حَدَّثَنَا ابْنُ عُلَيَّةَ، عَنْ سَعِيدٍ، عَنْ قَتَادَةَ، عَنْ مُطَرِّفِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ الشِّخِّيرِ، قَالَ: " قَلَّ لَيْلَةٍ أَتَتْ عَلَيْهِمْ هَجِعُوهَا كُلَّهَا"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت عبد اللہ بن شخیر فرمانِ باری تعالیٰ { کَانُوا قَلِیلاً مِنَ اللَّیْلِ مَا یَہْجَعُونَ }(رات کے تھوڑے سے حصوں میں سوتے ہیں) کی تفسیر میں فرماتے ہیں کہ بہت کم راتیں ایسی ہیں جن میں وہ پوری رات جاگتے ہوں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 6451]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 6451، ترقيم محمد عوامة 6360)