☽ 12 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
جن حضرات نے نابینا کی امامت کو مکروہ بتلایا ہے
مصنف ابن ابی شیبہ
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← كتاب صلاة التطوع والإمامة← جن حضرات نے نابینا کی امامت کو مکروہ بتلایا ہے
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 4
حدیث نمبر: 6132 مصنف ابن ابی شیبہ
ابْنِ عَبَّاسٍ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، عَنْ سُفْيَانَ، عَنْ عَبْدِ الْأَعْلَى، عَنْ سَعِيدِ بْنِ جُبَيْرٍ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ ، قَالَ: " كَيْفَ أَؤُمُّهُمْ وَهُمْ يَعْدِلُونِي إِلَى الْقِبْلَةِ؟"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں کہ میں انہیں کیسے نماز پڑھاؤں حالانکہ وہ قبلے سے میرا رخ پھیر دیتے ہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 6218]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 6218، ترقيم محمد عوامة 6132)
حدیث نمبر: 6133 مصنف ابن ابی شیبہ
أَنَسًا
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا الْفَضْلُ بْنُ دُكَيْنٍ، عَنْ حَسَنِ بْنِ أَبِي الْحَسْنَاءِ، عَنْ زِيَادِ النُّمَيْرِيِّ، قَالَ: سَأَلْتُ أَنَسًا ، عَنِ الْأَعْمَى يَؤُمُّ؟ فَقَالَ: مَا أَفْقَرَكُمْ إِلَى ذَلِكَ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
زیاد نمیری کہتے ہیں کہ میں نے حضرت انس سے نابینا کی امامت کے بارے میں سوال کیا تو انہوں نے فرمایا کہ اس کی تمہیں کیا ضرورت ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 6219]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 6219، ترقيم محمد عوامة 6133)
حدیث نمبر: 6134 مصنف ابن ابی شیبہ
عَبْدُ اللَّهِ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، قَالَ: حَدَّثَنَا سُفْيَانُ، عَنْ وَاصِلٍ الْأَحْدَبِ، عَنْ قَبِيصَةَ بْنِ بُرْمَةَ الْأَسَدِيِّ، قَالَ: قَالَ عَبْدُ اللَّهِ : " مَا أُحِبُّ أَنْ يَكُونَ مُؤَذِّنُوكُمْ عُمْيَانَكُمْ"، قَالَ: أَحْسِبُهُ قَالَ: وَلَا قُرَّاؤُكُمْ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عبداللہ نے فرمایا کہ مجھے یہ بات پسند نہیں کہ تمہارے موذن نابینا ہوں۔ ایک راوی کہتے ہیں کہ میرے خیال میں قاریوں کے بارے میں بھی فرمایا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 6220]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 6220، ترقيم محمد عوامة 6134)
حدیث نمبر: 6135 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا زَيْدُ بْنُ حُبَابِ، عَنْ إِسْرَائِيلَ، عَنْ مَرْزُوقٍ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ جُبَيْرٍ , أَنَّهُ قَالَ: " الْأَعْمَى لَا يَؤُمُّ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت سعید بن جبیر فرماتے ہیں کہ نابینا امامت نہ کرائے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 6221]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 6221، ترقيم محمد عوامة 6135)