☽ 13 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
کیا آدمی مسجد میں ایک رکعت پڑھ سکتا ہے؟
مصنف ابن ابی شیبہ
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← كتاب صلاة التطوع والإمامة← کیا آدمی مسجد میں ایک رکعت پڑھ سکتا ہے؟
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 5
حدیث نمبر: 6304 مصنف ابن ابی شیبہ
عُمَرَ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا جَرِيرٌ، عَنْ قَابُوسٍ، عَنْ أَبِيهِ , أَنَّ عُمَرَ دَخَلَ الْمَسْجِدَ فَرَكَعَ فِيهِ رَكْعَةً، فَقَالُوا لَهُ: فَقَالَ:" إِنَّمَا هُوَ تَطَوُّعٌ فَمِنْ شَاءَ زَادَ، وَمَنْ شَاءَ نَقَصَ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت قابوس کے والد فرماتے ہیں کہ حضرت عمر ایک مسجد میں داخل ہوئے اور اس میں ایک رکعت پڑھی، لوگوں نے اس بارے میں سوال کیا تو انہوں نے فرمایا کہ یہ نفل ہے، جو چاہے کم پڑھے اور جو چاہے زیادہ۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 6392]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 6392، ترقيم محمد عوامة 6304)
حدیث نمبر: 6305 مصنف ابن ابی شیبہ
عُمَرَ بْنَ الْخَطَّابِ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، قَالَ: حَدَّثَنَا سُفْيَانُ، عَنْ قَابُوسٍ، بْنِ أَبِي ظَبْيَانَ، عَنْ أَبِيهِ:" أَنْ عُمَرَ بْنَ الْخَطَّابِ مَرَّ فِي الْمَسْجِدِ، فَرَكَعَ رَكْعَةً، فَقِيلَ لَهُ: إِنَّمَا رَكَعْتَ رَكْعَةً، فَقَالَ: إِنَّمَا هُوَ تَطَوُّعٌ، وَكَرِهْتُ أَنْ أَتَّخِذَهُ طَرِيقًا"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت قابوس کے والد فرماتے ہیں کہ حضرت عمر ایک مسجد سے گذرے تو انہوں نے ایک رکعت پڑھی، ان سے اس بارے میں سوال کیا گیا تو انہوں نے فرمایا کہ یہ نفل ہے، مجھے یہ بات پسند نہ تھی کہ میں مسجد کو راستہ بنا لوں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 6393]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 6393، ترقيم محمد عوامة 6305)
حدیث نمبر: 6306 مصنف ابن ابی شیبہ
طَلْحَةَ بْنَ عُبَيْدِ اللَّهِ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا شَرِيكٌ، عَنْ سِمَاكٍ، قَالَ: حَدَّثَنِي مَنْ رَأَى طَلْحَةَ بْنَ عُبَيْدِ اللَّهِ " مَرَّ فِي الْمَسْجِدِ فَرَكَعَ رَكْعَةً، ثُمَّ خَرَجَ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت طلحہ بن عبید اللہ ایک مسجد سے گزرے، انہوں نے اس میں ایک رکعت پڑھی اور پھر چلے گئے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 6394]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 6394، ترقيم محمد عوامة 6306)
حدیث نمبر: 6307 مصنف ابن ابی شیبہ
طَلْحَةَ بْنَ عُبَيْدِ اللَّهِ
حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، قَالَ: حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، قَالَ: حَدَّثَنَا شَرِيكٌ، عَنْ سِمَاكٍ، قَالَ: أَخْبَرَنِي مَنْ رَأَى طَلْحَةَ بْنَ عُبَيْدِ اللَّهِ " مَرَّ فِي الْمَسْجِدِ فَسَجَدَ سَجْدَةً"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت طلحہ بن عبید اللہ مسجد سے گذرے اور انہوں نے اس میں ایک رکعت پڑھی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 6395]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 6395، ترقيم محمد عوامة 6307)
حدیث نمبر: 6308 مصنف ابن ابی شیبہ
الزُّبَيْرَ بْنَ الْعَوَّامِ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، عَنْ سَيْفِ بْنِ مَيْسَرَةَ، عَنْ أَبِي سَعِيدٍ، قَالَ:" رَأَيْتُ الزُّبَيْرَ بْنَ الْعَوَّامِ خَرَجَ مِنَ الْقَصْرِ فَمَرَّ بِالْمَسْجِدِ فَرَكَعَ رَكْعَةً، أَوْ سَجَدَ سَجْدَةً"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت زبیر بن عوام ایک محل سے نکلے اور مسجد سے گذرے اور اس میں ایک رکعت پڑھی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 6396]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 6396، ترقيم محمد عوامة 6308)