☽ 13 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
توقع عورتوں کے کپڑوں میں نماز پڑھنے کا حکم
مصنف ابن ابی شیبہ
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← كتاب صلاة التطوع والإمامة← توقع عورتوں کے کپڑوں میں نماز پڑھنے کا حکم
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 4
حدیث نمبر: 7683 مصنف ابن ابی شیبہ
عَبْدُ اللَّهِ بْنُ نُمَيْرٍ ، ابْنِ أَبِي عَرُوبَةَ ، قَتَادَةَ ، عَائِشَةَ
حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ نُمَيْرٍ ، عَنِ ابْنِ أَبِي عَرُوبَةَ ، عَنْ قَتَادَةَ ، عَنْ عَائِشَةَ :" أَنَّ نَبِيَّ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ كَانَ يَكْرَهُ الصَّلَاةَ فِي مَشَاعِرِهِنَّ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم عورتوں کے کپڑوں میں نماز پڑھنے کو ناپسند فرماتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 7810]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 7810، ترقيم محمد عوامة 7683)
حدیث نمبر: 7684 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا أَزْهَرُ، عَنِ ابْنِ عَوْنٍ، عَنْ عَمْرِو بْنِ سَعِيدٍ، عَنْ مُحَمَّدٍ، قَالَ: " لَا تُصَلُّوا فِي شُعُر النِّسَاءِ"،
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت محمد فرماتے ہیں کہ عورتوں کے کپڑوں میں نماز نہ پڑھو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 7811]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 7811، ترقيم محمد عوامة 7684)
حدیث نمبر: 7685 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا غُنْدَرٌ، عَنِ الْأَشْعَثِ، عَنِ الْحَسَنِ، قَالَ:" لَا بَأْسَ أَنْ يُصَلِّيَ الرَّجُلُ فِي مَلَاحِفِ النِّسَاءِ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت حسن فرماتے ہیں کہ مرد کے لئے عورتوں کے کپڑوں میں نماز پڑھنا جائز ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 7813]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 7813، ترقيم محمد عوامة 7685)
حدیث نمبر: 7686 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ يَمَانَ، عَنْ حَنْظَلَةَ، عَنْ طَاوُسٍ، قَالَ:" لَا بَأْسَ أَنْ يُصَلِّيَ الرَّجُلُ فِي ثَوْبِ الْمَرْأَةِ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت طاوس فرماتے ہیں کہ مرد کے لئے عورتوں کے کپڑوں میں نماز پڑھنا جائز ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 7814]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 7814، ترقيم محمد عوامة 7686)