حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، عَنْ مُبَارَكٍ، عَنِ الْحَسَنِ كَانُوا قَلِيلا مِنَ اللَّيْلِ مَا يَهْجَعُونَ {17} وَبِالأَسْحَارِ هُمْ يَسْتَغْفِرُونَ {18} سورة الذاريات آية 17-18، قَالَ: صَلَّوْا فَلَمَّا كَانَ السَّحَرُ اسْتَغْفَرُوا
Translation: اردو ترجمہ
حضرت حسن فرمانِ باری تعالیٰ { کَانُوا قَلِیلاً مِنَ اللَّیْلِ مَا یَہْجَعُونَ، وَبِالأَسْحَارِ ہُمْ یَسْتَغْفِرُونَ }(رات کے تھوڑے سے حصوں میں سوتے ہیں، اور سحری کے وقت گناہوں کی معافی مانگتے ہیں) کی تفسیر میں فرماتے ہیں کہ وہ نماز پڑھتے ہیں اور سحری کے وقت اٹھ کر استغفار کرتے ہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 6445]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 6445، ترقيم محمد عوامة 6356)