حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، قَالَ: حَدَّثَنَا بَشِيرُ بْنُ سَلْمَانَ، عَنْ يَحْيَى بْنِ بِسْطَامٍ التَّمِيمِيِّ، عَنِ الضَّحَّاكِ، قَالَ: " لَا يَؤُمُّ الْمَمْلُوكُ وَفِيهِمْ حُرٌّ وَلَا يَؤُمُّ مَنْ لَمْ يَحُجَّ وَفِيهِمْ مَنْ قَدْ حَجَّ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ضحاک فرماتے ہیں کہ اگر نمازیوں میں کوئی آزاد ہو تو غلام امامت نہ کرائے اور اگر ان میں کوئی حاجی ہو تو غیر حاجی نماز نہ پڑھائے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 6257]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 6257، ترقيم محمد عوامة 6171)