☽ 13 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
فرمانِ باری تعالی «كانُوا قَلِيلاً مِنَ اللَّيْلِ مَا يَهْجَعُونَ» (رات کے تھوڑے سے حصوں میں سوتے ہیں) کی تفسیر
مصنف ابن ابی شیبہ
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← كتاب صلاة التطوع والإمامة← فرمانِ باری تعالی «كانُوا قَلِيلاً مِنَ اللَّيْلِ مَا يَهْجَعُونَ» (رات کے تھوڑے سے حصوں میں سوتے ہیں) کی تفسیر
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 14
حدیث نمبر: 6355 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا أبو بكر، قَالَ: حَدَّثَنَا حَفْصُ بْنُ غِيَاثٍ، عَنْ عَاصِمٍ، عَنْ أَبِي الْعَالِيَةِ: كَانُوا قَلِيلا مِنَ اللَّيْلِ مَا يَهْجَعُونَ سورة الذاريات آية 17، قَالَ: لَا يَنَامُونَ عَنِ الْعِشَاءِ الْآخِرَةِ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابو العالیہ فرمانِ باری تعالیٰ { کَانُوا قَلِیلاً مِنَ اللَّیْلِ مَا یَہْجَعُونَ } (رات کے تھوڑے سے حصوں میں سوتے ہیں) کی تفسیر میں فرماتے ہیں کہ وہ عشاء کی نماز سے پہلے نہیں سوتے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 6444]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 6444، ترقيم محمد عوامة 6355)
حدیث نمبر: 6356 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، عَنْ مُبَارَكٍ، عَنِ الْحَسَنِ كَانُوا قَلِيلا مِنَ اللَّيْلِ مَا يَهْجَعُونَ {17} وَبِالأَسْحَارِ هُمْ يَسْتَغْفِرُونَ {18} سورة الذاريات آية 17-18، قَالَ: صَلَّوْا فَلَمَّا كَانَ السَّحَرُ اسْتَغْفَرُوا
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت حسن فرمانِ باری تعالیٰ { کَانُوا قَلِیلاً مِنَ اللَّیْلِ مَا یَہْجَعُونَ، وَبِالأَسْحَارِ ہُمْ یَسْتَغْفِرُونَ }(رات کے تھوڑے سے حصوں میں سوتے ہیں، اور سحری کے وقت گناہوں کی معافی مانگتے ہیں) کی تفسیر میں فرماتے ہیں کہ وہ نماز پڑھتے ہیں اور سحری کے وقت اٹھ کر استغفار کرتے ہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 6445]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 6445، ترقيم محمد عوامة 6356)
حدیث نمبر: 6357 مصنف ابن ابی شیبہ
عَبْدِ اللَّهِ بْنِ رَوَاحَةَ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا حُمَيْدُ، عَنْ إِسْمَاعِيلَ بْنِ أَبِي خَالِدٍ، عَنْ رَجُلٍ، عَنِ الْحَسَنِ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ رَوَاحَةَ : كَانُوا قَلِيلا مِنَ اللَّيْلِ مَا يَهْجَعُونَ سورة الذاريات آية 17، قَالَ:" هَجَعُوا قَلِيلًا، ثُمَّ مَدُّوهَا إِلَى السَّحَرِ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عبد اللہ بن رواحہ فرمانِ باری تعالیٰ { کَانُوا قَلِیلاً مِنَ اللَّیْلِ مَا یَہْجَعُونَ }(رات کے تھوڑے سے حصوں میں سوتے ہیں) کی تفسیر میں فرماتے ہیں کہ وہ تھوڑی دیر سوتے ہیں پھر سحری تک عبادت کرتے ہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 6446]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 6446، ترقيم محمد عوامة 6357)
حدیث نمبر: 6358 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا غُنْدَرٌ، عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ، عَنْ عَطَاءٍ كَانُوا قَلِيلا مِنَ اللَّيْلِ مَا يَهْجَعُونَ سورة الذاريات آية 17، قَالَ: ذَلِكَ إِذْ أُمِرُوا بِقِيَامِ اللَّيْلِ، وَكَانَ أَبُو ذَرٍّ يَحْتَجِزُ احْتِجَازَةً، وَيَأْخُذُ الْعَصَا، فَيَعْتَمِدُ عَلَيْهَا، فَكَانُوا كَذَلِكَ حَتَّى أنزلت الرُّخْصَةُ: فَاقْرَءُوا مَا تَيَسَّرَ مِنْهُ سورة المزمل آية 20"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عطاء فرمانِ باری تعالیٰ { کَانُوا قَلِیلاً مِنَ اللَّیْلِ مَا یَہْجَعُونَ }(رات کے تھوڑے سے حصوں میں سوتے ہیں) کی تفسیر میں فرماتے ہیں کہ اس آیت میں صحابہ کرام کو رات کے اکثر حصہ میں عبادت کا حکم دیا گیا تھا، حضرت ابو ذر اس آیت کے نزول کے بعد بستر کے قریب بھی نہ جاتے اور لاٹھی کے سہارے سے ساری رات عبادت کرتے۔ پھر اس آیت میں رات کی عبادت کے بارے میں رخصت نازل ہوئی { فَاقْرَؤُوا مَا تَیَسَّرَ مِنْہُ } قرآن میں سے جو تمہارے لئے ممکن ہو اس کی تلاوت کرلو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 6447]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 6447، ترقيم محمد عوامة 6358)
