طَلْحَةُ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا أَبُو أُسَامَةَ، عَنْ مُوسَى بْنِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ إِسْحَاقَ بْنِ طَلْحَةَ، عَنْ مُوسَى بْنِ طَلْحَةَ، قَالَ:" كَانَ طَلْحَةُ يَثْبُتُ فِي مُصَلَّاهُ حَيْثُ صَلَّى، فَلَا يَبْرَحُ حَتَّى تَحْضُرَ السُّبْحَةُ، فَيُسَبِّحُ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت موسیٰ بن طلحہ فرماتے ہیں کہ حضرت طلحہ نماز پڑھ کر اپنی نماز کی جگہ بیٹھے رہتے اور اس وقت تک وہیں بیٹھے رہتے جب تک نفل نماز کا پڑھنا جائز نہ ہوجاتا پھر وہ نفل نماز پڑھتے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 7980]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 7980، ترقيم محمد عوامة 7851)