☽ 12 Jumada al-Akhirah 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
من رخص في ذلك
Musannaf Ibn Abi Shaibah
Books← Musannaf Ibn Abi Shaibah← كتاب صلاة التطوع والإمامة← من رخص في ذلك
Original page of this bab on islamicurdubooks.com ↗
Total Hadiths: 13
Hadith No.: 6752 Musannaf Ibn Abi Shaibah
أَبُو مُعَاوِيَةَ ، الْأَعْمَشِ ، إِبْرَاهِيمَ ، عَلْقَمَةَ ، عُمَرَ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا أَبُو مُعَاوِيَةَ ، عَنِ الْأَعْمَشِ ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ ، عَنْ عَلْقَمَةَ ، عَنْ عُمَرَ ، قَالَ:" كَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَسْمُرُ عِنْدَ أَبِي بَكْرٍ اللَّيْلَةَ كَذَلِكَ فِي الْأَمْرِ مِنْ أُمُورِ الْمُسْلِمِينَ وَأَنَا مَعَهُ، وَأَنَّهُ سَمَرَ عِنْدَهُ ذَاتَ لَيْلَةٍ، وَأَنَا مَعَهُ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت عمر فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم رات کو مسلمانوں کے معاملات کے بارے میں حضرت ابوبکر کے ساتھ گفتگو کیا کرتے تھے اور میں آپ کے ساتھ ہوتا تھا۔ ایک رات آپ نے حضرت ابوبکر کے ساتھ گفتگو فرمائی اور میں آپ کے ساتھ تھا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 6853]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 6853، ترقيم محمد عوامة 6752)
Hadith No.: 6753 Musannaf Ibn Abi Shaibah
أَبَا لَيْلَى
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ هَاشِمٍ، عَنِ ابْنِ أَبِي لَيْلَى، عَنِ الْمِنْهَالِ، وَالْحَكَمِ، وَعِيسَى، وَعَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ أَبِي لَيْلَى" أَنَّ أَبَا لَيْلَى سَمَرَ عِنْدَ عَلِيٍّ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت عبدا لرحمن بن ابی لیلیٰ کہتے ہیں کہ حضرت ابو لیلیٰ نے حضرت علی رضی اللہ عنہ سے عشاء کے بعد گفتگو کی ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 6854]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 6854، ترقيم محمد عوامة 6753)
Hadith No.: 6754 Musannaf Ibn Abi Shaibah
ابْنِ عَبَّاسٍ ، وَالْمِسْوَرُ بْنُ مَخْرَمَةَ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ إِدْرِيسَ، عَنْ حُصَيْنٍ، عَنْ زِيَادٍ أَبِي يَحْيَى، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ , أَنَّهُ وَالْمِسْوَرُ بْنُ مَخْرَمَةَ " سَمَرَا"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت زیاد ابو یحییٰ کہتے ہیں کہ حضرت عبد اللہ بن عباس رضی اللہ عنہما اور حضرت مسور بن مخرمہ نے عشاء کے بعد گفتگو کی ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 6855]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 6855، ترقيم محمد عوامة 6754)
Hadith No.: 6755 Musannaf Ibn Abi Shaibah
الْحَسَنَ بْنَ عَلِيٍّ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، عَنْ سُفْيَانَ، عَنْ مُعَاوِيَةَ بْنِ إِسْحَاقَ الطَّلْحِيِّ، عَنْ عَائِشَةَ ابْنَةِ طَلْحَةَ ," أَنَّ الْحَسَنَ بْنَ عَلِيٍّ سَمَرَ هُوَ وَرَجُلٌ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا بنت طلحہ کہتی ہیں کہ حضرت حسن بن علی رضی اللہ عنہ نے ایک آدمی کے ساتھ عشاء کے بعد گفتگو کی ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 6856]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 6856، ترقيم محمد عوامة 6755)
Hadith No.: 6756 Musannaf Ibn Abi Shaibah
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا عَبَّادُ بْنُ عَوَّامٍ، عَنْ لَيْثٍ، عَنْ أَبِي بَكْرِ بْنِ أَبِي مُوسَى ," أَنَّ أَبَا مُوسَى أَتَى عُمَرَ بْنَ الْخَطَّابِ بَعْدَ الْعِشَاءِ، قَالَ: فَقَالَ لَهُ عُمَرُ بْنُ الْخَطَّابِ: مَا جَاءَ بِكَ؟، قَالَ: جِئْتُ أَتَحَدَّثُ إِلَيْكَ، قَالَ: هَذِهِ السَّاعَةَ، قَالَ: إِنَّهُ فِقْهٌ , فَجَلَسَ عُمَرُ فَتَحَدَّثَا لَيْلًا طَوِيلًا، حَسِبْتُهُ قَالَ: ثُمَّ إِنَّ أَبَا مُوسَى، قَالَ: الصَّلَاةُ يَا أَمِيرَ الْمُؤْمِنِينَ؟، قَالَ: إِنَّا فِي صَلَاةٍ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ابوبکر بن ابی موسیٰ کہتے ہیں کہ حضرت ابو موسیٰ عشاء کے بعد حضرت عمر بن خطاب کے پاس آئے۔ حضرت عمر بن خطاب نے ان سے فرمایا کہ آپ کیوں آئے ہیں؟ انہوں نے کہا کہ میں آپ سے کچھ باتیں کرنے آیا ہوں۔ حضرت عمر نے کہا اس وقت؟ حضرت ابو موسیٰ نے کہا کہ دین کا مسئلہ ہے۔ اس پر حضرت عمر ان کے ساتھ بیٹھ گئے اور دونوں نے پوری رات باتیں کیں۔ پھر حضرت ابو موسیٰ نے کہا کہ اے امیرالمؤمنین! نماز کا وقت ہوگیا۔ اس پر حضرت عمر نے فرمایا کہ ہم نماز میں ہی تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 6857]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 6857، ترقيم محمد عوامة 6756)