حدیث نمبر: 6359 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا عَفَّانُ، قَالَ: حَدَّثَنَا بُكَيْرُ بْنُ أَبِي السُّمَّيْطِ، قَالَ: حَدَّثَنَا قَتَادَةُ فِي قَوْلِهِ تَعَالَى: كَانُوا قَلِيلا مِنَ اللَّيْلِ مَا يَهْجَعُونَ سورة الذاريات آية 17، قَالَ: كَانَ الْحَسَنُ يَقُولُ قَلِيلًا مِنَ اللَّيْلِ مَا يَنَامُونَ،
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت حسن فرمانِ باری تعالیٰ { کَانُوا قَلِیلاً مِنَ اللَّیْلِ مَا یَہْجَعُونَ }(رات کے تھوڑے سے حصوں میں سوتے ہیں) کی تفسیر میں فرماتے ہیں کہ وہ رات کو بہت تھوڑا سوتے ہیں۔ حضرت مطرف بن عبد اللہ فرمایا کرتے تھے کہ اس کا معنی یہ ہے کہ بہت کم راتیں ایسی ہیں جن میں وہ اللہ کی عبادت نہ کرتے ہوں۔ حضرت محمد بن علی رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ وہ عشاء کی نما ز سے پہلے نہیں سویا کرتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 6448]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 6448، ترقيم محمد عوامة 6359)
حدیث نمبر: 6360 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا ابْنُ عُلَيَّةَ، عَنْ سَعِيدٍ، عَنْ قَتَادَةَ، عَنْ مُطَرِّفِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ الشِّخِّيرِ، قَالَ: " قَلَّ لَيْلَةٍ أَتَتْ عَلَيْهِمْ هَجِعُوهَا كُلَّهَا"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عبد اللہ بن شخیر فرمانِ باری تعالیٰ { کَانُوا قَلِیلاً مِنَ اللَّیْلِ مَا یَہْجَعُونَ }(رات کے تھوڑے سے حصوں میں سوتے ہیں) کی تفسیر میں فرماتے ہیں کہ بہت کم راتیں ایسی ہیں جن میں وہ پوری رات جاگتے ہوں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 6451]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 6451، ترقيم محمد عوامة 6360)
حدیث نمبر: 6361 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا مَرْوَانُ بْنُ مُعَاوِيَةَ، عَنِ ابْنِ بِسْطَامٍ، عَنِ الضَّحَّاكِ، قَالَ: " الْمُتَّقِينَ هُمُ الْقَلِيلُ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ضحاک { الْمُتَّقِیْنَ } کے بارے میں فرماتے ہیں کہ وہ تھوڑے ہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 6452]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 6452، ترقيم محمد عوامة 6361)
حدیث نمبر: 6362 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا مَرْوَانُ بْنُ مُعَاوِيَةَ، عَنْ إِسْمَاعِيلَ بْنِ أَبِي خَالِدٍ، عَنْ رَجُلٍ، عَنِ الْحَسَنِ كَانُوا قَلِيلا مِنَ اللَّيْلِ مَا يَهْجَعُونَ سورة الذاريات آية 17، قَالَ:" هَجَعُوا قَلِيلًا، ثُمَّ مَدُّوهَا إِلَى السَّحَرِ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت حسن فرمانِ باری تعالیٰ { کَانُوا قَلِیلاً مِنَ اللَّیْلِ مَا یَہْجَعُونَ }(رات کے تھوڑے سے حصوں میں سوتے ہیں) کی تفسیر میں فرماتے ہیں کہ وہ رات کو تھوڑی دیر سوتے ہیں پھر سحری تک عبادت کرتے ہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 6453]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 6453، ترقيم محمد عوامة 6362)
حدیث نمبر: 6363 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ سَعِيدٍ، عَنْ عَوْفٍ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ أَبِي الْحَسَنِ، قَالَ: " قَلَّ لَيْلَةً أَتَتْ عَلَيْهِمْ هَجَعُوهَا""
