☽ 13 جمادى الآخرة 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
(الرجل يجد القملة في المسجد)
مصنف ابن أبي شيبة
الكتب← مصنف ابن أبي شيبة← كتاب صلاة التطوع والإمامة← (الرجل يجد القملة في المسجد)
الصفحة الأصلية لهذا الباب على islamicurdubooks.com ↗
مجموع الأحاديث: 12
حديث رقم: 7566 مصنف ابن أبي شيبة
وَكِيعٌ ، عَلِيُّ بْنُ مُبَارَكٍ ، يَحْيَى بْنِ أَبِي كَثِيرٍ ، الْحَضْرَمِيِّ بْنِ لَاحِقٍ ، رَجُلٍ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نا وَكِيعٌ ، قَالَ: حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ مُبَارَكٍ ، عَنْ يَحْيَى بْنِ أَبِي كَثِيرٍ ، عَنِ الْحَضْرَمِيِّ بْنِ لَاحِقٍ ، عَنْ رَجُلٍ مِنَ الْأَنْصَارِ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: " إِذَا وَجَدَ أَحَدُكُمُ الْقَمْلَةَ فِي الْمَسْجِدِ، فَلْيَصُرَّهَا فِي ثَوْبِهِ حَتَّى يُخْرِجَهَا"
الترجمة: اردو ترجمہ
ایک انصاری سے روایت ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا کہ اگر تم میں سے کوئی مسجد میں جوں دیکھے تو اسے اپنے کپڑے میں ڈال کر باہر نکال دے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 7690]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 7690، ترقيم محمد عوامة 7566)
حديث رقم: 7567 مصنف ابن أبي شيبة
ابْنِ عَبَّاسٍ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا جَرِيرٌ، عَنْ قَابُوسٍ، عَنْ أَبِيهِ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ " فِي الرَّجُلِ يَجِدُ الْقَمْلَةَ وَهُوَ فِي الْمَسْجِدِ؟ قَالَ: يَدْفِنُهَا فِي الْحَصْبَاءِ"،
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما سے سوال کیا گیا کہ اگر کوئی آدمی مسجد میں جوں دیکھے تو کیا کرے؟ انہوں نے فرمایا کہ اسے کنکریوں میں دفن کردے۔ راوی کہتے ہیں کہ میں نے ابو ظبیان کو ایسے کرتے دیکھا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 7691]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 7691، ترقيم محمد عوامة 7567)
حديث رقم: 7568 مصنف ابن أبي شيبة
عَبْدَ اللَّهِ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا مَرْوَانُ بْنُ مُعَاوِيَةَ، عَنْ مُسْلِمٍ الْمُلَائِيِّ، عَنْ زَاذَانَ، عَنِ الرَّبِيعِ بْنِ خُثَيْم: أَنَّ عَبْدَ اللَّهِ " دَفَنَ قَمْلَةً فِي الْمَسْجِدِ، ثُمّ قَرَأَ: أَلَمْ نَجْعَلِ الأَرْضَ كِفَاتًا {25} أَحْيَاءً وَأَمْوَاتًا {26} سورة المرسلات آية 25-26"
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت ربیع بن خثیم فرماتے ہیں کہ حضرت عبد اللہ نے جوں کو مسجد میں دفن کیا اور پھر یہ آیت پڑھی: کیا ہم نے زمین کو زندہ اور مردہ کے لئے کفایت کرنے والی نہیں بنایا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 7693]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 7693، ترقيم محمد عوامة 7568)
حديث رقم: 7569 مصنف ابن أبي شيبة
أَبَا أُمَامَةَ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا عَبَّادُ بْنُ عَوَّامٍ، عَنِ الشَّيْبَانِيِّ، عَنِ الْمُسَيِّبِ بْنِ رَافِعٍ، عَنْ رَجُلٍ، قَالَ:" رَأَيْتُ أَبَا أُمَامَةَ يَتَفَلَّى فِي الْمَسْجِدِ وَيَدْفِنُهُ فِيهِ
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت مسیب بن رافع ایک آدمی سے روایت کرتے ہیں کہ میں نے دیکھا کہ حضرت ابو امامہ نے مسجد میں ایک جوں ماری اور اسے وہیں دفن کردیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 7694]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 7694، ترقيم محمد عوامة 7569)
حديث رقم: 7570 مصنف ابن أبي شيبة
حَدَّثَنَا وَكِيعٌ قَالَ: نَا أَبانُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ الْبَجَلِيُّ عَنْ أَبِي مُسْلِمٍ الثَّعْلَبِيِّ قَالَ: حَدَّثَنَا وَكِيعٌ قَالَ: نَا أَبانُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ الْبَجَلِيُّ عَنْ أَبِي مُسْلِمٍ الثَّعْلَبِيِّ قَالَ: رَأَيْتُ أَبَا أُمَامَةَ يَتَفَلَّى فِي مَسْجِدِهِ وَهُوَ يَدْفِنُ الْقَمْلَ فِي الْحَصَى"
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت ابو مسلم ثعلبی کہتے ہیں کہ میں نے حضرت ابو امامہ کو دیکھا کہ وہ مسجد میں جوں کو پکڑ کر زمین میں دفن کررہے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 7695]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 7695، ترقيم محمد عوامة 7570)
حديث رقم: 7571 مصنف ابن أبي شيبة
حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، قَالَ: ثَنَا أَبُو خَلْدَةَ، قَالَ: رَأَيْتُ أَبَا الْعَالِيَةِ " يَدْفِنُ الْقَمْلَ فِي الْمَسْجِدِ , وَقَرَأَ: أَلَمْ نَجْعَلِ الأَرْضَ كِفَاتًا سورة المرسلات آية 25"
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت ابو خلدہ کہتے ہیں کہ میں نے دیکھا کہ حضرت ابوالعالیہ نے جوں کو مسجد میں دفن کیا اور پھر یہ آیت پڑھی: کیا ہم نے زمین کو زندہ اور مردہ کے لئے کفایت کرنے والی نہیں بنایا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 7696]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 7696، ترقيم محمد عوامة 7571)
حديث رقم: 7572 مصنف ابن أبي شيبة
حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، قَالَ: نَا ابْنُ أَبِي عَرُوبَةَ، عَنْ قَتَادَةَ، عَنِ ابْنِ الْمُسَيِّبِ، قَالَ: " ادْفِنْهَا فِي الْمَسْجِدِ، قَدْ يُدْفَنُ مَا هُوَ شَرٌّ مِنْهَا: النُّخَامَةُ؟!"
