☽ 13 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
جن حضرات کے نزدیک چھوٹی چیز پر قرآن کو لکھنا مکروہ ہے
مصنف ابن ابی شیبہ
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← كتاب صلاة التطوع والإمامة← جن حضرات کے نزدیک چھوٹی چیز پر قرآن کو لکھنا مکروہ ہے
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 6
حدیث نمبر: 8640 مصنف ابن ابی شیبہ
عَلِيٍّ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: ثَنَا حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: ثَنَا وَكِيعٌ، قَالَ: ثَنَا سُفْيَانُ، عَنِ الْأَعْمَشِ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ، عَنْ عَلِيٍّ :" أَنَّهُ كَرِهَ أَنْ يُكْتَبَ الْقُرْآنُ فِي الْمَصَاحِفِ الصِّغَارِ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت علی رضی اللہ عنہ نے اس بات کو مکروہ قرار دیا ہے کہ قرآن کو چھوٹے مصاحف میں لکھا جائے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 8780]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 8780، ترقيم محمد عوامة 8640)
حدیث نمبر: 8641 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، قَالَ: ثَنَا سُفْيَانُ، عَنْ مُغِيرَةَ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ، قَالَ: كَانَ يُقَالَ: " عَظِّمُوا الْقُرْآنَ"، يَعْنِي: كَبِّرُوا الْمَصَاحِفَ
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابراہیم فرماتے ہیں کہ مصاحف کو بڑا رکھو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 8781]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 8781، ترقيم محمد عوامة 8641)
حدیث نمبر: 8642 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، قَالَ: ثَنَا عَلِيُّ بْنُ مُبَارَكٍ، عَنْ أَبِي حَكِيمَةَ الْعَبْدِيِّ، قَالَ: كُنَّا نَكْتُبُ الْمَصَاحِفَ بِالْكُوفَةِ، فَيَمُرُّ عَلَيْنَا عَلِيٌّ فَيَقُومُ، فَيَنْظُرُ، فَيُعْجِبُهُ خَطُّنَا، وَيَقُولُ:" هَكَذَا نَوِّرُوا مَا نَوَّرَ اللَّهُ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابو حکیمہ عبدی فرماتے ہیں کہ ہم کوفہ میں مصاحف لکھا کرتے تھے، ایک مرتبہ حضرت علی رضی اللہ عنہ ہمارے پاس سے گذرے اور ہمیں دیکھنے لگے، انہیں ہمارا خط اچھا محسوس ہوا، انہوں نے فرمایا کہ اس طرح اس چیز کو منور کرو جس طرح اللہ نے اسے روشنی بخشی ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 8782]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 8782، ترقيم محمد عوامة 8642)
حدیث نمبر: 8643 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، قَالَ: ثَنَا عَبْدُ الْمَلِكِ بْنُ شَدَّادٍ الْأَوْدِيُّ، عَنْ عُبَيْدِ بْنِ سُلَيْمَانَ الْعَبْدِيِّ، عَنْ أَبِي حُكَيْمَةَ الْعَبْدِيِّ، قَالَ: كُنَّا نَكْتُبُ الْمَصَاحِفَ بِالْكُوفَةِ، فَيَمُرُّ عَلَيْنَا عَلِيٌّ وَنَحْنُ نَكْتُبُ، فَيَقُولُ: أَجِلَّ قَلَمَكَ، قَالَ: فَقَطَطْتُ مِنْهُ، ثُمَّ كَتَبْتُ، فَقَالَ:" هَكَذَا نَوِّرُوا مَا نَوَّرَ اللَّهُ تَعَالَى"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابو حکیمہ عبدی فرماتے ہیں کہ ہم کوفہ میں مصاحف لکھا کرتے تھے، ایک مرتبہ ہم لکھ رہے تھے کہ حضرت علی رضی اللہ عنہ ہمارے پاس سے گذرے اور انہوں نے فرمایا کہ اپنے قلم کی نوک موٹی رکھو۔ چناچہ میں نے اپنے قلم کو کاٹ کر موٹا کیا پھر لکھا۔ انہوں نے فرمایا کہ اس طرح اس چیز کو منور کرو جس طرح اللہ نے اسے روشنی بخشی ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 8783]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 8783، ترقيم محمد عوامة 8643)
حدیث نمبر: 8644 مصنف ابن ابی شیبہ
عَلِيٍّ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا أَبُو مُعَاوِيَةَ، عَنِ الْأَعْمَشِ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ، عَنْ عَلِيٍّ :" أَنَّهُ كَرِهَ أَنْ يُكْتَبَ الْقُرْآنُ فِي الْمُصْحَفِ الصَّغِيرِ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت علی رضی اللہ عنہ نے اس بات کو مکروہ قرار دیا ہے کہ قرآن کو چھوٹے مصاحف میں لکھا جائے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 8784]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 8784، ترقيم محمد عوامة 8644)
حدیث نمبر: 8645 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا وَكِيعٌ , وَعُبَيْدُ اللَّهِ، عَنْ سُفْيَانَ، عَنْ لَيْثٍ، عَنْ مُجَاهِدٍ:" أَنَّهُ كَرِهَ أَنْ يَقُولَ: مُصَيْحِفٌ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت مجاہد اس بات کو مکروہ خیال فرماتے ہیں کہ کسی مصحف کو ”مصیحف“ چھوٹا مصحف کہا جائے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 8785]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 8785، ترقيم محمد عوامة 8645)