حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا هُشَيْمٌ، عَنْ يُونُسَ، عَنِ الْحَسَنِ، قَالَ: " إِذَا رَعَفَ بَعْدَمَا يَفْرُغُ مِنَ السَّجْدَةِ الْأَخِيرَةِ ؛ فَلْيَنْصَرِفْ، فَلْيَتَوَضَّأْ، وَلْيَرْجِعْ، فَلْيَتَشَهَّدْ مَا لَمْ يَتَكَلَّمْ، فَإِنْ تَكَلَّمَ ؛ اسْتَأْنَفَ الصَّلَاةَ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت حسن فرماتے ہیں کہ اگر آخری سجدہ کرنے کے بعد کسی کی نکسیر پھوٹ گئی تو وہ جائے اور وضو کرکے آئے، پھر آکر اگر اس نے کسی سے بات نہ کی ہو تو تشہد پڑھے اور اگر کسی سے بات کرلی تو دوبارہ نماز پڑھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 8702]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 8702، ترقيم محمد عوامة 8562)