوه
6680 – 6681
87
جبے یا قباء میں نماز پڑھنے کا حکم
الصلاة في القباء
6682 – 6684
88
کیا امام مقتدیوں سے بلند ہو سکتا ہے؟
في الإمام يرتفع على أصحابه
6685 – 6692
89
کیا امام اپنی ذات کے لئے دعا مانگ سکتا ہے؟
في الإمام يخص (نفسه) بدعاء
6693 – 6698
90
نماز کے اندر پھونک کے ذریعے کوئی چیز نکالنے کا بیان
في النفخ في الصلاة
6699 – 6711
91
جن حضرات نے نماز میں پنکھے کی ہوا لینے کی اجازت دی ہے
من رخص في الترويح (في الصلاة)
6712 – 6716
92
جن حضرات کے نزدیک نماز میں پنکھا جھلنا مکروہ ہے
من كره ذلك
6717 – 6720
93
جو حضرات فرماتے ہیں کہ کشتی میں بیٹھ کر نماز پڑھو
من قال: صل في السفينة جالسا
6721 – 6724
94
جو حضرات فرماتے ہیں کہ کشتی میں کھڑے ہو کر نماز پڑھو
من قال: صل فيها قائما
6725 – 6736
95
کشتی میں نماز کے دوران کشتی کے مڑنے پر قبلے کی طرف رخ کرتے جائیں
من قال: (يدور) مع القبلة حيث دارت
6737 – 6740
96
ملاحوں کی نماز کا بیان
في الملاحين يصلون
6741 – 6743
97
اگر کوئی ملاح مجوسی ہو اور لوگوں کے نماز پڑھنے کے دوران ان کے سامنے کھڑا ہو تو وہ کیا کریں؟
الملاح يكون مجوسيا فيصلي القوم وهو بين أيديهم
6744 – 6745
98
جو آدمی نماز کے وقت میں بے ہوش رہے، کیا وہ قضا کرے گا؟
ما يعيد المغمى عليه من الصلاة
6746 – 6756
99
جن حضرات کے نزدیک بے ہوشی کا شکار ہونے والا شخص نمازوں کی قضا نہیں کرے گا
من قال: ليس عليه إعادة
6757 – 6765
100
جو حضرات کشتی میں سجدے کے لئے کوئی چیز ہمراہ لے جاتے تھے
من كان يحمل في السفينة شيئا يسجد عليه
6766 – 6768
101
جو حضرات تہجد کا حکم دیا کرتے تھے
من كان يأمر بقيام الليل
6769 – 6776
102
رات کو کس وقت تہجد کی نماز پڑھی جائے؟
أي ساعة من الليل (يقام) فيها؟
6777 – 6782
103
آدمی جب رات کو بیدار ہوتو دور کعتیں پڑھے
من قال: إذا قام الرجل من الليل فليفتتح بركعتين
6783 – 6786
104
جو حضرات فرماتے ہیں کہ تہجد کی نماز کی دو دو رکعتیں ہیں
من قال: صلاة الليل مثنى مثنى
6787 – 6796
105
چاشت کی نماز میں کتنی کتنی رکعتیں پڑھنی چاہئیں؟
في صلاة النهار كم هي؟
6797 – 6805
106
اگر کوئی شخص اپنے گھر میں نماز پڑھ لے پھر سے جماعت کی نماز جائے تو وہ کیا کرے؟
يصلي في بيته ثم يدرك جماعة
6806 – 6812
107
جو حضرات فرماتے ہیں کہ اس صورت میں فرض نماز وہ ہوگی جو اس نے جماعت کے ساتھ ادا کی
من قال: صلاته التي صلى في الجماعة
6813 – 6817
108
جو حضرات فرماتے ہیں کہ جب مغرب کی نماز کو دوسری مرتبہ پڑھے تو ساتھ ایک رکعت ملائے
من قال: إذا أعدت المغرب فاشفع بركعة
6818 – 6823
109
نماز کے اعادے کا بیان
في إعادة الصلاة
6824 – 6838
110
جو حضرات نمازوں کے اعادے کو مکروہ قرار دیتے تھے
من كان يكره إعادة الصلاة
6839 – 6841
111
جن حضرات نے عشاء کے بعد گفتگو اور گپ شپ کو مکروہ قرار دیا ہے
من كره السمر بعد العتمة
6842 – 6852
112
جن حضرات نے عشاء کے بعد گفتگو کی رخصت دی ہے
من رخص في ذلك
6853 – 6865
113
جو حضرات فرماتے ہیں کہ آدمی و تر کو رات کی آخری نماز بنائے
من قال: يجعل الرجل (آخر) صلاته بالليل وترا
6866 – 6874
114
جو حضرات فرماتے ہیں کہ دن کے وتر مغرب کی نماز ہے
من قال: وتر النهار المغرب
6875 – 6881
115
وتر کے بعد نماز کا حکم
في الصلاة بعد الوتر
6882 – 6890
116
جو حضرات فرماتے ہیں کہ اگر کوئی شخص وتر پڑھ کر سوئے اور پھر رات کو بیدار ہو تو ایک رکعت ملا کر وتروں کو جفت بنالے، پھر باقی نماز دو دو رکعتوں کے ساتھ پڑھے
في الرجل يوتر ثم يقوم بعد ذلك
6891 – 6898
117
جو حضرات فرماتے ہیں کہ اگر کوئی شخص وتر پڑھ کر سوئے اور پھر رات کو بیدار ہو تو ایک رکعت ملا کر وتروں کو جفت نہ بنائے، بلکہ آگے دو دو رکعتیں پڑھتا ر ہے
من قال: يصلي شفعا ولا يشفع وتره
6899 – 6916
118
جو حضرات وتروں کو مؤخر کیا کرتے تھے
في من كان يؤخر وتره
6917 – 6933
119
جو حضرات صبح سے پہلے وتر پڑھنے کو مستحب قرار دیتے تھے
من كان يحب أن يوتر قبل أن يصبح
6934 – 6942
120
اگر کوئی شخص وتر ادا نہ کرے اور فجر کی نماز پڑھ لے تو اس کا کیا حکم ہے؟
(ما فيه) إذا صلى الفجر ولم يوتر
6943 – 6951
121
نماز میں داڑھی کو ہاتھ لگانے کا بیان
(في) مس اللحية في الصلاة
6952 – 6958
122
نماز میں زور سے سانس لینے اور سانس کی آواز نکالنے کا بیان
