☽ 14 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
غلام کی امامت کا بیان
مصنف ابن ابی شیبہ
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← كتاب صلاة التطوع والإمامة← غلام کی امامت کا بیان
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 18
حدیث نمبر: 6155 مصنف ابن ابی شیبہ
أَبِي ذَرٍّ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا ابْنُ إِدْرِيسَ، عَنْ شُعْبَةَ، عَنْ أَبِي عِمْرَانَ الْجَوْنِيِّ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ الصَّامِتِ، عَنْ أَبِي ذَرٍّ " أَنَّهُ قَدِمَ وَعَلَى الرَّبَذَةِ عَبْدٌ حَبَشِيٌّ ؛ فَأُقِيمَتِ الصَّلاةُ , فَقَالَ:" تَقَدَّمَ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عبد اللہ بن صامت فرماتے ہیں کہ حضرت ابو ذر ربذہ تشریف لائے تو وہاں کا گورنر ایک حبشی غلام تھا، جب نماز کا وقت ہوا تو حضرت ابوذر نے اسے نماز کے لئے آگے بڑھنے کا حکم فرمایا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 6241]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 6241، ترقيم محمد عوامة 6155)
حدیث نمبر: 6156 مصنف ابن ابی شیبہ
أَبَا ذَرٍّ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا يَزِيدُ، عَنِ ابْنِ سِيرِينَ:" أَنَّ أَبَا ذَرٍّ قَدَّمَ مَمْلُوكًا"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابن سیرین فرماتے ہیں کہ حضرت ابو ذر نے ایک غلام کو نماز کے لئے آگے کیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 6242]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 6242، ترقيم محمد عوامة 6156)
حدیث نمبر: 6157 مصنف ابن ابی شیبہ
أَبِي ذَرٍّ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا ابْنُ فُضَيْلٍ، عَنْ أَشْعَثَ، عَنِ ابْنِ سِيرِينَ، عَنْ أَبِي ذَرٍّ :" أَنَّهُ صَلَّى خَلْفَ عَبْدٍ حَبَشِيٍّ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابو ذر نے ایک حبشی غلام کے پیچھے نماز پڑھی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 6243]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 6243، ترقيم محمد عوامة 6157)
حدیث نمبر: 6158 مصنف ابن ابی شیبہ
عَائِشَةَ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، قَالَ: حَدَّثَنَا هِشَامُ بْنُ عُرْوَةَ، عَنْ أَبِي بَكْرِ بْنِ أَبِي مُلَيْكَةَ , عَنْ عَائِشَةَ :" أَنَّهَا كَانَ يَؤُمُّهَا مُدَبَّرٌ لَهَا"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا اپنے ایک مدبر غلام کی امامت میں نماز پڑھا کرتی تھیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 6244]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 6244، ترقيم محمد عوامة 6158)
حدیث نمبر: 6159 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا وَكِيعٌ قَالَ: نَا سُفْيَانُ عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ الْقَاسِمِ بْنِ مُحَمَّدٍ، عَنْ أَبِيهِ، أَنَّ عَائِشَةَ صَلَّتْ خَلْفَ مَمْلُوكٍ لَهَا.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا نے اپنے ایک غلام کی امامت میں نماز پڑھی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 6245]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 6245، ترقيم محمد عوامة 6159)
حدیث نمبر: 6160 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ فُضَيْلٍ، عَنْ دَاوُدَ بْنِ أَبِي هِنْدٍ، عَنْ أَبِي نَضْرَةَ، عَنْ أَبِي سَعِيدٍ مَوْلَى أَبِي أُسَيْدٍ، قَالَ: " تَزَوَّجْتُ وَأَنَا عَبْدٌ مَمْلُوكٌ فَدَعَوْتُ أُنَاسًا مِنْ أَصْحَابِ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِيهِمْ أَبُو ذَرٍّ , وَابْنُ مَسْعُودٍ , وَحُذَيْفَةَ فَأُقِيمَتِ الصَّلَاةُ فَتَقَدَّمَ أَبُو ذَرٍّ، فَقَالَ: وَرَاءَكَ فَالْتَفَتَ إِلَى أَصْحَابِهِ، فَقَالَ: كَذَلِكَ، قَالَ: نَعَمْ، قَالَ: فَقَدَّمُونِي، فَصَلَّيْتُ بِهِمْ، وَأَنَا عَبْدٌ مَمْلُوكٌ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابو سعید مولی ابی اسید کہتے ہیں کہ میں ایک غلام تھا، جب میری شادی ہوئی تو میں نے کچھ صحابہ کرام کی دعوت کی جن میں حضرت ابو ذر، حضرت ابن مسعود اور حضرت حذیفہ رضی اللہ عنہ بھی تھے۔ جب نماز کا وقت ہوا تو حضرت ابو ذر آگے ہوئے تو حضرت عبد اللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ نے ان سے کہا کہ آپ پیچھے تشریف لے آئیے۔ انہوں نے کہا کیا واقعی؟ حضرت عبد اللہ نے فرمایا ہاں۔ پھر انہوں نے مجھے آگے کیا اور میں نے غلام ہونے کے باوجود انہیں نماز پڑھائی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 6246]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 6246، ترقيم محمد عوامة 6160)