Hadith No.: 6757 Musannaf Ibn Abi Shaibah
حُذَيْفَةَ ، وَابْنَ مَسْعُودٍ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا ابْنُ عُلَيَّةَ، عَنِ ابْنِ عَوْنٍ، عَنِ ابْنِ سِيرِينَ ," أَنَّ حُذَيْفَةَ ، وَابْنَ مَسْعُودٍ سَمَرَا عِنْدَ الْوَلِيدِ بْنِ عُقْبَةَ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ابن سیرین فرماتے ہیں کہ حضرت حذیفہ رضی اللہ عنہ اور حضرت ابن مسعود نے ولید بن عقبہ کے پاس عشاء کے بعد گفتگو کی ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 6858]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 6858، ترقيم محمد عوامة 6757)
Hadith No.: 6758 Musannaf Ibn Abi Shaibah
حَدَّثَنَا ابْنُ إِدرِيسَ، عَنْ هِشَامٍ، عَنْ أَبِيهِ:" أَنَّهُ كَانَ يَسْمُرُ بَعْدَ الْعِشَاءِ، حَتَّى تَقُولَ عَائِشَةُ: قَدْ أَصْبَحْتُمْ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ہشام فرماتے ہیں کہ ان کے والد حضرت عروہ عشاء کے بعد گفتگو کیا کرتے تھے یہاں تک کہ حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا فرماتیں کہ صبح ہوگئی ہے! [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 6859]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 6859، ترقيم محمد عوامة 6758)
Hadith No.: 6759 Musannaf Ibn Abi Shaibah
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، عَنْ عِمْرَانَ بْنِ حُدَيْرٍ، عَنْ عِكْرِمَةَ، قَالَ: " سَمَرَ ابْنُ عَبَّاسٍ عِنْدَ مُعَاوِيَةَ، حَتَّى ذَهَبَ هَزِيعٌ مِنَ اللَّيْلِ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت عکرمہ فرماتے ہیں کہ حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما نے حضرت معاویہ کے ساتھ رات کے ایک لمبے حصے تک گفتگو کی ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 6860]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 6860، ترقيم محمد عوامة 6759)
Hadith No.: 6760 Musannaf Ibn Abi Shaibah
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، عَنِ السَّائِبِ، عَنِ ابْنِ أَبِي مُلَيْكَةَ ," أَنَّ قَوْمًا مِنْ قُرَيْشٍ كَانُوا يَسْمُرُونَ، فَتُرْسِلُ إِلَيْهِمْ عَائِشَةُ: انْقَلِبُوا إِلَى أَهْلِيكُمْ فَإِنَّ لَهُمْ فِيكُمْ نَصِيبًا"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ابن ابی ملیکہ فرماتے ہیں کہ قریش کے کچھ لوگ عشاء کے بعد باتیں کیا کرتے تھے۔ حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا نے کسی کو بھیج کر انہیں حکم دیا کہ اپنے گھر والوں کے پاس چلے جاؤ کیونکہ ان کا بھی تمہارے اوقات میں حصہ ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 6861]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 6861، ترقيم محمد عوامة 6760)
Hadith No.: 6761 Musannaf Ibn Abi Shaibah
حَدَّثَنَا عَبَّادُ بْنُ الْعَوَّامِ، عَنْ هِشَامٍ، عَنِ ابْنِ سِيرِينَ:" أَنَّهُ كَانَ يَتَحَدَّثُ بَعْدَ الْعِشَاءِ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ہشام فرماتے ہیں کہ حضرت ابن سیرین عشاء کے بعد گفتگو کیا کرتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 6862]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 6862، ترقيم محمد عوامة 6761)
Hadith No.: 6762 Musannaf Ibn Abi Shaibah
حَدَّثَنَا عَبْدُ السَّلَامِ بْنُ حَرْبٍ، عَنْ لَيْثٍ، عَنْ مُجَاهِدٍ، قَالَ: " لَا بَأْسَ بِالسَّمَرِ فِي الْفِقْهِ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت مجاہد فرماتے ہیں کہ عشاء کے بعد دینی مسائل کی گفتگو میں کوئی حرج نہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 6863]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 6863، ترقيم محمد عوامة 6762)
Hadith No.: 6763 Musannaf Ibn Abi Shaibah
حَدَّثَنَا جَرِيرٌ، عَنْ مُغِيرَةَ:" أَنَّ عُمَرَ بْنَ عَبْدِ الْعَزِيزِ كَانَ لَهُ سُمَّارٌ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت مغیرہ کہتے ہیں کہ حضرت عمر بن عبد العزیز کے پاس رات کی قصہ گوئی کرنے والا ایک شخص تھا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 6864]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 6864، ترقيم محمد عوامة 6763)
Hadith No.: 6764 Musannaf Ibn Abi Shaibah
حَدَّثَنَا أَبُو خَالِدٍ الْأَحْمَرُ، عَنْ يَحْيَى بْنِ سَعِيدٍ، قَالَ:" كَانَ الْقَاسِمُ وَأَصْحَابُهُ يَجْلِسُونَ بَعْدَ الْعِشَاءِ يَتَحَدَّثُونَ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت یحییٰ بن سعید کہتے ہیں کہ حضرت قاسم اور ان کے ساتھی عشاء کے بعد گفتگو کیا کرتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 6865]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 6865، ترقيم محمد عوامة 6764)