في الرجل (يئن) في صلاته (أو يزفر)
6959 – 6961
123
جو حضرات فرماتے ہیں کہ وتروں کی قضاء لازم ہے
من قال يوتر وإن أصبح وعليه قضاؤه
6962 – 6976
124
جو حضرات ایک رکعت وتر پڑھا کرتے تھے
من كان يوتر بركعة
6977 – 6991
125
جو حضرات تین یا تین سے زیادہ وتر پڑھا کرتے تھے
من كان يوتر بثلاث أو أكثر
6992 – 7024
126
جو حضرات فرماتے ہیں کہ وتر سنت ہیں
من قال: الوتر سنة
7025 – 7034
127
جو حضرات فرماتے ہیں کہ وتر واجب ہیں
من قال: الوتر واجب
7035 – 7042
128
جو حضرات فرماتے ہیں کہ اہل قرآن پر وتر واجب ہیں
من قال: الوتر على أهل القرآن
7043 – 7049
129
وتروں میں کہاں سے قراءت کی جائے؟
في الوتر ما يقرأ فيه
7050 – 7067
130
وتروں میں دعائے قنوت پڑھنے کا بیان
في قنوت الوتر من الدعاء
7068 – 7073
131
مسافر پر وتر لازم ہیں؟
في المسافر (يكون) عليه وتر
7074 – 7078
132
وتروں میں دعائے قنوت رکوع سے پہلے ہو گی یار کوع کے بعد؟
في القنوت قبل الركوع أو بعده
7079 – 7092
133
جن حضرات کے نزدیک سواری پر وتر پڑھنا مکروہ ہے
من كره الوتر على الراحلة
7093 – 7099
134
جن حضرات کے نزدیک سواری پر نماز پڑھنے کی اجازت ہے
من رخص في الوتر على الراحلة
7100 – 7105
135
کیا آدمی وتر پڑھنے کے بعد فورا کوئی دوسری نماز پڑھ سکتا ہے؟
في الرجل يوتر ثم يصلي كما هو على إثر وتره
7106 – 7109
136
اس شخص کا بیان جسے وتروں کے بارے میں شک ہو جائے
في الذي يشك في وتره
7110 – 7111
137
نصف رمضان کے بعد دعائے قنوت پڑھنے کا بیان
من قال القنوت في (النصف) من رمضان
7112 – 7125
138
آدمی وتروں کے آخر میں کیا کہے؟
ما يقول الرجل في آخر وتره
7016
139
جو حضرات وتروں میں دعائے قنوت نہیں پڑھا کرتے تھے
من (كان) لا يقنت في الوتر
7127 – 7129
140
قنوت وتر میں سہو کا بیان
في السهو في قنوت الوتر
7020
141
قنوت میں تکبیر کہنے کا بیان
في التكبير للقنوت
7131 – 7135
142
وتروں کی قنوت میں ہاتھ اٹھانے کا حکم
في رفع اليدين في قنوت الوتر
7136 – 7138
143
وتروں میں قیام کو لمبا کیا جائے گا
الوتر يطال فيه القيام (أو لا)
7139 – 7142
144
جو حضرات فرماتے ہیں کہ بغیر قنوت کے وتر نہیں ہوتے
من قال: لا وتر إلا بقنوت
7033
145
جو حضرات فجر کی نماز میں دعائے قنوت نہیں پڑھا کرتے تھے
من كان لا يقنت في الفجر
7144 – 7180
146
جو حضرات فجر کی نماز میں دعائے قنوت پڑھا کرتے تھے اور اس کے قائل تھے
من كان يقنت في الفجر ويراه
7181 – 7193
147
فجر کی قنوت رکوع سے پہلے ہوگی یا بعد میں؟
في قنوت الفجر قبل الركوع أو بعده
7194 – 7208
148
دعائے قنوت کے کلمات
ما (يدعو) به في قنوت الفجر
7209 – 7214
149
جو حضرات قنوت کے لئے تکبیر کہا کرتے تھے
في التكبير في قنوت الفجر من فعله
7215 – 7222
150
جو حضرات فجر کی قنوت میں ہاتھ اٹھایا کرتے تھے
من كان يرفع يديه في قنوت الفجر
7223 – 7227
151
قنوت میں لوگوں کے نام لینے کا بیان
في تسمية (الرجل) في القنوت
7228 – 7234
152
اگر کوئی مشخص فجر کی قنوت بھول جائے تو وہ کیا کرے؟
في (السهو) في قنوت الفجر
7235 – 7237
153
مغرب کی نماز میں دعائے قنوت پڑھنے کا حکم
في القنوت في المغرب
7238 – 7243
154
جو حضرات نماز میں دونوں قدموں کے درمیان مراوحہ کیا کرتے تھے
من كان يراوح بين قدميه في الصلاة
7244 – 7252
155
جو حضرات نماز میں پاؤں کو سیدھا رکھا کرتے تھے
من كان يصف قدميه
7253 – 7260
156
اگر کوئی آدمی مسجد میں داخل ہو اور اس کی جماعت رہ جائے تو وہ کیا کرے؟
الرجل يدخل المسجد وقد سبق بالصلاة
7261 – 7273
157
جن حضرات کے نزدیک فرض سے پہلے نفل پڑھنے میں کوئی حرج نہیں
من قال لا بأس أن يتطوع قبل المكتوبة
7274 – 7279
158
جن حضرات کے نزدیک اگر کچھ لوگ جماعت ہونے کے بعد مسجد میں آئیں تو وہ اپنی جماعت کرا سکتے ہیں
في القوم يجيئون إلى المسجد وقد صلي فيه من قال: لا بأس أن يجمعوا
7280 – 7293
159
جن حضرات کے نزدیک وہ اکیلے نماز پڑھیں گے اور جماعت نہیں کرائیں گے
من قال: يصلون فرادي ولا يجمعون
7294 – 7300
160
جس شخص کی امام کے ساتھ کچھ نماز رہ جائے تو وہ کیا کرے؟
الرجل تفوته بعض الصلاة مع الإمام
7301 – 7308
161
جو حضرات فرماتے ہیں کہ امام کے ساتھ ملنے والی نماز کو نماز کا آخری حصہ بناؤ
من قال ما أدركت مع الإمام فاجعله آخر صلاتك
7309 – 7320
162
