☽ 11 Jumada al-Akhirah 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

Musannaf Ibn Abi Shaibah

Hadith No.: 6161
Books← Musannaf Ibn Abi Shaibah← Chapters← Bab← Hadith No. 6161
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ مَهْدِيٍّ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ بْنِ أَبِي حَبِيبَةَ، عَنْ دَاوُدَ بْنِ الْحُصَيْنِ، عَنْ أَبِي سُفْيَانَ:" أَنَّهُ كَانَ يَؤُمُّ بَنِي عَبْدِ الْأَشْهَلِ وَهُوَ مُكَاتَبٌ وَفِيهِمْ رِجَالٌ مِنْ أَصْحَابِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مِنْهُمْ: مُحَمَّدُ بْنُ مَسْلَمَةَ , وَسَلَمَةُ بْنُ سَلَامَةَ فَأَرَادُوا تَأْخِيرَهُ فَلَمَّا سَمِعَا قِرَاءَتَهُ قَالا:" أَمِثْلُ هَذَا يُؤَخَّرُ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت داود بن حصین کہتے ہیں کہ حضرت ابو سفیان ایک مکاتب غلام تھے اور بنو عبد الاشہل کی امامت کیا کرتے تھے۔ ان میں کچھ صحابہ کرام بھی تھے جیسے محمد بن مسلمہ اور سلمہ بن سلامہ۔ ایک مرتبہ لوگوں نے انہیں امامت سے ہٹانا چاہا تو ان دونوں حضرات نے ان کی قراءت سن کر فرمایا کہ کیا ان جیسے لوگوں کو امامت سے ہٹایا جاسکتا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 6247]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 6247، ترقيم محمد عوامة 6161)
← Previous Hadith (6160) Back to Bab Next Hadith → (6162)