☽ 15 جمادى الآخرة 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
من كره إخراج العصى من المسجد
مصنف ابن أبي شيبة
الكتب← مصنف ابن أبي شيبة← كتاب صلاة التطوع والإمامة← من كره إخراج العصى من المسجد
الصفحة الأصلية لهذا الباب على islamicurdubooks.com ↗
مجموع الأحاديث: 8
حديث رقم: 7924 مصنف ابن أبي شيبة
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: ثَنَا حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: ثَنَا وَكِيعٌ، قَالَ: ثَنَا عِمْرَانُ بْنُ زَائِدَةَ بْنِ نَشِيطٍ، عَنْ نُفَيْعٍ أَبِي دَاوُدَ، قَالَ: " خَرَجْتُ مَعَ ابْنِ عَبَّاسٍ مِنَ الْمَسْجِدِ، فَخَلَعْتُ خُفَّيَّ، فَسَمِعَ وَقْعَ حَصَاةٍ، فَقَالَ ابْنُ عَبَّاسٍ: رُدَّهَا وَإِلَّا خَاصَمْتُكَ يَوْمَ الْقِيَامَةِ!"
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت نفیع ابی داود کہتے ہیں کہ میں حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما کے ساتھ مسجد سے نکلا، میں نے اپنے موزے اتارے تو انہوں نے کنکری باہر گرنے کی آواز سنی، اس پر انہوں نے فرمایا کہ اس کنکری کو واپس رکھ دو ورنہ یہ قیامت کے دن تم سے جھگڑا کرے گی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 8054]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 8054، ترقيم محمد عوامة 7924)
حديث رقم: 7925 مصنف ابن أبي شيبة
أَبِي هُرَيْرَةَ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، قَالَ: ثَنَا إِسْرَائِيلُ، عَنْ أَبِي حُصَيْنٍ، عَنْ أَبِي صَالِحٍ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ أَوْ عَنْ كَعْبٍ، قَالَ:" إِنَّ الْحَصَاةَ إِذَا أُخْرِجَتْ مِنَ الْمَسْجِدِ تُنَاشِدُ صَاحِبَهَا"
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت کعب یا حضرت ابوہریرہ فرماتے ہیں کہ اگر کسی کنکری کو مسجد سے نکالا جائے تو نکالنے والے سے جھگڑا کرے گی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 8055]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 8055، ترقيم محمد عوامة 7925)
حديث رقم: 7926 مصنف ابن أبي شيبة
حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، قَالَ: ثَنَا مَالِكُ بْنُ مِغْوَلٍ، عَنْ زُبَيْدِ بْنِ الْحَارِثِ، عَنْ مُجَاهِدٍ، قَالَ: حُدِّثْتُ لَيْسَ بِمُحْدَثٍ " إِذَا أُخْرِجَتْ الْحَصَى مِنَ الْمَسْجِدِ ؛ صَاحَتْ أَوْ سَبَّحَتْ"
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت مجاہد فرماتے ہیں کہ ایک حدیث ہے اور وہ نئی نہیں ہے کہ اگر کسی کنکری کو مسجد سے نکالا جائے تو چیختی ہے یا تسبیح پڑھتی ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 8056]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 8056، ترقيم محمد عوامة 7926)
حديث رقم: 7927 مصنف ابن أبي شيبة
حَدَّثَنَا غُنْدَرٌ، عَنْ شُعْبَةَ، قَالَ: سَأَلْتُ حَمَّادًا عَنِ الْحَصَى يُخْرَجُ بِهِنَّ مِنَ الْمَسْجِدِ، قَالَ: انْبِذْ بِهِنَّ" ,
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت شعبہ کہتے ہیں کہ میں نے حضرت حماد سے سوال کیا کہ اگر کسی کنکری کو مسجد سے نکالا جائے تو یہ کیسا ہے؟ انہوں نے فرمایا کہ اسے واپس ڈال دو۔ میں نے حضرت حکم سے اس بارے میں سوال کیا تو انہوں نے فرمایا کہ جب تک انہیں واپس نہ ڈالا جائے وہ چیختی ہیں، میں نے سنا ہے کہ ان کی چیخ کی آواز ہوتی ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 8057]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 8057، ترقيم محمد عوامة 7927)
حديث رقم: 7928 مصنف ابن أبي شيبة
حَدَّثَنَا مُعْتَمِرٌ، عَنْ دَاوُدَ أَبِي الْهَيْثَمِ، قَالَ: سَمِعْتُ ابْنَ سِيرِينَ يَقُولُ لِغُلَامٍ لَهُ أَوْ لِخَادِمِهِ: " إِنْ وَجَدْتَ فِي خُفَّيَّ حَصَاةً، فَرُدَّهَا إِلَى الْمَسْجِدِ"
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت ابن سیرین اپنے غلام یا خادمہ سے کہا کرتے تھے کہ اگر تمہیں میرے موزے میں کوئی کنکر ملے تو اسے مسجد میں واپس ڈال دو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 8059]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 8059، ترقيم محمد عوامة 7928)
حديث رقم: 7929 مصنف ابن أبي شيبة
حَدَّثَنَا أَسْبَاطُ بْنُ مُحَمَّدٍ، عَنْ لَيْثٍ، عَنْ حَبِيبٍ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ جُبَيْرٍ، قَالَ: " الْحَصَاةُ تَسُبُّ، وَتَلْعَنُ مَنْ يُخْرِجُهَا مِنَ الْمَسْجِدِ"
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت سعید بن جبیر فرماتے ہیں کہ کنکری اس شخص کو برا بھلا کہتی ہے اور اس پر لعنت کرتی ہے جو اسے مسجد سے نکالتا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 8060]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 8060، ترقيم محمد عوامة 7929)
حديث رقم: 7930 مصنف ابن أبي شيبة
حَدَّثَنَا عَبْدُ الصَّمَدِ بْنُ عَبْدِ الْوَارِثِ، عَنْ مُثَنَّى بْنِ سَعِيدٍ، عَنْ قَتَادَةَ، عَنْ سُلَيْمَانَ بْنِ يَسَارٍ، قَالَ: " الْحَصَاةُ إِذَا أُخْرِجَتْ مِنَ الْمَسْجِدِ تَصِيحُ حَتَّى تُرَدَّ إِلَى مَوْضِعِهَا"
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت سلیمان بن یسار فرماتے ہیں کہ کسی کنکری کو جب مسجد سے نکالا جاتا ہے تو وہ اس تک چلاتی رہتی ہے جب تک اسے واپس نہ رکھ دیا جائے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 8061]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 8061، ترقيم محمد عوامة 7930)
حديث رقم: 7931 مصنف ابن أبي شيبة
حَدَّثَنَا أَسْبَاطٌ، عَنْ لَيْثٍ، عَنْ مُجَاهِدٍ، قَالَ: " الْحَصَاةُ تَصِيحُ إِذَا أُخْرِجَتْ مِنَ الْمَسْجِدِ"
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت مجاہد فرماتے ہیں کہ کنکری کو جب مسجد سے نکالا جاتا ہے تو وہ چیختی ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 8062]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 8062، ترقيم محمد عوامة 7931)