☽ 14 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
عورت کا نقاب پہن کر نماز پڑھنا کیسا ہے؟
مصنف ابن ابی شیبہ
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← كتاب صلاة التطوع والإمامة← عورت کا نقاب پہن کر نماز پڑھنا کیسا ہے؟
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 3
حدیث نمبر: 7395 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، قَالَ: حَدَّثَنَا سُفْيَانُ، عَنْ عَبْدِ الْحَمِيدِ بْنِ أَبِي رَافِعٍ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ كَعْبٍ، عَنْ جَابِرِ بْنِ زَيْدٍ:" أَنَّهُ كَرِهَ أَنْ تُصَلِّيَ الْمَرْأَةُ وَهِيَ مُنْتَقِبَةٌ، أَوْ تَطُوفَ وَهِيَ مُنْتَقِبَةٌ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت جابر بن زید نے اس بات کو مکروہ قرار دیا ہے کہ عورت نقاب پہن کر نماز پڑھے یا طواف کرے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 7515]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 7515، ترقيم محمد عوامة 7395)
حدیث نمبر: 7396 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا حَفْصٌ، عَنْ لَيْثٍ، عَنْ طَاوُسٍ:" أَنَّهُ كَرِهَ أَنْ تُصَلِّيَ الْمَرْأَةُ وَهِيَ مُنْتَقِبَةٌ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت طاوس نے اس بات کو مکروہ قرار دیا ہے کہ عورت نقاب پہن کر نماز پڑھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 7516]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 7516، ترقيم محمد عوامة 7396)
حدیث نمبر: 7397 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا حَفْصٌ، عَنْ أَشْعَثَ، عَنِ الْحَسَنِ، قَالَ:" كَانَ يَكْرَهُ أَنْ تُصَلِّيَ الْمَرْأَةُ مُنْتَقِبَةً"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت حسن نے اس بات کو مکروہ قرار دیتے تھے کہ عورت نقاب پہن کر نماز پڑھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 7517]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 7517، ترقيم محمد عوامة 7397)