حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، قَالَ: حَدَّثَنَا زَائِدَةُ بْنُ قُدَامَةَ، عَنْ عَلِيِّ بْنِ زَيْدِ بْنِ جُدْعَانَ، قَالَ: سَأَلْتُ سَعِيدَ بْنَ الْمُسَيِّبِ، عَنِ " الصَّلَاةِ فِي الْجُبَّةِ؟ قَالَ: وَفِي الْقَمِيصِ إِذَا كَانَ صَفِيقًا"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت علی رضی اللہ عنہ بن زید بن جدعان فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت سعید بن مسیب سے جبے میں نماز کے بارے میں سوال کیا تو انہوں نے فرمایا کہ اس میں بھی اور موٹی قمیص میں بھی نماز جائز ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 6353]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 6353، ترقيم محمد عوامة 6265)