حَدَّثَنَا ابْنُ عُلَيَّةَ، عَنِ ابْنِ عَوْنٍ، قَالَ:" سُئِلَ نَافِعٌ عَنِ الرَّجُلِ يَجِدُ النَّفْخَةَ فِي بَطْنِهِ؟ قَالَ:" لَا يُصَلِّي، وَهُوَ يَجِدُ النَّفْخَةَ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت نافع سے سوال کیا گیا کہ اگر کوئی آدمی پیٹ میں ہوا محسوس کر رہا ہو تو کیا وہ نماز پڑھ سکتا ہے؟ انہوں نے فرمایا کہ وہ پیٹ میں ہوا محسوس کرتے ہوئے نماز نہیں پڑھے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 8153]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 8153، ترقيم محمد عوامة 8022)