حَدَّثَنَا حَفْصٌ، عَنِ ابْنِ عَوْنٍ، قَالَ:" سُئِلَ الْحَسَنُ عَنِ الرَّجُلِ يَدْخُلُ الْمَسْجِدَ وَقَدْ صَلَّى أَهْلُهُ؟ قَالَ: فَقَالَ:" أَمَّا أَنَا فَكُنْتُ أُصَلِّي كَمَا كُنْتُ أُصَلِّي قَبْلَ ذَلِكَ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ابن عون کہتے ہیں کہ حضرت حسن سے سوال کیا گیا کہ اگر کوئی شخص مسجد میں داخل ہو اور لوگ نماز پڑھ چکے ہوں تو وہ کیا کرے؟ آپ نے فرمایا کہ اگر میرے ساتھ ایسا ہو تو میں اسی طرح نماز پڑھوں گا جس طرح معمول کے مطابق پڑھتا ہوں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 7277]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 7277، ترقيم محمد عوامة 7166)