حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: ثَنَا هُشَيْمٌ، عَنْ مُغِيرَةَ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ فِي الرَّجُلِ يَجِدُ الْبَوْلَ أَوِ النَّفْخَةَ؟ قَالَ:" يُصَلِّي مَا لَمْ يُعَجِّلْهُ عَنْ صَلَاتِهِ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ابراہیم سے اس شخص کے بارے میں سوال کیا گیا جو پیشاب کی حاجت یا اپنے پیٹ میں ہوا محسوس کرے تو کیا وہ نماز پڑھ سکتا ہے؟ انہوں نے فرمایا کہ وہ اس وقت تک نماز پڑھ سکتا ہے جب تک یہ چیزیں اسے اس کی نماز میں جلدی نہ ڈال دیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 8157]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 8157، ترقيم محمد عوامة 8026)