کیا آدمی نماز پڑھتے ہوئے ایک پاؤں دوسرے پر رکھ سکتا ہے؟
الرجل يصلي فيضع إحدى رجليه على الأخرى
7321 – 7322
163
اگر امام بیٹھ کر نماز پڑھائے تو مقتدی کیا کریں؟
في الإمام يصلي جالسا
7323 – 7332
164
جو حضرات فرماتے ہیں کہ امام کی اقتداء کرو
من قال ائتم بالإمام
7333 – 7349
165
حضور صلی اللہ علیہ وسلم کا اپنے صحابہ کی امامت میں نماز پڑھنا
في فعل النبي ﷺ
7350 – 7360
166
دوران نماز کندھے سے چادر اتارنے کا حکم
(في) الرجل يضع رداءه على (منكبيه) في الصلاة
7361 – 7363
167
مغرب اور عشاء کے درمیان سونے کی کراہت کا بیان
من كره النوم بين المغرب والعشاء
7364 – 7379
168
جن حضرات نے عشاء سے پہلے سونے کی اجازت دی ہے
من رخص في النوم قبلها
7380 – 7389
169
اگر کوئی آدمی فجر کی نماز پڑھ کر فارغ ہو اور پھر اسے معلوم ہو کہ ابھی فجر طلوع نہیں ہوئی تو وہ کیا کرے؟
في الرجل يصلي الصبح ثم (يستبين) له أنه صلى بليل
7390 – 7393
170
اگر کوئی حائضہ دن کے آخری حصہ میں حیض سے پاک ہو تو وہ کیا کرے؟
الحائض تطهر آخر النهار
7394 – 7405
171
جن حضرات کے نزدیک امامت کراتے ہوئے آدمی قرآن مجید سے دیکھ سکتا ہے
في الرجل يؤم القوم وهو يقرأ (في) المصحف
7406 – 7414
172
جن حضرات کے نزدیک ایسا کرنا مکروہ ہے
من كرهه
7415 – 7423
173
اگر ایک عورت کو کسی نماز کے وقت میں حیض آئے اور اس نے وہ نماز نہ پڑھی ہو تو پاک ہونے کے بعد اس کی قضا کرے گی یا نہیں؟
في المرأة يدخل عليها وقت صلاة فلا تصليها حتى تحيض
7424 – 7428
174
کیا حائضہ عورت حالت حیض کی نمازوں کی قضا کرے گی؟
في الحائض (لا) تقضي الصلاة
7429 – 7435
175
جو حضرات فرماتے ہیں کہ نماز میں حرکت کی گنجائش نہیں
من (كان) يقول في الصلاة: لا (تتحرك)
7436 – 7444
176
یہ نہیں کہنا چاہئے " میں نے نماز نہیں پڑھی
من كره أن يقول الرجل: لم يصل
7329
177
اگر امام بھول جائے تو مرد تسبیح کہیں گے اور عورتیں تالی بجائیں گی
من قال: التسبيح للرجال والتصفيق للنساء
7446 – 7458
178
کیا حائضہ کو نماز کے وقت میں ذکر کرنا چاہئے؟
الحائض هل تسبح
7459 – 7463
179
جو حضرات اس بات کا حکم دیا کرتے تھے
من كان يأمر بذلك
7464 – 7466
180
عشاء کے بعد کی چار رکعات کا ثواب
في أربع ركعات بعد العشاء
7467 – 7473
181
نماز کے اندر انگلیاں چٹخا نے کی کراہت
(تفرقع) (اليد) في الصلاة
7474 – 7479
182
اگر کوئی آدمی نماز میں خون دیکھے تو کیا کرے؟
في الرجل يرى الدم في ثوبه وهو في الصلاة
7480 – 7488
183
آدمی نماز میں اٹھتے ہوئے اپنا ایک پاؤں آگے کر سکتا ہے یا نہیں؟
في الرجل ينهض في صلاته فيقدم إحدى رجليه
7489 – 7490
184
نماز میں منہ ڈھانپنے کا بیان
في تغطية الفم في الصلاة
7491 – 7500
185
نماز میں جبڑا باندھنے کا حکم
في التلثم في الصلاة
7501 – 7507
186
نماز میں صرف ناک ڈھانپنے کا بیان
في تغطية الأنف وحده
7508 – 7514
187
عورت کا نقاب پہن کر نماز پڑھنا کیسا ہے؟
المرأة تصلي وهي منتقبة
7515 – 7517
188
جو حضرات فرماتے ہیں کہ فجر کے بعد نماز نہیں ہوتی
من قال: لا صلاة بعد الفجر
7518 – 7542
189
جن حضرات نے عصر کے بعد دورکعت پڑھنے کی اجازت دی ہے
من رخص في الركعتين بعد العصر
7543 – 7553
190
جو حضرات طلوع شمس اور غروب شمس کے وقت نماز سے منع کیا کرتے تھے
من كان ينهى عن الصلاة عند طلوع الشمس وعند غروبها
7554 – 7565
191
جو حضرات اس بات کو مکر وہ خیال فرماتے ہیں کہ فجر طلوع ہونے کے بعد دو رکعات سے زیادہ کوئی نماز پڑھی جائے
من كره إذا طلع الفجر (أن يصلي) أكثر من ركعتين
7566 – 7571
192
جن حضرات نے طلوع فجر کے بعد نماز پڑھنے کی رخصت دی ہے
من رخص في الصلاة بعد الفجر
7572 – 7575
193
جو حضرات مغرب سے پہلے دور کعتیں پڑھا کرتے تھے
من كان يصلي ركعتين قبل المغرب
7576 – 7585
194
جن حضرات کے نزدیک نمازی کی طرف منہ کرنا مکروہ ہے
(من كره أن يستقبل بوجهه وجه المصلي)
7586 – 7589
195
جو حضرات نماز کی طرف جانے میں جلدی جلدی چلا کرتے تھے
من كان يسرع إلى الصلاة
7590 – 7597
196
جن حضرات نے نماز کے لئے جاتے ہوئے جلدی جلدی چلنے کو مکروہ قرار دیا ہے
من كرهه
7598 – 7609
197
کیا حائضہ مسجد سے کوئی چیز لے سکتی ہے؟
في الحائض تناول الشيء من المسجد
7610 – 7619
198
کیا حائضہ اور بے وضو آدمی قرآن مجید کو چھو سکتے ہیں؟
