حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، قَالَ: ثَنَا عَبْدُ الْمَلِكِ بْنُ شَدَّادٍ الْأَوْدِيُّ، عَنْ عُبَيْدِ بْنِ سُلَيْمَانَ الْعَبْدِيِّ، عَنْ أَبِي حُكَيْمَةَ الْعَبْدِيِّ، قَالَ: كُنَّا نَكْتُبُ الْمَصَاحِفَ بِالْكُوفَةِ، فَيَمُرُّ عَلَيْنَا عَلِيٌّ وَنَحْنُ نَكْتُبُ، فَيَقُولُ: أَجِلَّ قَلَمَكَ، قَالَ: فَقَطَطْتُ مِنْهُ، ثُمَّ كَتَبْتُ، فَقَالَ:" هَكَذَا نَوِّرُوا مَا نَوَّرَ اللَّهُ تَعَالَى"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ابو حکیمہ عبدی فرماتے ہیں کہ ہم کوفہ میں مصاحف لکھا کرتے تھے، ایک مرتبہ ہم لکھ رہے تھے کہ حضرت علی رضی اللہ عنہ ہمارے پاس سے گذرے اور انہوں نے فرمایا کہ اپنے قلم کی نوک موٹی رکھو۔ چناچہ میں نے اپنے قلم کو کاٹ کر موٹا کیا پھر لکھا۔ انہوں نے فرمایا کہ اس طرح اس چیز کو منور کرو جس طرح اللہ نے اسے روشنی بخشی ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 8783]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 8783، ترقيم محمد عوامة 8643)