أَنَسًا
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا الْفَضْلُ بْنُ دُكَيْنٍ، عَنْ حَسَنِ بْنِ أَبِي الْحَسْنَاءِ، عَنْ زِيَادِ النُّمَيْرِيِّ، قَالَ: سَأَلْتُ أَنَسًا ، عَنِ الْأَعْمَى يَؤُمُّ؟ فَقَالَ: مَا أَفْقَرَكُمْ إِلَى ذَلِكَ"
Translation: اردو ترجمہ
زیاد نمیری کہتے ہیں کہ میں نے حضرت انس سے نابینا کی امامت کے بارے میں سوال کیا تو انہوں نے فرمایا کہ اس کی تمہیں کیا ضرورت ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 6219]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 6219، ترقيم محمد عوامة 6133)