في الرجل على غير وضوء والحائض يمسان المصحف
7620 – 7629
199
جو حضرات فرماتے ہیں کہ مشرق و مغرب کے درمیان قبلہ ہے
من قال ما بين المشرق والمغرب قبلة
7630 – 7640
200
مسجدوں میں زعفران سے بنی خوشبو لگانے کا بیان
في تخليق المساجد
7641 – 7648
201
جن حضرات کے نزدیک مسجد میں بلغم ڈالنا یا تھوکنا مکروہ ہے
من كره أن يبزق تجاه المسجد
7649 – 7663
202
جو حضرات فرماتے ہیں کہ مسجد میں تھوکنا گناہ ہے
من قال البصاق في المسجد خطيئة
7664 – 7676
203
جو حضرات فرماتے ہیں کہ اپنی تھوک کے لیے گڑھا کھودو
من قال: احفر لبزقتك
7677 – 7678
204
نماز میں جوں وغیرہ مارنے کا بیان
(الرجل يأخذ القملة في الصلاة)
7679 – 7689
205
اگر کوئی آدمی مسجد میں جوں دیکھے تو کیا کرے؟
(الرجل يجد القملة في المسجد)
7690 – 7703
206
جو حضرات دو ستونوں کے درمیان نماز کو مکروہ خیال فرماتے ہیں
من كان يكره الصلاة بين السواري
7704 – 7710
207
جن حضرات نے دوستونوں کے درمیان نماز پڑھنے کی اجازت دی ہے
من رخص فيه؟
7711 – 7719
208
سجد نبوی صلی اللہ علیہ وسلم میں نماز کی فضیلت
(في الصلاة في مسجد النبي ﷺ)
7720 – 7726
209
اس مسجد کا بیان جس کی بنیاد تقویٰ پر رکھی گئی ہے
في المسجد أسس على التقوي
7727 – 7735
210
مسجد قباء میں نماز کی فضیلت
في الصلاة في مسجد قباء
7736 – 7740
211
بیت المقدس اور کوفہ کی مسجد میں نماز کے بارے میں
في الصلاة في بيت المقدس ومسجد الكوفة
7741 – 7749
212
نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم کے روضہ مبارک کے پاس آنے اور یہاں درود پڑھنے کا بیان
في الصلاة عند قبر النبي ﷺ وإتيانه
7750 – 7761
213
کیا عورت مردوں کی صف کے پیچھے اکیلے نماز پڑھ سکتی ہے؟
في المرأة يجزيها أن تصلي خلف الصف وحدها
7762 – 7763
214
اس جگہ نماز پڑھنے کا بیان جسے عذاب سے دھنسا دیا گیا ہو
في الصلاة في الموضع الذي (قد) خسف به
7764 – 7766
215
امراء کے پیچھے نماز پڑھنے کا بیان
في الصلاة خلف الأمراء
7767 – 7781
216
جن جگہوں میں نماز پڑھنا مکروہ ہے
ما تكره الصلاة إليه وفيه
7782 – 7798
217
اگر کوئی امیر نماز کو وقت سے مؤخر کرے تو کیا حکم ہے؟
في الأمير يؤخر الصلاة عن الوقت
7799 – 7809
218
توقع عورتوں کے کپڑوں میں نماز پڑھنے کا حکم
في الصلاة في ثياب النساء
7810 – 7814
219
جو حضرات اس جملہ کو مکروہ خیال فرماتے ہیں " ہم نماز سے پھر گئے"
من كره أن يقول انصرفنا
7815 – 7817
220
جن حضرات نے مسجد کی طرف جانے کی رخصت دی ہے
في رخص للنساء في الخروج إلى المسجد
7818 – 7823
221
جن حضرات نے مسجد میں عورتوں کی حاضری کو مکروہ قرار دیا ہے
من كره ذلك؟
7824 – 7831
222
عورتوں کی بہترین مصفیں آخری صفیں ہیں
من قال خير صفوف النساء آخرها
7832 – 7840
223
نماز کی فضیلت کا بیان
في فضل الصلاة
7841 – 7851
224
نماز سے گناہ معاف ہوتے ہیں
(فيما يكفر به الذنوب)
7852 – 7865
225
تسبیحات کو انگلیوں کے پوروں سے شمار کرنے کا بیان
في عقد التسبيح (وعد) الحصى
7866 – 7876
226
جن حضرات کے نزدیک تسبیحات کو گننا مکروہ ہے
من كره عقد التسبيح
7877 – 7880
227
رمضان کی نماز کا بیان
في صلاة رمضان
7881 – 7889
228
تراویح کی رکعات کا بیان
كم يصلي في رمضان من ركعة
7890 – 7902
229
تراویح کا ثبوت
من كان يرى القيام في رمضان
7903 – 7916
230
رمضان کی تہجد کی فضیلت
في قيام رمضان
7917 – 7923
231
جو حضرات رمضان میں لوگوں کے ساتھ تراویح نہیں پڑھا کرتے تھے
من كان لا يقوم مع الناس في رمضان
7924 – 7930
232
جو حضرات رمضان میں امام کے پیچھے نماز پڑھا کرتے تھے
من كان يصلى خلف الإمام في رمضان
7931 – 7933
233
جو حضرات نفل نماز مسجد کے ایک کونے میں پڑھا کرتے تھے
في القوم يصلون تطوعا في ناحية
7934 – 7938
234
تراویح کے درمیان نماز پڑھنے کا بیان
في الصلاة بين التراويح
7939 – 7942
235
رمضان میں تعقیب کا بیان
التعقيب في رمضان
7943 – 7945
236
امام کتنے سلاموں کے ساتھ تراویح پڑھائے گا؟
في كم يسلم الإمام
7946 – 7947
237
جو حضرات عید کی رات میں بھی تراویح پڑھا کرتے تھے
من كان يقوم ليلة الفطر
7819
238
تراویح کے بدلے ملنے والی اجرت یا ہدیہ کا بیان
في الرجل يقوم بالناس في رمضان فيعطى
7949 – 7955
239
راستے میں نماز پڑھنے کا بیان
الصلاة في الطريق
7956 – 7958
240
جن حضرات نے راستوں میں نماز پڑھنے کی اجازت دی ہے
