☽ 12 Jumada al-Akhirah 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
من قال: يصلي شفعا ولا يشفع وتره
Musannaf Ibn Abi Shaibah
Books← Musannaf Ibn Abi Shaibah← كتاب صلاة التطوع والإمامة← من قال: يصلي شفعا ولا يشفع وتره
Original page of this bab on islamicurdubooks.com ↗
Total Hadiths: 18
Hadith No.: 6797 Musannaf Ibn Abi Shaibah
سَعْدٍ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا غُنْدَرٌ، عَنْ شُعْبَةَ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ بْنِ الْمُهَاجِرِ، عَنْ كُلَيْبٍ الْجَرْمِيِّ، عَنْ سَعْدٍ ، قَالَ: " أَمَّا أَنَا فَإِذَا أَوْتَرْتَ ثُمَّ قُمْتَ صَلَّيْتَ رَكْعَتَيْنِ رَكْعَتَيْنِ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت سعد فرماتے ہیں کہ اگر میں وتر پڑھ کر سو جاؤں اور پھر اٹھ کر نماز پڑھوں تو میں دو دو رکعتیں پڑھوں گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 6899]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 6899، ترقيم محمد عوامة 6797)
Hadith No.: 6798 Musannaf Ibn Abi Shaibah
عَمَّارٍ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، قَالَ: حَدَّثَنَا شُعْبَةٌ، عَنْ قَتَادَةَ، عَنْ خِلَاسِ بْنِ عَمْرٍو الْهَجَرِيِّ، عَنْ عَمَّارٍ ، قَالَ: " أَمَّا أَنَا فَأُوتِرُ، فَإِذَا قُمْتُ صَلَّيْتُ مَثْنَى مَثْنَى، وَتَرَكْتُ وِتْرِي الْأَوَّلَ كَمَا هُوَ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت عمار فرماتے ہیں کہ اگر میں وتر پڑھ کر سو جاؤں اور پھر اٹھ کر نماز پڑھوں تو میں دو دو رکعتیں پڑھوں گا اور پہلے پڑھے گئے وتروں کو اسی حال پر چھوڑ دوں گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 6900]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 6900، ترقيم محمد عوامة 6798)
Hadith No.: 6799 Musannaf Ibn Abi Shaibah
ابْنِ عَبَّاسٍ ، وَعَائِذِ بْنِ عَمْرٍو
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، عَنْ شُعْبَةَ، عَنْ أَبِي جَمْرَةَ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ , وَعَائِذِ بْنِ عَمْرٍو ، قَالَا: " إِذَا أَوْتَرْتَ أَوَّلَ اللَّيْلِ فَلَا تُوتِرْ آخِرَهُ، وَإِذَا أَوْتَرْتَ آخِرَهُ، فَلَا تُوتِرْ أَوَّلَهُ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما اور حضرت عائذ بن عمرو فرماتے ہیں کہ جب تم رات کے ابتدائی حصہ میں وتر پڑھ لو تو آخری حصے میں نہ پڑھو۔ جب رات کے آخری حصے میں وتر پڑھو تو رات کے ابتدائی حصہ میں نہ پڑھو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 6901]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 6901، ترقيم محمد عوامة 6799)
Hadith No.: 6800 Musannaf Ibn Abi Shaibah
أَبِي بَكْرٍ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا حَفْصٌ، عَنْ يَحْيَى بْنِ سَعِيدٍ، عَنْ أَبِي بَكْرٍ :" أَنَّهُ كَانَ يُوتِرُ أَوَّلَ اللَّيْلِ، وَكَانَ إِذَا قَامَ يُصَلِّي صَلَّى رَكْعَتَيْنِ رَكْعَتَيْنِ"، وَكَانَ سَعِيدٌ يَفْعَلُهُ
Translation: اردو ترجمہ
حضرت یحییٰ بن سعید کہتے ہیں کہ حضرت ابوبکر رات کے ابتدائی حصہ میں وتر پڑھا کرتے تھے۔ پھر جب رات کو اٹھتے تو دو دو رکعتیں پڑھتے۔ حضرت سعید بھی یونہی کیا کرتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 6902]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 6902، ترقيم محمد عوامة 6800)
Hadith No.: 6801 Musannaf Ibn Abi Shaibah
حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، قَالَ: حَدَّثَنَا حَمَّادُ بْنُ سَلَمَةَ، عَنْ بِشْرِ بْنِ حَرْبِ أَبِي عَمْرٍو، قَالَ:" سَمِعْتُ رَافِعَ بْنَ خَدِيجٍ، قَالَ: " أَمَّا أَنَا فَأُوتِرُ، فَإِذَا قُمْتُ صَلَّيْتُ مَثْنَى مَثْنَى، وَتَرَكْتُ وَتْرِي"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت رافع بن خدیج فرماتے ہیں کہ اگر میں وتر پڑھ کر سو جاؤں اور پھر اٹھ کر نماز پڑھوں تو میں دو دو رکعتیں پڑھوں گا اور پہلے پڑھے گئے وتروں کو اسی حال پر چھوڑ دوں گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 6903]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 6903، ترقيم محمد عوامة 6801)
