حَدَّثَنَا مُعْتَمِرٌ، عَنْ بُرْدٍ، عَنْ مَكْحُولٍ فِي الرَّجُلِ يَتَشَهَّدُ، ثُمّ يُحْدِثُ، قَالَ:" هَذَا قَدْ تَمَّتْ صَلَاتُهُ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت مکحول فرماتے ہیں کہ جس شخص کو تشہد پڑھنے کے بعد حدث لاحق ہوگا اس کی نماز مکمل ہوگی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 8707]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 8707، ترقيم محمد عوامة 8567)