☽ 15 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 6360
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 6360
حدیث نمبر: 6360 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا ابْنُ عُلَيَّةَ، عَنْ سَعِيدٍ، عَنْ قَتَادَةَ، عَنْ مُطَرِّفِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ الشِّخِّيرِ، قَالَ: " قَلَّ لَيْلَةٍ أَتَتْ عَلَيْهِمْ هَجِعُوهَا كُلَّهَا"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عبد اللہ بن شخیر فرمانِ باری تعالیٰ { کَانُوا قَلِیلاً مِنَ اللَّیْلِ مَا یَہْجَعُونَ }(رات کے تھوڑے سے حصوں میں سوتے ہیں) کی تفسیر میں فرماتے ہیں کہ بہت کم راتیں ایسی ہیں جن میں وہ پوری رات جاگتے ہوں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 6451]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 6451، ترقيم محمد عوامة 6360)
پچھلی حدیث → (6359) باب پر واپس ← اگلی حدیث (6361)