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت سعید بن ابی الحسن فرماتے ہیں کہ بہت کم راتیں ایسی ہیں جن میں وہ پوری رات جاگتے ہوں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 6454]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 6454، ترقيم محمد عوامة 6363)
حدیث نمبر: 6364 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا مُعْتَمِرُ بْنُ سُلَيْمَانَ، عَنْ لَيْثٍ، عَنْ مُجَاهِدٍ، قَالَ:" كَانُوا لَا يَنَامُونَ كُلَّ اللَّيْلِ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت مجاہدفرمانِ باری تعالیٰ { کَانُوا قَلِیلاً مِنَ اللَّیْلِ مَا یَہْجَعُونَ }(رات کے تھوڑے سے حصوں میں سوتے ہیں) کی تفسیر میں فرماتے ہیں کہ وہ پوری رات نہیں سوتے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 6455]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 6455، ترقيم محمد عوامة 6364)
حدیث نمبر: 6365 مصنف ابن ابی شیبہ
ابْنِ عَبَّاسٍ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، عَنِ ابْنِ أَبِي لَيْلَى، عَنِ الْحَكَمِ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ جُبَيْرٍ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ كَانُوا قَلِيلا مِنَ اللَّيْلِ مَا يَهْجَعُونَ سورة الذاريات آية 17، قَالَ:" قَلَّ لَيْلَةً تَمُرُّ بِهِمْ إِلَّا صَلَّوْا فِيهَا"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما فرمانِ باری تعالیٰ { کَانُوا قَلِیلاً مِنَ اللَّیْلِ مَا یَہْجَعُونَ }(رات کے تھوڑے سے حصوں میں سوتے ہیں) کی تفسیر میں فرماتے ہیں کہ بہت کم راتیں ایسی ہیں جن میں نماز نہ پڑھتے ہوں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 6456]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 6456، ترقيم محمد عوامة 6365)
حدیث نمبر: 6366 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، عَنْ سُفْيَانَ، عَنِ الزُّبَيْرِ بْنِ عَدِيٍّ، عَنِ الضَّحَّاكِ، قَالَ: " كَانُوا مِنَ النَّاسِ قَلِيلٌ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ضحاک فرماتے ہیں کہ { کَانُوْا } کا معنی ہے: من الناس قلیل [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 6457]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 6457، ترقيم محمد عوامة 6366)
حدیث نمبر: 6367 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، عَنْ سُفْيَانَ، عَنْ مَنْصُورٍ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ: كَانُوا قَلِيلا مِنَ اللَّيْلِ مَا يَهْجَعُونَ سورة الذاريات آية 17، قَالَ:" يَنَامُونَ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابراہیم فرمانِ باری تعالیٰ { کَانُوا قَلِیلاً مِنَ اللَّیْلِ مَا یَہْجَعُونَ }(رات کے تھوڑے سے حصوں میں سوتے ہیں) کی تفسیر میں فرماتے ہیں کہ مایھجعون کا معنی ہے ماینامون یعنی وہ نہیں سوتے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 6458]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 6458، ترقيم محمد عوامة 6367)
حدیث نمبر: 6368 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا ابْنُ عُلَيَّةَ، عَنِ ابْنِ أَبِي نَجِيحٍ" كَانُوا قَلِيلًا مَا يَنَامُونَ لَيْلَةً حَتَّى الصَّبَاحِ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابن ابی نجیح فرمانِ باری تعالیٰ { کَانُوا قَلِیلاً مِنَ اللَّیْلِ مَا یَہْجَعُونَ }(رات کے تھوڑے سے حصوں میں سوتے ہیں) کی تفسیر میں فرماتے ہیں کہ بہت کم راتیں ایسی ہیں جن میں وہ صبح تک سوئے رہتے ہوں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 6459]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 6459، ترقيم محمد عوامة 6368)