حَدَّثَنَا سُفْيَانُ، عَنِ الْحَسَنِ بْنِ عَلِيٍّ، قَالَ:" رَأَيْتُ ابْنَ مُغَفَّلٍ فِي الْمَسْجِدِ".
Translation: اردو ترجمہ
حضرت حسن بن علی رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ میں نے ابن معقل کو مسجد میں جوئیں دفناتے دیکھا ہے۔ حضرت سفیان فرماتے ہیں کہ میری دادی حضرت حسن بن علی رضی اللہ عنہ کی ام ولد تھیں اور وہ ان سے دور رہتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 7698]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 7698، ترقيم محمد عوامة 7573)