حدیث نمبر: 6161 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ مَهْدِيٍّ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ بْنِ أَبِي حَبِيبَةَ، عَنْ دَاوُدَ بْنِ الْحُصَيْنِ، عَنْ أَبِي سُفْيَانَ:" أَنَّهُ كَانَ يَؤُمُّ بَنِي عَبْدِ الْأَشْهَلِ وَهُوَ مُكَاتَبٌ وَفِيهِمْ رِجَالٌ مِنْ أَصْحَابِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مِنْهُمْ: مُحَمَّدُ بْنُ مَسْلَمَةَ , وَسَلَمَةُ بْنُ سَلَامَةَ فَأَرَادُوا تَأْخِيرَهُ فَلَمَّا سَمِعَا قِرَاءَتَهُ قَالا:" أَمِثْلُ هَذَا يُؤَخَّرُ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت داود بن حصین کہتے ہیں کہ حضرت ابو سفیان ایک مکاتب غلام تھے اور بنو عبد الاشہل کی امامت کیا کرتے تھے۔ ان میں کچھ صحابہ کرام بھی تھے جیسے محمد بن مسلمہ اور سلمہ بن سلامہ۔ ایک مرتبہ لوگوں نے انہیں امامت سے ہٹانا چاہا تو ان دونوں حضرات نے ان کی قراءت سن کر فرمایا کہ کیا ان جیسے لوگوں کو امامت سے ہٹایا جاسکتا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 6247]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 6247، ترقيم محمد عوامة 6161)
حدیث نمبر: 6162 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ إِدْرِيسَ، عَنْ هِشَامٍ، عَنِ الْحَسَنِ , وَابْنِ سِيرِينَ، قَالَا:" لَا بَأْسَ أَنْ يَؤُمَّ الْعَبْدُ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت حسن اور حضرت ابن سیرین فرماتے ہیں کہ غلام کی امامت میں کوئی حرج نہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 6248]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 6248، ترقيم محمد عوامة 6162)
حدیث نمبر: 6163 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا ابْنُ فُضَيْلٍ، عَنِ الْحَسَنِ بْنِ عُبَيْدِ اللَّهِ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ:" أَنَّهُ كَانَ لَا يَرَى بَأْسًا أَنْ يَؤُمَّ الْعَبْدُ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت حسن اور حضرت ابراہیم فرماتے ہیں کہ غلام کی امامت میں کوئی حرج نہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 6249]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 6249، ترقيم محمد عوامة 6163)
حدیث نمبر: 6164 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ سَعِيدٍ، عَنْ سُفْيَانَ، عَنْ بَيَانٍ، عَنْ عَامِرٍ، قَالَ:" لَا بَأْسَ أَنْ يَؤُمَّ الْعَبْدُ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت سفیان اور حضرت عامر فرماتے ہیں کہ غلام کی امامت میں کوئی حرج نہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 6250]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 6250، ترقيم محمد عوامة 6164)
حدیث نمبر: 6165 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا ابْنُ إِدْرِيسَ، عَنْ لَيْثٍ، عَنْ شَهْرٍ، قَالَ:" لَا بَأْسَ أَنْ يَؤُمَّ الْعَبْدُ إِذَا كَانَ أَفْقَهَهُمْ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت لیث اور حضرت شہر فرماتے ہیں کہ غلام کی امامت میں کوئی حرج نہیں۔ بشرطیکہ وہ علم میں سب سے بڑھ کر ہو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 6251]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 6251، ترقيم محمد عوامة 6165)
حدیث نمبر: 6166 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا ابْنُ مَهْدِيٍّ، عَنْ زِيَادٍ مَوْلَى أُمِّ الْحَسَنِ، قَالَ: " صَلَّى خَلْفِي سَالِمُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ وَأَنَا عَبْدٌ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
زیاد مولی ام الحسن کہتے ہیں کہ میں غلام تھا لیکن سالم بن عبد اللہ نے میرے پیچھے نماز پڑھی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 6252]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 6252، ترقيم محمد عوامة 6166)
حدیث نمبر: 6167 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا مُعْتَمِرٌ، عَنْ كَهَمْسٍ، عَنِ الْعَبَّاسِ الْجُرَيْرِيِّ:" أَنَّ أَبَا مِجْلَزٍ كَرِهَ إِمَامَةَ الْعَبْدِ , وَأَنَّ الْحَسَنَ لَمْ يَرَ بِهِ بَأْسًا"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابو مجلز نے غلام کی امامت کو مکروہ قرار دیا ہے اور حضرت حسن اس میں کوئی حرج نہیں سمجھتے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 6253]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 6253، ترقيم محمد عوامة 6167)
