☽ 13 Jumada al-Akhirah 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
من كان إذا صلى جلس في مصلاه
Musannaf Ibn Abi Shaibah
Books← Musannaf Ibn Abi Shaibah← كتاب صلاة التطوع والإمامة← من كان إذا صلى جلس في مصلاه
Original page of this bab on islamicurdubooks.com ↗
Total Hadiths: 4
Hadith No.: 7850 Musannaf Ibn Abi Shaibah
أَبُو الْأَحْوَصِ ، سِمَاكٍ ، جَابِرِ بْنِ سَمُرَةَ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: ثَنَا أَبُو الْأَحْوَصِ ، عَنْ سِمَاكٍ ، عَنْ جَابِرِ بْنِ سَمُرَةَ ، قَالَ:" كَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِذَا صَلَّى الْفَجْرَ، قَعَدَ فِي مَجْلِسِهِ حَتَّى تَطْلُعَ الشَّمْسُ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت جابر بن سمرہ فرماتے ہیں کہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم فجر کی نماز پڑھانے کے بعد طلوع شمس تک اپنی جگہ بیٹھے رہتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 7979]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 7979، ترقيم محمد عوامة 7850)
Hadith No.: 7851 Musannaf Ibn Abi Shaibah
طَلْحَةُ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا أَبُو أُسَامَةَ، عَنْ مُوسَى بْنِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ إِسْحَاقَ بْنِ طَلْحَةَ، عَنْ مُوسَى بْنِ طَلْحَةَ، قَالَ:" كَانَ طَلْحَةُ يَثْبُتُ فِي مُصَلَّاهُ حَيْثُ صَلَّى، فَلَا يَبْرَحُ حَتَّى تَحْضُرَ السُّبْحَةُ، فَيُسَبِّحُ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت موسیٰ بن طلحہ فرماتے ہیں کہ حضرت طلحہ نماز پڑھ کر اپنی نماز کی جگہ بیٹھے رہتے اور اس وقت تک وہیں بیٹھے رہتے جب تک نفل نماز کا پڑھنا جائز نہ ہوجاتا پھر وہ نفل نماز پڑھتے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 7980]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 7980، ترقيم محمد عوامة 7851)
Hadith No.: 7852 Musannaf Ibn Abi Shaibah
حَدَّثَنَا غُنْدَرٌ، عَنْ شُعْبَةَ، عَنِ الْحَكَمِ، قَالَ: بَلَغَنِي عَنْ رَجُلٍ مِنْ بَنِي تَمِيمٍ , أَنَّهُ دَخَلَ عَلَى الْحَسَنِ بْنِ عَلِيٍّ وَهُوَ قَاعِدٌ فِي مُصَلَّاهُ، وَقَالَ: " مَا مِنْ مُسْلِمٍ يُصَلِّي الصُّبْحَ، ثُمَّ يَقْعُدُ فِي مُصَلَّاهُ إِلَّا كَانَ لَهُ حِجَابًا مِنَ النَّارِ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت حکم فرماتے ہیں کہ بنو تمیم کے ایک آدمی حضرت حسن کی خدمت میں حاضر ہوئے اس وقت وہ اپنی جائے نماز پر بیٹھے تھے۔ حضرت حسن نے ان سے فرمایا کہ جب کوئی مسلمان صبح کی نماز پڑھنے کے بعد اپنی جائے نماز پر بیٹھا رہے تو یہ عمل اس کے لئے جہنم سے نجات کا ذریعہ ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 7981]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 7981، ترقيم محمد عوامة 7852)
Hadith No.: 7853 Musannaf Ibn Abi Shaibah
سَلْمَانَ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا يَعْلَى بْنُ عُبَيْدٍ، عَنْ أَبِي سِنَانٍ، عَنِ الْعَلَاءِ بْنِ بَدْرٍ، عَنْ أَبِي الشَّعْثَاءِ الْمُحَارِبِيِّ، عَنْ سَلْمَانَ ، قَالَ: " إِذَا صَلَّيْتُمُ الْغَدَاةَ، فَاذْكُرُوا اللَّهَ حَتَّى تَطْلُعَ الشَّمْسُ، فَإِنْ لَمْ تَفْعَلُوا ؛ فَنَامُوا، فَإِنَّ النَّائِمَ سَالِمٌ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت سلمان فرماتے ہیں کہ جب تم صبح کی نماز پڑھو تو طلوع شمس تک اللہ کا ذکر کرو، اگر ایسا نہ کرنا ہو تو سو جاؤ کیونکہ سونے والا گناہوں سے محفوظ رہتا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 7982]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 7982، ترقيم محمد عوامة 7853)