عُمَرَ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا جَرِيرٌ، عَنْ قَابُوسٍ، عَنْ أَبِيهِ , أَنَّ عُمَرَ دَخَلَ الْمَسْجِدَ فَرَكَعَ فِيهِ رَكْعَةً، فَقَالُوا لَهُ: فَقَالَ:" إِنَّمَا هُوَ تَطَوُّعٌ فَمِنْ شَاءَ زَادَ، وَمَنْ شَاءَ نَقَصَ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت قابوس کے والد فرماتے ہیں کہ حضرت عمر ایک مسجد میں داخل ہوئے اور اس میں ایک رکعت پڑھی، لوگوں نے اس بارے میں سوال کیا تو انہوں نے فرمایا کہ یہ نفل ہے، جو چاہے کم پڑھے اور جو چاہے زیادہ۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 6392]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 6392، ترقيم محمد عوامة 6304)