☽ 13 Jumada al-Akhirah 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
في مدافعة الغائط والبول في الصلاة
Musannaf Ibn Abi Shaibah
Books← Musannaf Ibn Abi Shaibah← كتاب صلاة التطوع والإمامة← في مدافعة الغائط والبول في الصلاة
Original page of this bab on islamicurdubooks.com ↗
Total Hadiths: 14
Hadith No.: 8012 Musannaf Ibn Abi Shaibah
عَبْدُ اللَّهِ بْنُ عَمْرٍو
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: ثَنَا حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: ثَنَا ابْنُ عُلَيَّةَ، عَنِ الْجُرَيْرِيِّ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ بُرَيْدَةَ، قَالَ: قَالَ عَبْدُ اللَّهِ بْنُ عَمْرٍو: " مَا أُبَالِي كَانَا مَصْرُورَيْنِ فِي نَاحِيَةِ ثَوْبِي أَوْ نَازَعَانِي فِي صَلَاتِي"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت عبد اللہ بن عمرو رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ مجھے اس بات میں کوئی فرق محسوس نہیں ہوتا کہ بول وبراز میرے کپڑوں پر لگے ہوں یا نماز میں مجھے تنگ کررہے ہوں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 8143]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 8143، ترقيم محمد عوامة 8012)
Hadith No.: 8013 Musannaf Ibn Abi Shaibah
عُمَرُ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا ابْنُ عُلَيَّةَ، عَنْ لَيْثٍ، عَنْ مُجَاهِدٍ، قَالَ: قَالَ عُمَرُ : " لَا تُعَالِجُوا الْأَخْبَثَيْنِ فِي الصَّلَاةِ: الْغَائِطَ وَالْبَوْلَ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت عمر فرماتے ہیں کہ نماز میں دو گندی چیزوں پیشاب وپاخانہ کا مقابلہ نہ کرو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 8144]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 8144، ترقيم محمد عوامة 8013)
Hadith No.: 8014 Musannaf Ibn Abi Shaibah
عُمَرَ
حَدَّثَنَا هُشَيْمٌ، عَنْ أَبِي حُرَّةَ، عَنِ الْحَسَنِ، عَنْ عُمَرَ بِنَحْوِ ذَلِكَ
Translation: اردو ترجمہ
ایک اور سند سے یونہی منقول ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 8145]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 8145، ترقيم محمد عوامة 8014)
Hadith No.: 8015 Musannaf Ibn Abi Shaibah
ابْنِ عَبَّاسٍ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا ابْنُ عُلَيَّةَ، عَنْ أَيُّوبَ، عَنْ حُمَيْدِ بْنِ هِلَالٍ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ ، قَالَ: " لَا يُصَلِّي أَحَدُكُمْ وَهُوَ يُدَافِعُ الطَّوْفَ ؛ الْغَائِطَ وَالْبَوْلَ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں کہ تم میں سے کوئی اس حال میں نماز نہ پڑھے کہ وہ بول وبراز سے مقابلہ کر رہا ہو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 8146]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 8146، ترقيم محمد عوامة 8015)
Hadith No.: 8016 Musannaf Ibn Abi Shaibah
حَدَّثَنَا حَفْصٌ، عَنْ لَيْثٍ، عَنْ كَثِيرٍ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ جُبَيْرٍ، قَالَ: " مَا أُبَالِي دَافَعْتُهُ، أَوْ صَلَّيْتُ وَهُوَ فِي جَانِبِ ثَوْبِي"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت سعید بن جبیر فرماتے ہیں کہ میرے لئے نماز میں پیشاب کو روکنا اور اس کا میرے کپڑوں پر لگا ہوا ہونا برابر ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 8147]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 8147، ترقيم محمد عوامة 8016)
Hadith No.: 8017 Musannaf Ibn Abi Shaibah
زَيْدُ بْنُ الْحُبَابِ ، مُعَاوِيَةَ بْنِ صَالِحٍ ، السَّفْرُ بْنُ نُسَيْرٍ الْأَسَدِيُّ ، يَزِيدَ بْنِ شُرَيْحٍ الْحَضْرَمِيِّ ، أَبَا أُمَامَةَ