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت سعید بن مسیب فرماتے ہیں کہ جوں کو مسجد میں د فن کردو کیونکہ اس سے زیادہ بری چیز تھوک کو بھی تو مسجد میں دفن کیا جاتا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 7697]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 7697، ترقيم محمد عوامة 7572)
حديث رقم: 7573 مصنف ابن أبي شيبة
حَدَّثَنَا سُفْيَانُ، عَنِ الْحَسَنِ بْنِ عَلِيٍّ، قَالَ:" رَأَيْتُ ابْنَ مُغَفَّلٍ فِي الْمَسْجِدِ".
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت حسن بن علی رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ میں نے ابن معقل کو مسجد میں جوئیں دفناتے دیکھا ہے۔ حضرت سفیان فرماتے ہیں کہ میری دادی حضرت حسن بن علی رضی اللہ عنہ کی ام ولد تھیں اور وہ ان سے دور رہتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 7698]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 7698، ترقيم محمد عوامة 7573)
حديث رقم: 7574 مصنف ابن أبي شيبة
حَدَّثَنَا أَبُو مُعَاوِيَةَ، عَنْ لَيْثٍ، عَنِ الْحَسَنِ بْنِ مُسْلِمٍ، عَنْ عُبَيْدِ بْنِ عُمَيْرٍ، قَالَ: " أَخَذْتُ عَنِ ابْنِ عُمَرَ دَابَّةً وَهُوَ يُصَلِّي فِي الْمَسْجِدِ، فَأَلْقَيْتُهَا فِي نَاحِيَةِ الْمَسْجِدِ فَلَمْ يَعِبْ ذَلِكَ عَلَيَّ"
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت عبید بن عمیر فرماتے ہیں کہ حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما نماز پڑھ رہے تھے اور ان پر کوئی کیڑا وغیرہ تھا۔ میں نے اسے پکڑ کر مسجد کے ایک کونے میں ڈال دیا تو انہوں نے میرے اس عمل پر میری کوئی برائی نہیں کی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 7700]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 7700، ترقيم محمد عوامة 7574)
حديث رقم: 7575 مصنف ابن أبي شيبة
حَدَّثَنَا أَبُو الْأَحْوَصِ، عَنْ مُغِيرَةَ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ، قَالَ: " إِذَا أَخَذْتَ الْقَمْلَةَ وَأَنْتَ فِي الْمَسْجِدِ ؛ فَادْفِنْهَا فِي الْحَصْبَاءِ"
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت ابراہیم فرماتے ہیں کہ جب تم مسجد میں جوں پکڑو تو اسے مسجد میں ہی دفن کردو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 7701]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 7701، ترقيم محمد عوامة 7575)
حديث رقم: 7576 مصنف ابن أبي شيبة
حَدَّثَنَا ابْنُ عُلَيَّةَ، عَنْ أَيُّوبَ، عَنْ يُوسُفَ بْنِ مَاهَكَ، قَالَ:" رَأَيْتُ ابْنَ عُمَيْرٍ أَخَذَ مِنْ ثَوْبِ ابْنِ عُمَرَ قَمْلَةً، فَدَفَنَهَا فِي الْمَسْجِدِ"
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت یوسف بن ماہک کہتے ہیں کہ میں نے دیکھا کہ ابن عمیر نے حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما کے کپڑوں سے ایک جوں کو پکڑ کر مسجد میں دفن کردیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 7702]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 7702، ترقيم محمد عوامة 7576)
حديث رقم: 7577 مصنف ابن أبي شيبة
أَبَا أُمَامَةَ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا قَطَنُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ، عَنْ أَبِي غَالِبٍ، قَالَ:" رَأَيْتُ أَبَا أُمَامَةَ يَأْخُذُ الْقَمْلَ وَيُلْقِيهِ فِي الْمَسْجِدِ، فَقُلْتُ: يَا أَبَا أُمَامَةَ تَأْخُذُ الْقَمْلَ وَتُلْقِيهِ فِي الْمَسْجِدِ؟ قَالَ: أَلَمْ نَجْعَلِ الأَرْضَ كِفَاتًا سورة المرسلات آية 25"
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت ابو غالب کہتے ہیں کہ میں نے دیکھا کہ حضرت ابو امامہ جوئیں پکڑ کر انہیں مسجد میں ڈال رہے تھے۔ میں نے ان سے کہا اے ابو امامہ! آپ جوئیں مسجد میں کیوں ڈال رہے ہیں؟ انہوں نے فرمایا کہ اللہ تعالیٰ فرماتے ہیں: کیا ہم نے زمین کو زندہ و مردہ کے لئے کفایت کرنے والا نہیں بنایا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 7703]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 7703، ترقيم محمد عوامة 7577)