أَبِي بَكْرٍ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا حَفْصٌ، عَنْ يَحْيَى بْنِ سَعِيدٍ، عَنْ أَبِي بَكْرٍ :" أَنَّهُ كَانَ يُوتِرُ أَوَّلَ اللَّيْلِ، وَكَانَ إِذَا قَامَ يُصَلِّي صَلَّى رَكْعَتَيْنِ رَكْعَتَيْنِ"، وَكَانَ سَعِيدٌ يَفْعَلُهُ
Translation: اردو ترجمہ
حضرت یحییٰ بن سعید کہتے ہیں کہ حضرت ابوبکر رات کے ابتدائی حصہ میں وتر پڑھا کرتے تھے۔ پھر جب رات کو اٹھتے تو دو دو رکعتیں پڑھتے۔ حضرت سعید بھی یونہی کیا کرتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 6902]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 6902، ترقيم محمد عوامة 6800)