حَدَّثَنَا زَيْدُ بْنُ الْحُبَابِ ، عَنْ مُعَاوِيَةَ بْنِ صَالِحٍ ، قَالَ: حَدَّثَنِي السَّفْرُ بْنُ نُسَيْرٍ الْأَسَدِيُّ ، عَنْ يَزِيدَ بْنِ شُرَيْحٍ الْحَضْرَمِيِّ , أَنَّهُ سَمِعَ أَبَا أُمَامَةَ يَقُولُ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: " لَا يَأْتِي أَحَدُكُمُ الصَّلَاةَ، وَهُوَ حَاقِنٌ، حَتَّى يَتَخَفَّفَ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ابو امامہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا کہ تم میں سے کوئی شخص اس حال میں نماز پڑھنے کے لئے نہ آئے کہ وہ پیشاب وپاخانہ کو روک رہاہویہاں تک کہ وہ ہلکا ہوجائے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 8148]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 8148، ترقيم محمد عوامة 8017)
Hadith No.: 8018 Musannaf Ibn Abi Shaibah
أَبُو أُسَامَةَ ، إِدْرِيسَ ، أَبِيهِ ، أَبِي هُرَيْرَةَ
حَدَّثَنَا أَبُو أُسَامَةَ ، عَنْ إِدْرِيسَ ، عَنْ أَبِيهِ ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ: " لَا يَقُومُ أَحَدُكُمْ إِلَى الصَّلَاةِ، وَبِهِ أَذًى"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ابوہریرہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا کہ تم میں سے کوئی اس حال میں نماز کے لئے کھڑا نہ ہو کہ اسے پیشاب وپاخانہ کی حاجت ہو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 8149]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 8149، ترقيم محمد عوامة 8018)
Hadith No.: 8019 Musannaf Ibn Abi Shaibah
ابْنُ نُمَيْرٍ ، زَمْعَةَ ، عُثْمَانَ بْنِ الزُّبَيْرِ ، يَحْيَى بْنِ جَعْدَةَ
حَدَّثَنَا ابْنُ نُمَيْرٍ ، عَنْ زَمْعَةَ ، عَنْ عُثْمَانَ بْنِ الزُّبَيْرِ ، عَنْ يَحْيَى بْنِ جَعْدَةَ ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: " لَا يَقْرَبُ الصَّلَاةَ الزَّنَّاءُ قِيلَ يَا رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَمَا الزَّنَّاءُ؟، قَالَ: الَّذِي يَجِدُ الزِّرَّ فِي بَطْنِهِ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت یحییٰ بن جعدہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا کہ پیشاب کو روکنے والا نماز کے قریب نہ جائے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 8150]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 8150، ترقيم محمد عوامة 8019)
Hadith No.: 8020 Musannaf Ibn Abi Shaibah
حَدَّثَنَا ابْنُ عُلَيَّةَ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ أَبِي صَدَقَةَ، عَنْ يَحْيَى بْنِ عَتِيقٍ، عَنِ ابْنِ سِيرِينَ، قَالَ: " يُكْرَهُ حَبْسُ الْأَذَى مَا لَمْ يَخَفْ فَوْتَ الصَّلَاةِ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ابن سیرین نماز کے فوت ہونے کا خوف نہ ہونے کی صورت میں پیشاب کے روکنے کو مکروہ خیال فرماتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 8151]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 8151، ترقيم محمد عوامة 8020)
Hadith No.: 8021 Musannaf Ibn Abi Shaibah
حَفْصٌ ، هِشَامِ بْنِ عُرْوَةَ ، أَبِيهِ ، عَبْدِ اللَّهِ بْنِ الْأَرْقَمِ
حَدَّثَنَا حَفْصٌ ، عَنْ هِشَامِ بْنِ عُرْوَةَ ، عَنْ أَبِيهِ ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ الْأَرْقَمِ ، قَالَ: خَرَجَ مُعْتَمِرًا مَعَ أَصْحَابِهِ، فَأَذَّنَ وَأَقَامَ، وَقَالَ لِبَعْضِ أَصْحَابِهِ: تَقَدَّمْ ؛ إِنِّي سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ: " إِذَا حَضَرَتِ الصَّلَاةُ وَأَحَدُكُمْ يُرِيدُ الْخَلَاءَ فَابْدَءوا بِالْخَلَاءِ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت عروہ فرماتے ہیں کہ حضرت عبد اللہ بن ارقم اپنے ساتھیوں کے ساتھ عمرے کے ارادے سے نکلے، انہوں نے اذان دی اور اقامت کہی تو انہوں نے اپنے ایک ساتھی سے کہا کہ آگے بڑھ کر نماز پڑھاؤ، کیونکہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو فرماتے ہوئے سنا ہے کہ نماز کا وقت ہوجائے اور تم میں سے کسی کو رفع حاجت کی ضرورت ہو تو پہلے رفع حاجت سے فارغ ہوجاؤ۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 8152]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 8152، ترقيم محمد عوامة 8021)