Hadith No.: 6802 Musannaf Ibn Abi Shaibah
ابْنِ عَبَّاسٍ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا حَفْصٌ، عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ، عَنْ عَطَاءٍ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ ، قَالَ: " مَنْ أَوْتَرَ أَوَّلَ اللَّيْلِ ثُمَّ قَامَ، فَلْيُصَلِّ رَكْعَتَيْنِ رَكْعَتَيْنِ" ,
Translation: اردو ترجمہ
حضرت عطاء فرماتے ہیں کہ حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما نے فرمایا کہ جو شخص رات کے ابتدائی حصہ میں وتر پڑھ لے اور پھر رات کو اٹھے تو دو دو رکعتیں پڑھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 6904]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 6904، ترقيم محمد عوامة 6802)
Hadith No.: 6803 Musannaf Ibn Abi Shaibah
حَدَّثَنَا حَفْصٌ، عَنْ دَاوُدَ، عَنِ الشَّعْبِيِّ مِثْلَهُ,
Translation: اردو ترجمہ
حضرت شعبی سے بھی یونہی منقول ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 6905]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 6905، ترقيم محمد عوامة 6803)
Hadith No.: 6804 Musannaf Ibn Abi Shaibah
حَدَّثَنَا حَفْصٌ، عَنْ لَيْثٍ، عَنْ مُجَاهِدٍ: مِثْلَهُ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت مجاہد سے بھی یونہی منقول ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 6906]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 6906، ترقيم محمد عوامة 6804)
Hadith No.: 6805 Musannaf Ibn Abi Shaibah
حَدَّثَنَا حَفْصٌ، عَنْ حَجَّاجٍ، عَنْ طَلْقِ بْنِ مُعَاوِيَةَ، عَنْ عَلْقَمَةَ أَنَّهُ سَأَلَهُ، فَقَالَ: " يُصَلِّي رَكْعَتَيْنِ رَكْعَتَيْنِ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت علقمہ سے اس بارے میں سوال کیا گیا تو انہوں نے فرمایا کہ وہ دو دو رکعتیں پڑھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 6907]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 6907، ترقيم محمد عوامة 6805)
Hadith No.: 6806 Musannaf Ibn Abi Shaibah
حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ سَعِيدٍ، عَنْ وِقَاءٍ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ جُبَيْرٍ، قَالَ: " يُصَلِّي مَثْنَى مَثْنَى"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت سعید بن جبیر فرماتے ہیں کہ وہ دو دو رکعتیں پڑھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 6908]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 6908، ترقيم محمد عوامة 6806)
Hadith No.: 6807 Musannaf Ibn Abi Shaibah
حَدَّثَنَا هُشَيْمٌ، عَنِ الشَّيْبَانِيِّ، عَنْ أَبِي قَيْسٍ، قَالَ:" لَقِيتُ عَلْقَمَةَ فَذَكَرْتُ ذَلِكَ لَهُ، فَقَالَ: صَلِّ رَكْعَتَيْنِ رَكْعَتَيْنِ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ابو قیس کہتے ہیں کہ میں حضرت علقمہ سے ملا اور میں نے ان سے اس بارے میں سوال کیا تو انہوں نے فرمایا کہ تم دو دو رکعتیں پڑھ لو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 6909]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 6909، ترقيم محمد عوامة 6807)
Hadith No.: 6808 Musannaf Ibn Abi Shaibah
حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، قَالَ: حَدَّثَنَا سُفْيَانُ، عَنْ أَبِي قَيْسٍ، قَالَ: سَأَلْتُ عَلْقَمَةَ، فَقَالَ: " إِذَا أَوْتَرْتَ، ثُمَّ قُمْتَ، فَاشْفَعْ بِرَكْعَةٍ حَتَّى تُصْبِحَ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ابو قیس کہتے ہیں کہ میں نے حضرت علقمہ سے سوال کیا تو انہوں نے فرمایا کہ جب وتر پڑھ کر سو جاؤ اور پھر اٹھو تو صبح تک ایک رکعت کے ساتھ ایک ملاؤ۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 6910]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 6910، ترقيم محمد عوامة 6808)
Hadith No.: 6809 Musannaf Ibn Abi Shaibah
