☽ 13 Jumada al-Akhirah 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
من كان يصف قدميه
Musannaf Ibn Abi Shaibah
Books← Musannaf Ibn Abi Shaibah← كتاب صلاة التطوع والإمامة← من كان يصف قدميه
Original page of this bab on islamicurdubooks.com ↗
Total Hadiths: 8
Hadith No.: 7143 Musannaf Ibn Abi Shaibah
ابْنَ الزُّبَيْرِ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا عَبْدَةُ بْنُ سُلَيْمَانَ، عَنْ هِشَامِ بْنِ عُرْوَةَ , عَنْ رَجُلٍ:" أَنَّ ابْنَ الزُّبَيْرِ كَانَ يَصُفُّ بَيْنَ قَدَمَيْهِ فِي الصَّلَاةِ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ہشام بن عروہ فرماتے ہیں کہ مجھے ایک آدمی نے بتایا کہ حضرت ابن زبیر نماز میں دونوں قدموں کو سیدھا رکھا کرتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 7253]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 7253، ترقيم محمد عوامة 7143)
Hadith No.: 7144 Musannaf Ibn Abi Shaibah
ابْنَ الزُّبَيْرِ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، عَنْ هِشَامِ بْنِ عُرْوَةَ، قَالَ: أَخْبَرَنِي مَنْ رَأَى ابْنَ الزُّبَيْرِ يُصَلِّي قَدْ صَفَّ بَيْنَ قَدَمَيْهِ، وَأَلْزَقَ إِحْدَاهُمَا بِالْأُخْرَى"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ہشام بن عروہ فرماتے ہیں کہ مجھے ایک آدمی نے بتایا کہ اس نے حضرت ابن زبیر کو نماز میں دونوں قدموں کو سیدھا رکھے ہوئے دیکھا ہے اور وہ پاؤں کو ایک دوسرے کے ساتھ چمٹایا کرتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 7254]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 7254، ترقيم محمد عوامة 7144)
Hadith No.: 7145 Musannaf Ibn Abi Shaibah
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا هُشَيْمٌ، عَنْ حُصَيْنٍ، قَالَ:" رَأَيْتُ ابْنَ مُغَفَّلٍ يُصَلِّي صَافًّا بَيْنَ قَدَمَيْهِ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت حصین کہتے ہیں کہ میں نے حضرت ابن معقل کو نماز میں دونوں قدموں کو سدھا رکھے ہوئے دیکھا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 7255]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 7255، ترقيم محمد عوامة 7145)
Hadith No.: 7146 Musannaf Ibn Abi Shaibah
حَدَّثَنَا مُعَاذُ بْنُ مُعَاذٍ، عَنِ ابْنِ عَوْنٍ، قَالَ:" رَأَيْتُ مُسْلِمَ بْنَ يَسَارٍ يُصَلِّي كَأَنَّهُ وَدٌّ، لَا يَتَرَوَّحُ عَلَى رِجْلٍ مَرَّةً، وَعَلَى رِجْلٍ مَرَّةً"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ابن عون کہتے ہیں کہ میں نے حضرت مسلم بن یسار کو اس طرح نماز پڑھتے دیکھا وہ ایک کیل کی طرح محسوس ہوتے تھے، وہ پاؤں کو ایک دوسرے پر رکھ کر انہیں آرام نہ دیا کرتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 7256]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 7256، ترقيم محمد عوامة 7146)
Hadith No.: 7147 Musannaf Ibn Abi Shaibah
ابْنَ عُمَرَ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا ابْنُ مَهْدِيٍّ، عَنْ شُعْبَةَ، عَنْ سَعْدِ بْنِ إِبْرَاهِيمَ، قَالَ:" رَأَيْتُ ابْنَ عُمَرَ يُصَلِّي صَافًّا بَيْنَ قَدَمَيْهِ ؛ فِيمَا نَعْلَمُ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت سعد بن ابراہیم فرماتے ہیں کہ ہمارے علم کے مطابق حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما نماز میں دونوں قدموں کو سیدھا رکھا کرتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 7257]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 7257، ترقيم محمد عوامة 7147)
Hadith No.: 7148 Musannaf Ibn Abi Shaibah
حَدَّثَنَا ابْنُ مَهْدِيٍّ، عَنْ إِسْمَاعِيلَ بْنِ مُسْلِمٍ، عَنْ مَالِكِ بْنِ دِينَارٍ، قَالَ:" رَأَيْتُ عِكْرِمَةَ يُصَلِّي صَافًّا بَيْنَ قَدَمَيْهِ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت مالک بن دینار کہتے ہیں کہ میں نے حضرت عکرمہ کو نماز میں پاؤں کو سیدھا رکھ کر نماز پڑھتے دیکھا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 7258]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 7258، ترقيم محمد عوامة 7148)
Hadith No.: 7149 Musannaf Ibn Abi Shaibah
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا زَيْدُ بْنُ حُبَابٍ، عَنْ قُرَيْشِ بْنِ حَيَّانَ، قَالَ:" رَأَيْتُ الْحَسَنَ يُصَلِّي صَافًّا بَيْنَ قَدَمَيْهِ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت قریش بن حیان کہتے ہیں کہ میں نے حضر ت حسن کو دیکھا کہ وہ پاؤں کو سیدھا رکھ کر نماز پڑھ رہے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 7259]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 7259، ترقيم محمد عوامة 7149)
Hadith No.: 7150 Musannaf Ibn Abi Shaibah
حَدَّثَنَا مَعْنُ بْنُ عِيسَى، عَنْ مُخْتَارِ بْنِ سَعْدٍ، قَالَ:" رَأَيْتُ الْقَاسِمَ بْنَ مُحَمَّدٍ يَصُفُّ رِجْلَيْهِ فِي الصَّلَاةِ، وَلَا يُرَاوِحُ بَيْنَهُمَا"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت مختار بن سعد کہتے ہیں کہ میں نے حضرت قاسم بن محمد کو دیکھا کہ وہ پاؤں کو سیدھا رکھ کر نماز پڑھ رہے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 7260]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 7260، ترقيم محمد عوامة 7150)