Hadith No.: 8022 Musannaf Ibn Abi Shaibah
حَدَّثَنَا ابْنُ عُلَيَّةَ، عَنِ ابْنِ عَوْنٍ، قَالَ:" سُئِلَ نَافِعٌ عَنِ الرَّجُلِ يَجِدُ النَّفْخَةَ فِي بَطْنِهِ؟ قَالَ:" لَا يُصَلِّي، وَهُوَ يَجِدُ النَّفْخَةَ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت نافع سے سوال کیا گیا کہ اگر کوئی آدمی پیٹ میں ہوا محسوس کر رہا ہو تو کیا وہ نماز پڑھ سکتا ہے؟ انہوں نے فرمایا کہ وہ پیٹ میں ہوا محسوس کرتے ہوئے نماز نہیں پڑھے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 8153]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 8153، ترقيم محمد عوامة 8022)
Hadith No.: 8023 Musannaf Ibn Abi Shaibah
حُسَيْنُ بْنُ عَلِيٍّ ، أَبِي حَرْزَةَ ، الْقَاسِمِ بْنِ مُحَمَّدٍ ، عَائِشَةَ
حَدَّثَنَا حُسَيْنُ بْنُ عَلِيٍّ ، عَنْ أَبِي حَرْزَةَ شَيْخٍ مِنْ أَهْلِ الْمَدِينَةِ، وَأَثْنَى عَلَيْهِ خَيْرًا عَنِ الْقَاسِمِ بْنِ مُحَمَّدٍ ، قَالَ: دَخَلَ بَعْضُ بَنِي أَخِي عَائِشَةَ إِلَيْهَا، فَقَامَ إِلَى الْمَسْجِدِ، فَقَالَتْ لَهُ: اجْلِسْ ؛ إِنِّي سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ: " لَا يُصَلِّي أَحَدُكُمْ بِحَضْرَةِ طَعَامٍ، وَلَا هُوَ يُدَافِعُ الْأَخْبَثَيْنِ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت قاسم بن محمد فرماتے ہیں کہ حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا کا ایک بھتیجا ان کی خدمت میں حاضر ہوا۔ وہ مسجد جانے لگا تو حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا نے اس سے فرمایا کہ بیٹھ جاؤ، میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو فرماتے ہوئے سنا ہے کہ تم میں سے کوئی کھانے کی موجودگی اور پیشاب وپاخانہ کے مقابلہ کی حالت میں نماز نہ پڑھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 8154]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 8154، ترقيم محمد عوامة 8023)
Hadith No.: 8024 Musannaf Ibn Abi Shaibah
حَدَّثَنَا مُعْتَمِرٌ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ عِكْرِمَةَ، قَالَ: " لَأَنْ أَصُرَّهُ فِي عِمَامَتِي، ثُمَّ أَقُومَ إِلَى الصَّلَاةِ أَحَبُّ إِلَيَّ مِنْ أَنْ أُدَافِعَهُ وَأَنَا أُصَلِّي" يَعْنِي: الْغَائِطَ وَالْبَوْلَ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت عکرمہ فرماتے ہیں کہ میں اپنے عمامہ میں رفع حاجت کرلوں یہ مجھے اس بات سے زیادہ پسند ہے کہ میں ان کا مقابلہ کرتے ہوئے نماز پڑھوں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 8155]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 8155، ترقيم محمد عوامة 8024)
Hadith No.: 8025 Musannaf Ibn Abi Shaibah
حَدَّثَنَا مُعْتَمِرٌ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ بَكْرٍ، قَالَ: " لَأَنْ أُهْرِيقَ الْمَاءَ، وَأَتَيَمَّمَ وَأُصَلِّيَ أَحَبُّ إِلَيَّ مِنْ أَنْ أُصَلِّيَ وَأَنَا أُدَافِعُ غَائِطًا أَوْ بَوْلًا"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت بکر فرماتے ہیں کہ میں پیشاب کرکے استنجاء کروں اور نماز پڑھوں یہ مجھے اس بات سے زیادہ پسند ہے کہ میں نماز میں پیشاب وپاخانہ کا مقابلہ کروں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 8156]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 8156، ترقيم محمد عوامة 8025)