من رخص في ذلك وفعله؟
7830
241
جو حضرات فرماتے ہیں کہ زمین ساری کی ساری مسجد ہے
من قال الأرض كلها مسجد
7960 – 7968
242
تراویح میں قرآن پڑھنے میں مختلف قاریوں کی اپنی ترتیب کا لحاظ
في القراءة في رمضان هل يقرأ أحدهم من حيث يبلغ
7840
243
جو حضرات نماز کی پہلی دور کعتوں کو لمبا کرتے تھے
من كان يطيل في الأوليين في (كل) صلاة
7970 – 7978
244
جو حضرات نماز پڑھ کر مصلیٰ پر بیٹھا کرتے تھے
من كان إذا صلى جلس في مصلاه
7979 – 7982
245
قیامت کے دن سب سے پہلے نماز کا حساب کیا جائے گا
من قال: أول ما يحاسب به العبد الصلاة؟
7983 – 7985
246
جو حضرات چاشت کی نماز نہ پڑھا کرتے تھے
من كان لا يصلي الضحى؟
7986 – 7996
247
جو حضرات چاشت کی نماز پڑھا کرتے تھے
من كان يصليها؟
7997 – 8013
248
چاشت کی نماز کس وقت ادا کی جائے گی؟
أي ساعة (تصلى) الضحى
8014 – 8019
249
چاشت میں کتنی رکعات پڑھی جائیں گی؟
كم (يصلي) من ركعة
8020 – 8031
250
چاشت کی نماز میں کہاں سے تلاوت کی جائے؟
ما يقرأ (به) في صلاة الضحى
7902
251
نماز میں کنکریوں کو ہاتھ لگانے اور انہیں برابر کرنے کا بیان
(في) مسح الحصى وتسويته في الصلاة
8033 – 8037
252
جن حضرات نے نماز میں کنکریوں کو ہٹانے کی اجازت دی ہے
من رخص في ذلك
8038 – 8053
253
جن حضرات نے اس بات کو مکروہ قرار دیا ہے کہ کنکریوں کو مسجد سے نکالا جائے
من كره إخراج العصى من المسجد
8054 – 8062
254
نماز میں کنکریوں کو حرکت دینے کا بیان
في تحريك الحصى
8063 – 8072
255
جن حضرات کے نزدیک جوتیوں میں نماز پڑھنے کی اجازت ہے
من رخص في الصلاة في النعلين
8073 – 8107
256
جو حضرات جوتوں میں نماز نہیں پڑھا کرتے تھے
من كان لا يصلي فيهما
8108 – 8109
257
جب آدمی نماز پڑھے تو جوتے کہاں رکھے
في الرجل إذا قام يصلي أين يضع نعليه
8110 – 8115
258
مساجد کے اندر آوازیں بلند کرنے کا بیان
في رفع الصوت المساجد
8116 – 8125
259
اگر نماز اور کھانا ایک ہی وقت میں آجا ئیں تو کس سے ابتداء کرے؟
الصلاة والعشاء يحضران بأيهما يبدأ
8126 – 8142
260
نماز میں بول و براز (پیشاب و پاخانہ) کو روکنے کا بیان
في مدافعة الغائط والبول في الصلاة
8143 – 8156
261
جو حضرات پیشاب کی حاجت کے وقت نماز کی اجازت دیا کرتے تھے
من رخص في مدافعته
8157 – 8163
262
نماز کے اندر اپنے آپ سے باتیں کرنے کا بیان
في حديث النفس في الصلاة
8164 – 8165
263
کیا امام مسجد کے ایک گوشے میں کھڑا ہو سکتا ہے؟
في الإمام يقوم في ناحية المسجد
8166 – 8170
264
جو حضرات سورۃ الفاتحہ کی آمین کہا کرتے تھے
ما ذكروا في آمين ومن كان يقولها
8171 – 8194
265
نماز میں جمائی لینے کا بیان
(في التثاؤب في الصلاة)
8195 – 8208
266
اگر کسی آدمی کو نماز میں یہ محسوس ہو کہ اس کا وضو ٹوٹ گیا ہے تو وہ کیا کرے؟
الرجل (يرى) أنه أحدث في الصلاة
8209 – 8221
267
اگر آدمی کو نماز پڑھتے ہوئے تری محسوس ہو تو وہ کیا کرے؟
الرجل يجد البلة وهو يصلي
8222 – 8227
268
اگر کسی آدمی کو نماز میں اس کا والد بلائے تو وہ کیا کرے؟
في الرجل يدعوه والده وهو في الصلاة
8228 – 8231
269
اگر ایک آدمی کو نماز میں چھینک آئے تو وہ کیا کہے؟
الرجل يعطس في الصلاة ما يقول
8232 – 8235
270
اگر کوئی آدمی نماز میں کسی آدمی کو یرحمک اللہ کہے تو اس پر کیا واجب ہے؟
الرجل يشمت الرجل (وهو يصلي) ما عليه
8236 – 8237
271
اگر کوئی آدمی تیم کر کے نماز پڑھ لے اور پھر نماز کے وقت میں اسے پانی مل جائے تو جن حضرات کے نزدیک وہ نماز کا اعادہ کرے گا
في الرجل يتيمم ثم يجد الماء في وقت من قال: يعيد الصلاة؟
8238 – 8246
272
جو حضرات فرماتے ہیں کہ اسے دوبارہ نماز پڑھنے کی ضرورت نہیں اس کی نماز ہو جائے گی
من قال لا يعيد تجزئه صلاته
8247 – 8256
273
بالوں کی چوٹیاں بنا کر نماز پڑھنا کیسا ہے؟
الرجل يصلي وشعره معقوص
8257 – 8267
274
مسجد میں تلوار سونتنے کا بیان
في (سل) السيف في المسجد
8268 – 8270
275
اگر کوئی آدمی مسجد میں سے تیر لے کر گذرنا چاہے تو کیسے گذرے؟
في الرجل يمر في المسجد بسهام
8271 – 8273
276
جن حضرات نے رکوع اور سجدوں میں قراءت کو مکروہ قرار دیا ہے
في القراءة في الركوع والسجود من (كرهها)
8274 – 8278
277
جن حضرات نے رکوع و سجود میں تلاوت کی اجازت دی ہے
من رخص في القراءة في الركوع والسجود؟