عَائِشَةَ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا هُشَيْمٌ، قَالَ: أَخْبَرَنَا مُغِيرَةُ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ، عَنْ عَائِشَةَ :" أَنَّهَا سُئِلَتْ عَنِ الَّذِي يَنْقُضُ وَتْرَهُ، فَقَالَتْ: هَذَا يَلْعَبُ بِوِتْرِهِ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا سے سوال کیا گیا کہ ایک آدمی اپنے وتروں کو توڑ دیتا ہے، اس کے بارے میں کیا حکم ہے؟ انہوں نے فرمایا کہ یہ اپنے وتروں کے ساتھ کھیلتا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 6911]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 6911، ترقيم محمد عوامة 6809)
Hadith No.: 6810 Musannaf Ibn Abi Shaibah
حَدَّثَنَا هُشَيْمٌ، قَالَ: أَخْبَرَنَا دَاوُدُ، عَنِ الشَّعْبِيِّ، قَالَ: سَأَلْتهُ عَنِ الَّذِي يَنْقُضُ وَتْرَهُ، فَقَالَ: إِنَّمَا أُمِرْنَا بِالإِبْرَامِ، وَلَمْ نُؤْمَرْ بِالنَّقْضِ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت داود کہتے ہیں کہ میں نے حضرت شعبی سے اس شخص کے بارے میں سوال کیا جو اپنے وتروں کو توڑ دے تو انہوں نے فرمایا کہ ہمیں جوڑنے کا حکم دیا گیا ہے توڑنے کا حکم نہیں دیا گیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 6912]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 6912، ترقيم محمد عوامة 6810)
Hadith No.: 6811 Musannaf Ibn Abi Shaibah
حَدَّثَنَا مُعْتَمِرٌ، عَنْ يُونُسَ، عَنِ الْحَسَنِ، قَالَ: " إِذَا أَوْتَرَ، ثُمَّ قَامَ وَعَلَيْهِ لَيْلٌ، قَالَ: يُصَلِّي شَفْعًا شَفْعًا"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت حسن فرماتے ہیں کہ جب ایک آدمی نے وتر پڑھ لئے، پھر وہ اٹھا اور رات کا کچھ حصہ باقی تھا، اب وہ کیا کرے؟ انہوں نے فرمایا کہ وہ دو دو رکعتیں پڑھے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 6913]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 6913، ترقيم محمد عوامة 6811)
Hadith No.: 6812 Musannaf Ibn Abi Shaibah
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ عَيَّاشٍ، عَنِ الْأَعْمَشِ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ، عَنْ عَلْقَمَةَ، قَالَ: " إِذَا أَوْتَرَ الرَّجُلُ مِنْ أَوَّلِ اللَّيْلِ، ثُمَّ بَدَا لَهُ أَنْ يُصَلِّيَ مِنْ آخِرِ اللَّيْلِ فَلْيُصَلِّ رَكْعَتَيْنِ رَكْعَتَيْنِ حَتَّى يُصْبِحَ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت علقمہ فرماتے ہیں کہ جب آدمی رات کے ابتدائی حصہ میں وتر پڑھ لے، پھر اسے رات کے آخری حصہ میں نماز پڑھنے کا موقع ملے تو وہ صبح تک دو دو رکعتیں پڑھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 6914]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 6914، ترقيم محمد عوامة 6812)
Hadith No.: 6813 Musannaf Ibn Abi Shaibah
حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، قَالَ: حَدَّثَنَا سُفْيَانُ، عَنِ الزُّبَيْرِ بْنِ عَدِيٍّ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ، قَالَ: سَأَلْتهُ عَنِ الرَّجُلِ يُوتِرُ، ثُمَّ يَسْتَيْقِظُ، قَالَ:" يُصَلِّي مَثْنَى مَثْنَى، وَكَانُوا يَسْتَحِبُّونَ أَنْ يَكُونَ آخِرُ صَلَاتِهِمْ وَتْرًا"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت زبیر بن عدی کہتے ہیں کہ میں نے حضرت ابراہیم سے اس شخص کے بارے میں سوال کیا جو وتر پڑھ کر سو جائے پھر رات کو نماز کے لئے اٹھے تو وہ کیا کرے؟ انہوں نے فرمایا کہ وہ دو دو رکعتیں پڑھے۔ اور اسلاف اس بات کو مستحب قرار دیتے تھے کہ لوگوں کی آخری نماز وتر ہونی چاہئے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 6915]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 6915، ترقيم محمد عوامة 6813)
Hadith No.: 6814 Musannaf Ibn Abi Shaibah
مُلَازِمُ بْنُ عَمْرٍو ، عَبْدِ اللَّهِ بْنِ بَدْرٍ ، قَيْسِ بْنِ طَلْقٍ ، أَبِيهِ
حَدَّثَنَا مُلَازِمُ بْنُ عَمْرٍو ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ بَدْرٍ ، عَنْ قَيْسِ بْنِ طَلْقٍ ، عَنْ أَبِيهِ ، قَالَ: سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ: " لَا وِتْرَانِ فِي لَيْلَةٍ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت طلق سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا کہ ایک رات میں دو مرتبہ وتر نہیں پڑھے جاتے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 6916]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 6916، ترقيم محمد عوامة 6814)