حَدَّثَنَا مُعْتَمِرٌ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ بَكْرٍ، قَالَ: " لَأَنْ أُهْرِيقَ الْمَاءَ، وَأَتَيَمَّمَ وَأُصَلِّيَ أَحَبُّ إِلَيَّ مِنْ أَنْ أُصَلِّيَ وَأَنَا أُدَافِعُ غَائِطًا أَوْ بَوْلًا"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت بکر فرماتے ہیں کہ میں پیشاب کرکے استنجاء کروں اور نماز پڑھوں یہ مجھے اس بات سے زیادہ پسند ہے کہ میں نماز میں پیشاب وپاخانہ کا مقابلہ کروں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 8156]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 8156، ترقيم محمد عوامة 8025)