☽ 13 Jumada al-Akhirah 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

Musannaf Ibn Abi Shaibah

Hadith No.: 6267
Books← Musannaf Ibn Abi Shaibah← Chapters← Bab← Hadith No. 6267
حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، عَنْ مُحِلٍّ، قَالَ:" رَأَيْتُ إِبْرَاهِيمَ يُصَلِّي فِي مُسْتُقَةٍ لَا يُخْرِجُ يَدَيْهِ مِنْهَا"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت محل فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت ابراہیم کو لمبی آستینوں والے چوغے میں نماز پڑھتے دیکھا ہے وہ اپنے ہاتھ اس سے باہر نہیں نکالتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 6355]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 6355، ترقيم محمد عوامة 6267)
← Previous Hadith (6266) Back to Bab Next Hadith → (6268)