☽ 14 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
مسافر پر وتر لازم ہیں؟
مصنف ابن ابی شیبہ
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← كتاب صلاة التطوع والإمامة← مسافر پر وتر لازم ہیں؟
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 5
حدیث نمبر: 6967 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا هُشَيْمٌ، عَنْ جُوَيْبِرٍ، عَنِ الضَّحَّاكِ، قَالَ: " لَيْسَ عَلَى الْمُسَافِرِ وَتْرٌ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ضحاک فرماتے ہیں کہ مسافر پر وتر لازم نہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 7074]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 7074، ترقيم محمد عوامة 6967)
حدیث نمبر: 6968 مصنف ابن ابی شیبہ
ابْنَ عُمَرَ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، عَنْ عِمْرَانَ بْنِ حُدَيْرٍ، عَنْ أَبِي مِجْلَزٍ، قَالَ: سَأَلْتُ ابْنَ عُمَرَ عَنِ الْوَتْرِ، فَقَالَ:" أَرَأَيْتَ إِنْ سَافَرْتُ؟، قَالَ: رَكْعَةٌ مِنْ آخِرِ اللَّيْلِ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابو مجلز فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما سے وتروں کے بارے میں سوال کیا کہ اگر میں سفر کی حالت میں ہوں تو کیا میں وتر پڑھوں گا؟ انہوں نے فرمایا کہ رات کے آخر میں ایک رکعت پڑھ لو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 7075]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 7075، ترقيم محمد عوامة 6968)
حدیث نمبر: 6969 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، عَنْ خَالِدِ بْنِ دِينَارٍ، عَنْ شَيْخٍ، قَالَ: " صَحِبْتُ ابْنَ عَبَّاسٍ فِي سَفَرٍ فَلَا أَحْفَظُ أَنَّهُ أَوْتَرَ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت خالد بن دینار ایک شیخ سے نقل کرتے ہیں کہ میں حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما کے ساتھ ایک سفر میں تھا، جہاں تک مجھے یاد ہے انہوں نے وتر نہیں پڑھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 7076]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 7076، ترقيم محمد عوامة 6969)
حدیث نمبر: 6970 مصنف ابن ابی شیبہ
ابْنِ عُمَرَ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ طَارِقٍ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ جُبَيْرٍ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ :" أَنَّهُ أَوْتَرَ فِي السَّفَرِ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت سعید بن جبیر فرماتے ہیں کہ حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما نے سفر میں وتر پڑھے ہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 7077]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 7077، ترقيم محمد عوامة 6970)
حدیث نمبر: 6971 مصنف ابن ابی شیبہ
ابْنِ عُمَرَ ، وَابْنِ عَبَّاسٍ
حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، عَنْ إِسْرَائِيلَ، عَنْ جَابِرٍ، عَنْ عَامِرٍ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ ، وَابْنِ عَبَّاسٍ ، قَالَا: " الْوَتْرُ فِي السَّفَرِ سُنَّةٌ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما اور حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں کہ سفر میں وتر پڑھنا سنت ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 7078]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 7078، ترقيم محمد عوامة 6971)