☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 6133
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 6133
حدیث نمبر: 6133 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
أَنَسًا
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا الْفَضْلُ بْنُ دُكَيْنٍ، عَنْ حَسَنِ بْنِ أَبِي الْحَسْنَاءِ، عَنْ زِيَادِ النُّمَيْرِيِّ، قَالَ: سَأَلْتُ أَنَسًا ، عَنِ الْأَعْمَى يَؤُمُّ؟ فَقَالَ: مَا أَفْقَرَكُمْ إِلَى ذَلِكَ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
زیاد نمیری کہتے ہیں کہ میں نے حضرت انس سے نابینا کی امامت کے بارے میں سوال کیا تو انہوں نے فرمایا کہ اس کی تمہیں کیا ضرورت ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 6219]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 6219، ترقيم محمد عوامة 6133)
پچھلی حدیث → (6132) باب پر واپس ← اگلی حدیث (6134)