حَدَّثَنَا رَوْحُ بْنُ عُبَادَةَ، عَنْ شُعْبَةَ، عَنِ الْحَكَمِ، قَالَ: كَانَ " يَؤُمُّنَا فِي مَسْجِدِنَا هَذَا عَبْدٌ أَرْبَعِينَ سَنَةً مَسْجِدٌ كَانَ يُصَلِّي فِيهِ شُرَيْحٌ"
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت حکم فرماتے ہیں کہ ہمیں اس مسجد میں ایک غلام چالیس سال تک نماز پڑھاتا رہا ہے، اس مسجد میں حضرت شریح بھی نماز پڑھا کرتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 6255]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 6255، ترقيم محمد عوامة 6169)