☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 6171
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 6171
حدیث نمبر: 6171 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، قَالَ: حَدَّثَنَا بَشِيرُ بْنُ سَلْمَانَ، عَنْ يَحْيَى بْنِ بِسْطَامٍ التَّمِيمِيِّ، عَنِ الضَّحَّاكِ، قَالَ: " لَا يَؤُمُّ الْمَمْلُوكُ وَفِيهِمْ حُرٌّ وَلَا يَؤُمُّ مَنْ لَمْ يَحُجَّ وَفِيهِمْ مَنْ قَدْ حَجَّ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ضحاک فرماتے ہیں کہ اگر نمازیوں میں کوئی آزاد ہو تو غلام امامت نہ کرائے اور اگر ان میں کوئی حاجی ہو تو غیر حاجی نماز نہ پڑھائے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 6257]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 6257، ترقيم محمد عوامة 6171)
پچھلی حدیث → (6170) باب پر واپس ← اگلی حدیث (6172)