8279 – 8282
278
کیا مسجد کا کسی قوم کی طرف منسوب کرنا جائز ہے؟
في المسجد ينسب إلى القوم (فيقال) مسجد بني فلان
8283 – 8286
279
جن حضرات نے مستحاضہ کو اس بات کی اجازت دی ہے کہ وہ دو نمازوں کو جمع کرلے
من رض للمستحاضة أن تجمع بين الصلاتين
8287 – 8289
280
جو حضرات عشاء کی نماز کو «العتمة» کہنے کو مکروہ قرار دیتے ہیں
من كره أن يقول العتمة
8290 – 8297
281
جن حضرات نے عشاء کی نماز کو «العتمة» کہا ہے
من سماها العتمة
8298 – 8300
282
ارشاد باری تعالى «وَلَا تَجْهَرُ بِصَلَاتِك» ‏‏‏‏، اپنی دعا میں آواز کو اونچا مت کرو کی تفسیر
قوله (تعالى): ﴿ولا تجهر بصلاتك﴾
8301 – 8316
283
دعا میں لوگوں کا نام لینے کا بیان
في تسمية (الرجل) في الدعاء
8317 – 8325
284
نماز میں کلام کرنے کا ذکر
في الكلام في الصلاة
8326 – 8329
285
کتنی مسافت پر نماز میں قصر کیا جائے گا
في مسيرة كم يقصر الصلاة؟
8330 – 8366
286
جو حضرات فرماتے ہیں کہ صرف لمبے سفر میں قصر کیا جائے گا
من قال لا (تقصر) (الصلاة) إلا في السفر البعيد
8367 – 8373
287
جو حضرات سفر میں قصر نماز پڑھا کرتے تھے
من كان يقصر الصلاة
8374 – 8400
288
کیا اہلِ مکہ منی میں قصر کریں گے؟
في أهل مكة يقصرون إلى منى
8401 – 8404
289
جن حضرات کے نزدیک مسافر اگر چاہے تو دو رکعتیں پڑھ لے اور اگر چاہے تو چار
في المسافر إن شاء صلى ركعتين وإن شاء أربعا
8405 – 8410
290
جو آدمی کسی گاؤں، جنگل یا صحرا کی طرف جائے تو کیا وہ نماز میں قصر کرے گا یا نہیں؟
في الرجل يبدو أيقصر الصلاة أم لا
8411 – 8412
291
اگر کسی مسافر کا شہر میں قیام طویل ہوجائے
في المسافر يطيل المقام في المصر
8413 – 8430
292
جو حضرات فرماتے ہیں کہ جب اکھٹے پندرہ دن رہنے کا ارادہ ہو تو پوری نماز پڑھے گا
من قال إذا أجمع على إقامة خمس عشرة (أتم)
8431 – 8440
293
جو حضرات فرماتے ہیں کہ جب کوئی شخص منزل پر پہنچ جائے تو پوری نماز پڑھے
من قال إذا وضع رحله (ونزل) أتم
8441 – 8445
294
جو حضرات فرماتے ہیں کہ مسافر دو نمازوں کو جمع کرسکتا ہے
من قال يجمع المسافر بين الصلاتين
8446 – 8466
295
جن حضرات نے دو نمازوں کے جمع کرنے کو مکروہ قرار دیا ہے
من كره الجمع بين الصلاتين
8467 – 8476
296
کیا چرواہا دو نمازوں کو جمع کرسکتا ہے؟
في الراعي يجمع بين الصلاتين
8477 – 8480
297
جب تلواریں چل رہی ہوں تو نماز کیسے پڑھنی چاہئے؟
في الصلاة عند (المسايفة)
8481 – 8492
298
نمازِ خوف کا طریقہ
في صلاة الخوف كم هي
8493 – 8518
299
سورج گرہن کی نماز کا طریقہ
(في) صلاة الكسوف، كم هي
8519 – 8546
300
سورج گرہن کی نماز میں کہاں سے تلاوت کی جائے؟
ما يقرأ به في الكسوف
8547 – 8550
301
سورج گرہن کی نماز میں اونچی آواز سے قراءت کی جائے گی یا آہستہ آواز سے؟
في الجهر بالقراءة في صلاة الكسوف
8551 – 8552
302
اگر عصر کے بعد سورج گرہن ہو تو نماز پڑھی جائے گی یانہیں؟
في الصلاة إذا انكسفت الشمس بعد العصر
8553 – 8554
303
زلزلے کی نماز کا بیان
في الصلاة في الزلزلة
8555 – 8557
304
جو حضرات نمازِ استسقاء (بارش طلب کرنے کی نماز) پڑھا کرتے تھے
من كان يصلي صلاة الاستسقاء
8558 – 8563
305
جوحضرات استسقاء کی نماز نہ پڑھا کرتے تھے
من قال لا يصلي في الاستسقاء
8564 – 8567
306
رکوع وسجود افضل ہیں یا قیام؟
الركوع والسجود أفضل (أم) القيام
8568 – 8579
307
اگر ایک آدمی نے نماز میں کچھ کھا لیا یا پی لیا تو اس کے لئے کیا حکم ہے؟
الرجل يأكل ويشرب في الصلاة
8580 – 8584
308
کیا آدمی چلتے ہوئے نماز پڑھ سکتا ہے؟
الرجل يصلي وهو يمشي
8585 – 8589
309
کیا آدمی نماز میں ایک آیت کو بار بار دہرا سکتا ہے؟
الرجل يردد الآية في الصلاة
8590 – 8596
310
ارشادِ باری تعالی {وَإِذَا قُرِیئَ الْقُرْآنُ فَاسْتَمِعُوا لَہُ وَأَنْصِتُوا} (جب قرآن پڑھا جائے تو اسے غور سے سنو اور خاموش رہو) کی تفسیر
في قوله (تعالى): ﴿وإذا قرئ القرآن فاستمعوا له وأنصتوا﴾
8597 – 8607
311
اگر نکسیر نہ رکے تو کیا کیا جائے؟
في الرعاف إذا لم يسكن
8608 – 8612
312
جماعت سے نماز پڑھنے کی فضیلت
ما جاء في فضل صلاة الجماعة على غيرها
8613 – 8626
313
اگر کوئی آدمی لوگوں کو دکھا کر اچھی نماز پڑھے تو اس کا کیا حکم ہے؟
الرجل يحسن صلاته حيث يراه الناس
8627 – 8629
314
