حَدَّثَنَا مُعَاذُ بْنُ مُعَاذٍ، عَنِ ابْنِ عَوْنٍ، قَالَ:" رَأَيْتُ مُسْلِمَ بْنَ يَسَارٍ يُصَلِّي كَأَنَّهُ وَدٌّ، لَا يَتَرَوَّحُ عَلَى رِجْلٍ مَرَّةً، وَعَلَى رِجْلٍ مَرَّةً"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ابن عون کہتے ہیں کہ میں نے حضرت مسلم بن یسار کو اس طرح نماز پڑھتے دیکھا وہ ایک کیل کی طرح محسوس ہوتے تھے، وہ پاؤں کو ایک دوسرے پر رکھ کر انہیں آرام نہ دیا کرتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 7256]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 7256، ترقيم محمد عوامة 7146)