حَدَّثَنَا مُعْتَمِرٌ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ عِكْرِمَةَ، قَالَ: " لَأَنْ أَصُرَّهُ فِي عِمَامَتِي، ثُمَّ أَقُومَ إِلَى الصَّلَاةِ أَحَبُّ إِلَيَّ مِنْ أَنْ أُدَافِعَهُ وَأَنَا أُصَلِّي" يَعْنِي: الْغَائِطَ وَالْبَوْلَ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت عکرمہ فرماتے ہیں کہ میں اپنے عمامہ میں رفع حاجت کرلوں یہ مجھے اس بات سے زیادہ پسند ہے کہ میں ان کا مقابلہ کرتے ہوئے نماز پڑھوں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 8155]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 8155، ترقيم محمد عوامة 8024)