☽ 13 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
سورج گرہن کی نماز میں کہاں سے تلاوت کی جائے؟
مصنف ابن ابی شیبہ
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← كتاب صلاة التطوع والإمامة← سورج گرہن کی نماز میں کہاں سے تلاوت کی جائے؟
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 4
حدیث نمبر: 8411 مصنف ابن ابی شیبہ
وَكِيعٌ ، يَزِيدُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ ، الْحَسَنِ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: ثَنَا وَكِيعٌ ، قَالَ: ثَنَا يَزِيدُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ ، عَنِ الْحَسَنِ ، أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ " صَلَّى فِي كُسُوفٍ رَكْعَتَيْنِ، فَقَرَأَ فِي إِحْدَاهُمَا بِالنَّجْمِ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت حسن فرماتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے سورج گرہن کی نماز میں دو رکعتیں پڑھائیں اور ایک میں سورة النجم کی تلاوت فرمائی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 8547]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 8547، ترقيم محمد عوامة 8411)
حدیث نمبر: 8412 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، قَالَ: ثَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ إِسْمَاعِيلَ بْنِ مُجَمِّعٍ، عَنِ الْمَاجِشُونِ، قَالَ: سَمِعْتُ أَبَانَ بْنَ عُثْمَانَ، قَرَأَ فِي كُسُوفٍ سَأَلَ سَائِلٌ الْآيَةَ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ماجشون کہتے ہیں کہ میں نے حضرت ابان بن عثمان کوسنا انہوں نے سورج گرہن کی نماز میں سورة المعارج کی تلاوت کی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 8548]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 8548، ترقيم محمد عوامة 8412)
حدیث نمبر: 8413 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا حُمَيْدُ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ، عَنْ حَسَنٍ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عِيسَى، قَالَ: " صَلَّى بِنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ أَبِي لَيْلَى حِينَ انْكَسَفَ الْقَمَرُ مثل صَلَاتِنَا هَذِهِ فِي رَمَضَانَ، قَالَ:" وَقَرَأَ أَوَّلَ شَيْءٍ قَرَأَ يس وَالْقُرْآنِ الْحَكِيمِ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عبدا للہ بن عیسیٰ کہتے ہیں کہ حضرت عبد الرحمن بن ابی لیلیٰ نے چاند گرہن کی نماز ہمیں رمضان کی نماز کی طرح پڑھائی اور سورة یس سے تلاوت شروع کی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 8549]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 8549، ترقيم محمد عوامة 8413)
حدیث نمبر: 8414 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا وكيع، عَنْ جَعْفَرِ بْنِ بُرْقَانَ، قَالَ: " كَتَبَ إِلَيْنَا عُمَرُ بْنُ عَبْدِ الْعَزِيزِ فِي زَلْزَلَةٍ كَانَتْ بِالشَّامِ أَنِ اخْرُجُوا يَوْمَ الِاثْنَيْنِ مِنْ شَهْرِ كَذَا وَكَذَا، وَمَنِ اسْتَطَاعَ مِنْكُمْ أَنْ يُخْرِجَ صَدَقَةً، فَلْيَفْعَلْ فَإِنَّ اللَّهَ تَعَالَى، قَالَ:" قَدْ أَفْلَحَ مَنْ تَزَكَّى وَذَكَرَ اسْمَ رَبِّهِ فَصَلَّى"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت جعفر بن برقان کہتے ہیں کہ حضرت عمر بن عبدا لعزیز نے ہمیں شام کے زلزلے کے بارے میں خط لکھا کہ فلاں مہینے دو سری تاریخ کو باہر نکلو اور جو تم میں سے صدقہ کرنے کی طاقت رکھتا ہو وہ صدقہ کرے۔ کیونکہ اللہ تعالیٰ فرماتے ہیں: وہ شخص کامیاب ہوگیا جس نے پاکی حاصل کی اور اپنے رب کا نام لیا اور نماز پڑھی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 8550]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 8550، ترقيم محمد عوامة 8414)