حدیث نمبر: 6168 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا رَوْحُ بْنُ عُبَادَةَ، قَالَ: أَخْبَرَنِي ابْنُ جُرَيْجٍ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عُبَيْدِ اللَّهِ بْنِ أَبِي مُلَيْكَةَ، أَنَّهُمْ كَانُوا يَأْتُونَ عَائِشَةَ , وَأَبُوهُ , وَعُبَيْدُ بْنُ عُمَيْرٍ , وَالْمِسْوَرُ بْنُ مَخْرَمَةَ , وَأُنَاسٌ كَثِيرٌ فَيَؤُمُّهُمْ أَبُو عَمْرٍو مَوْلًى لِعَائِشَةَ , وَأَبُو عَمْرٍو حِينَئِذٍ غُلَامٌ لَمْ يُعْتَقْ
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عبد اللہ بن عبید اللہ بن ابی ملیکہ فرماتے ہیں کہ میرے والد، حضرت عبید بن عمیر، حضرت مسور بن مخرمہ اور دوسرے بہت سے لوگ حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا کی خدمت میں حاضر ہوتے۔ حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا کے ایک مولیٰ ابو عمرو انہیں نماز پڑھایا کرتے تھے۔ ابو عمرو اس وقت تک غلام تھے ابھی تک آزاد نہیں ہوئے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 6254]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 6254، ترقيم محمد عوامة 6168)
حدیث نمبر: 6169 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا رَوْحُ بْنُ عُبَادَةَ، عَنْ شُعْبَةَ، عَنِ الْحَكَمِ، قَالَ: كَانَ " يَؤُمُّنَا فِي مَسْجِدِنَا هَذَا عَبْدٌ أَرْبَعِينَ سَنَةً مَسْجِدٌ كَانَ يُصَلِّي فِيهِ شُرَيْحٌ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت حکم فرماتے ہیں کہ ہمیں اس مسجد میں ایک غلام چالیس سال تک نماز پڑھاتا رہا ہے، اس مسجد میں حضرت شریح بھی نماز پڑھا کرتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 6255]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 6255، ترقيم محمد عوامة 6169)
حدیث نمبر: 6170 مصنف ابن ابی شیبہ
الْحَسَنِ بْنِ عَلِيٍّ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا أَبُو مُعَاوِيَةَ، عَنْ بَشَّارِ بْنِ كِدَامٍ السُّلَمِيِّ، عَنْ عَمْرِو بْنِ مَيْسَرَةَ، عَنِ الْحَسَنِ بْنِ عَلِيٍّ أَنَّهُ " صَلَّى خَلْفَ مَمْلُوكٍ فِي حَائِطٍ مِنْ حِيطَانِهِ وَنَاسٌ مِنْ أَهْلِ بَيْتِهِ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عمرو بن میسرہ کہتے ہیں کہ حضرت حسن بن علی رضی اللہ عنہ نے اپنے ایک غلام کے پیچھے اپنے گھر والوں کے ساتھ ایک کمرے میں نماز پڑھی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 6256]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 6256، ترقيم محمد عوامة 6170)
حدیث نمبر: 6171 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، قَالَ: حَدَّثَنَا بَشِيرُ بْنُ سَلْمَانَ، عَنْ يَحْيَى بْنِ بِسْطَامٍ التَّمِيمِيِّ، عَنِ الضَّحَّاكِ، قَالَ: " لَا يَؤُمُّ الْمَمْلُوكُ وَفِيهِمْ حُرٌّ وَلَا يَؤُمُّ مَنْ لَمْ يَحُجَّ وَفِيهِمْ مَنْ قَدْ حَجَّ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ضحاک فرماتے ہیں کہ اگر نمازیوں میں کوئی آزاد ہو تو غلام امامت نہ کرائے اور اگر ان میں کوئی حاجی ہو تو غیر حاجی نماز نہ پڑھائے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 6257]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 6257، ترقيم محمد عوامة 6171)
حدیث نمبر: 6172 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا زَيْدُ بْنُ حُبَابِ، قَالَ: حَدَّثَنِي إِبْرَاهِيمُ بْنُ أَبِي حَبِيبَةَ، قَالَ: حَدَّثَنِي عَبْدُ اللَّهِ بْنُ أَبِي سُفْيَانَ، عَنْ أَبِيهِ، قَالَ: " خَرَجْتُ مَعَ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ جَعْفَرٍ , وَحُسَيْنِ بْنِ عَلِيٍّ , وَابْنِ أَبِي أَحْمَدَ إِلَى يَنْبُعَ، فَحَضَرَتِ الصَّلَاةُ، فَقَدَّمُونِي، فَصَلَّيْتُ بِهِمْ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابو سفیان فرماتے ہیں کہ میں حضرت عبد اللہ بن جعفر، حضرت حسین بن علی رضی اللہ عنہ اور حضرت ابن ابی احمد کے ساتھ مقام ینبع کی طرف گیا، جب نماز کا وقت ہوا تو انہوں نے مجھے آگے کیا اور میں نے انہیں نماز پڑھائی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 6258]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 6258، ترقيم محمد عوامة 6172)