کیا آدمی ان کپڑوں میں نماز پڑھ سکتا ہے جن میں جماع کیا ہو؟
الرجل يصلي في الثوب الذي يجامع فيه
8630 – 8635
315
سجدۂ شکر کا بیان
في سجدة الشكر
8636 – 8650
316
جن حضرات نے نماز میں ایک انگلی سے دعا کرنے کی رخصت دی ہے
في الدعاء في الصلاة بإصبع (من رخص فيه)
8651 – 8670
317
جن حضرات نے دعا میں ہاتھوں کے اٹھانے کو مکروہ قرار دیا ہے
من كره رفع (اليدين) في الدعاء
8671 – 8674
318
کیا کوئی آدمی نماز پڑھنے کے بعد کھڑے ہوکر دعا کرسکتا ہے؟
في الرجل يصلي ثم يقوم يدعو
8675 – 8683
319
دعا میں آواز بلند کرنے کا بیان
في رفع الصوت بالدعاء
8684 – 8691
320
کس وقت میں دعا ضرور قبول ہوتی ہے؟
(في) أي الساعات يستجاب الدعاء
8692 – 8694
321
اگر کسی آدمی کا قعدۂ اخیرہ میں وضو ٹوٹ جائے تو کیا نماز ہوجائے گی؟
في الإمام يرفع رأسه من الركعة (ثم) يحدث قبل أن يتشهد
8695 – 8701
322
جن حضرات کے نزدیک تشہد یا قعدۂ اخیرہ کے بغیر نماز نہیں ہوتی
من قال: لا يجزئه حتى يتشهد أو يجلس
8702 – 8707
323
جس شخص کو مغرب کی ایک رکعت ملے اس کے لئے کیا حکم ہے؟
في من أدرك ركعة من المغرب
8708 – 8712
324
تہجد کی نماز کی رکعات
في فضل صلاة الليل
8713 – 8717
325
نماز میں اشارہ کرنے کا بیان
في الإيماء في الصلاة
8718 – 8731
326
جو حضرات اپنی سواری پر نماز پڑھ لیا کرتے تھے، خواہ اس کا رخ کسی بھی طرف ہو
من كان يصلي على راحلته (حيثما) توجهت به
8732 – 8756
327
کیا آدمی حطیم کے اندر نماز پڑھ سکتا ہے؟
الصلاة في الحجر وما جاء فيه
8757 – 8762
328
اگر کوئی شخص قعدہ ٔ اخیرہ میں امام کے ساتھ ملے تو اس کی نماز کا کیا حکم ہے؟
في الرجل يدرك الإمام وهو جالس
8622
329
قرآن مجید کی تعشیر کا بیان
في التعشير في المصحف
8764 – 8779
330
جن حضرات کے نزدیک چھوٹی چیز پر قرآن کو لکھنا مکروہ ہے
من كره أنه يكتب القرآن في الشيء الصغير
8780 – 8785
331
مصحف کو مسلسل اور بار بار دیکھنے کا بیان
في إدامة النظر في المصحف
8786 – 8795
332
قرآنِ مجید کو حرزِ جان اور وظیفۂ حیات بنانے کا حکم
ما أمر به من تعاهد القرآن
8796 – 8800
333
قرآن مجید کو کتنے دنوں میں ختم کرنا چاہئے
في القرآن في كم يختم
8801 – 8816
334
جن حضرات کے نزدیک اس بات کی اجازت ہے کہ ایک رات میں اور ایک رکعت میں ختم کرلیا جائے
من رخص أن يقرأ القرآن في ليلة وقراءته في ركعة
8817 – 8824
335
فرمانِ باری تعالیٰ {حَافِظُوا عَلَی الصَّلَوَاتِ وَالصَّلاَۃ الْوُسْطَی} (نمازوں کی پابندی کرو اور خاص طور پر درمیانی نماز کی) کی تفسیر
في قوله (تعالى): ﴿حافظوا على الصلوات والصلاة الوسطى﴾
8825 – 8860
336
نماز کے بارے میں سوال کرنے کا بیان
باب مسألة في الصلاة
8861 – 8866
337
نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم پر درود پڑھنے کے الفاظ اور طریقہ
الصلاة على النبي ﷺ كيف هي
8867 – 8872
338
جو حضرات سلام پھیرنے کے بعد لوگوں کی طرف رخ پھیر لیا کرتے تھے
من كان إذا سلم أقبل على القوم بوجهه
8873 – 8874
339
جو حضرات قرآن مجید کی آیت {سَبِّحِ اسْمَ رَبِّکَ الأَعْلَی} (اپنے بلند رب کے نام کی تسبیح کہو) پڑھنے کے بعد سُبْحَانَ رَبِّیَ الْاَعْلٰی (میرا بلند رب پاک ہے) کہا کرتے تھے
من كان إذا قرأ: ﴿سبح اسم ربك الأعلى﴾ قال: سبحان ربي الأعلى
8875 – 8884
340
اگر کسی آدمی کو امام کے ساتھ ایک رکعت ملے تو وہ کیا کرے؟
في الرجل يدرك مع الإمام ركعة
8885 – 8890
341
جن حضرات کے نزدیک پیاز یا تھوم کھا کر مسجد میں آنا مکروہ ہے
من كان يكره إذا أكل بصلا أو ثوما أن يحضر المسجد
8891 – 8897
342
شبِ قدر کا بیان، شب قدر کون سی رات ہے؟
في ليلة القدر (و) أي ليلة هي
8898 – 8933
343
حضور صلی اللہ علیہ وسلم پر درود بھیجنے کے فضائل
في ثواب الصلاة على النبي ﷺ
8934 – 8946
344
اگر کوئی آدمی تشہد پڑھنا بھول جائے تو وہ کیا کرے؟
في الرجل ينسى التشهد
8947 – 8954
345
انبیائ کے علاوہ کسی پر درود پڑھنے کا بیان
في الصلاة على غير الأنبياء ﵈
8955 – 8957
346
نماز میں ازار ڈھیلا کرنے کا بیان
في الرجل يسترخي إزاره في الصلاة
8958 – 8963
347
قرآن مجید کی قراء ت کا بیان
في قراءة القرآن
8964 – 8976
348
قرآن مجید کو خوبصورت آواز سے پڑھنے کا حکم
في حسن الصوت بالقرآن
8977 – 8983
349
تشہد کو اونچی آواز سے پڑھا جائے گا یا آہستہ آواز سے؟
التشهد يجهر (به أو يخفي)
8984 – 8985
350
اُس شخص کے بیان میں جو دورانِ سفر مغرب کی دو رکعتیں پڑھے
في الرجل يصلى المغرب في السفر ركعتين
8838
351
أدبار السجود اور ادبار النجوم کی نمازوں سے کیا مراد ہے؟
في ﴿وأدبار (السجود)﴾ ﴿وإدبار النجوم﴾
8987 – 8995
352
جو حضرات فرماتے ہیں کہ عورت نماز کو قطع نہیں کرتی
من قال لا تقطع المرأة الصف
8996 – 9000
353
جو حضرات فرماتے ہیں کہ امام صف کی امامت کرتا ہے
من قال: الإمام يؤم الصف؟
9001 – 9002
354
اگر کوئی آدمی بہت سے رکوع بغیر سجدوں کے کرے تو اس کا کیا حکم ہے؟
الرجل يركع ركعات ليس بينهن سجود
8855
355
اگر کوئی آدمی مغرب کی چار رکعات پڑھ لے تو کیا کرے؟
من صلى المغرب أربعا
9004 – 9005
356
اگر کوئی آدمی صرف ایک سورت ٹھیک طرح پڑھ سکتا ہو تو کیا وہ لوگوں کی امامت کرا سکتا ہے؟
في الرجل لا يحسن إلا سورة يؤم القوم
9006 – 9008
357
چھت پر نماز پڑھنے کا بیان
الصلاة في السطح
8861
358
جو حضرات اس بات کو پسند فرماتے تھے کہ جب کسی جگہ آئیں تو قرآن کی تلاوت کریں
من كان يحب إذا قدم أن يقرأ القرآن
9010 – 9013
359
کیا کفار مسجد میں داخل ہوسکتے ہیں؟
في الكفار يدخلون المسجد
9014 – 9019
360
بیٹھ کر نماز پڑھنے کا بیان
الرجل يصلي وهو جالس
9020 – 9022
361
کسی آدمی کے لئے سجدہ کرنے کی ممانعت
من كره أن يسجد الرجل للرجل
9023 – 9028
362
اگر کوئی کسی سے ملاقات کے لئے جائے اور وہ نماز پڑھ رہا ہو تو کیا کیا جائے؟
الرجل يجلس إلى (الرجل) وهو يصلي
9029 – 9031
363
ظہر اور عصر کی قراء ت کا بیان
في القراءة في الظهر والعصر
9032 – 9035
364
مصحف پر زیور چڑھانے کا بیان
في المصحف يحلى
9036 – 9040
365
کیا نشے میں مدہوش آدمی امامت کروا سکتا ہے؟
في السكران يؤم (القوم)
8893
366
قتل ہونے سے پہلے نماز کا بیان
في الصلاة عند القتل
9042 – 9043
367
کیا شفق ’’سفیدی‘‘ کا نام ہے؟
من قال: الشفق (هو) البياض
9044 – 9048
368
نفلوں میں امامت کرانے کا حکم
في الرجل يتطوع يؤم (القوم)
9049 – 9050
369
جماعت کتنے آدمیوں سے مل کر بنتی ہے؟
في الجماعة كم هي
9051 – 9053
370
رکوع میں ہاتھ بلند کرنے کا حکم
في رفع (اليد) (في) الركعة
8906
371
اگر کسی آدمی نے نماز میں اظہارِ درد کے لئے ’’ہاہ‘‘ کہا تو اس کا کیا حکم ہے؟
من قال هاه في الصلاة
9055 – 9057
372
کیا آدمی نماز میں کبھی ایک سورت سے اور کبھی دوسری سورت سے پڑھ سکتا ہے؟
الرجل يقرأ من هذه السورة ومن هذه السورة
9058 – 9062
373
بغیر قراءت کے پڑھی گئی نماز کا حکم
في الرجل يصلي بغير قراءة
9063 – 9065
374
جو حضرات اس بات کو مکروہ قرار دیتے ہیں ’’ہماری جماعت فوت ہوگئی‘‘
من كره أن يقول فاتتنا الصلاة
8918
375
جو حضرات رکوع میں کہنیوں کو رانوں سے دور رکھتے تھے
من كان يجافي مرفقيه في الركوع
9067 – 9070
376
اگر کسی آدمی کے کپڑوں میں تختیاں وغیرہ ہوں تو کیا وہ اس حال میں نماز پڑھ سکتا ہے
في الرجل يصلي (و) في حجزته الألواح
9071 – 9073
377
سجدہ کرتے ہوئے اوپر سے نیچے گرنے کا بیان
من كان (يحط) إذا سجد صلاته
8925
378
مسجد میں کنکریاں بچھانے کا بیان
(في تحصيب المسجد)
8926
379
ایسی جگہ نماز پڑھنے کا حکم جو صاف نہ ہو
في الرجل يصلي بالمكان الذي (ليس) بنظيف
9076 – 9077
380
دو سجدوں کے درمیان کیا کہا جائے؟
ما يقول الرجل بين السجدتين
9078 – 9084
381
نماز پڑھنے سے پہلے اپنے سامنے ایک لکیر کھینچنے کا بیان
من قال: يجزيه أن يخط بين يديه إذا صلى
9085 – 9086
382
بغیر رکوع کے سجدہ کرنے کا بیان
في الذي يسجد بغير ركوع
9087 – 9088
383
امام کن کن چیزوں کو آہستہ پڑھے گا؟
(ما يستحب أن يخفيه الإمام)
9089 – 9094
384
اگر نماز میں آدمی کی زبان پر کوئی کلام جاری ہوجائے تو اس کا حکم
الرجل يجري على لسانه (شيء) من الكلام
8946
385
چادر کو اس طرح اوڑھ کر نماز پڑھنا کہ چادر کا ایک کنارہ بائیں کندھے پر ہو اور دایاں کندھا ننگا ہو
الرجل يصلي وهو (مضطبع)
9096 – 9101
386
اگر ایک آدمی پر قمیص اور چادر ہو تو وہ کیا کرے؟
إذا كان على الرجل قميص وملحفة كيف (يصنع)
9102 – 9103
387
صف کی ابتداء کہاں سے ہوگی؟
في مبتدأ الصف: من أين هو؟
9104 – 9105
388
اگر کسی عورت کا حیض مخصوص دن رہتا ہو لیکن کبھی زیادہ ہوجائے تو وہ کیا کرے؟
المرأة (تكون) (حيضتها) أياما معلومة
9106 – 9110