وَكِيعٌ ، مُوسَى بْنُ عَلِيٍّ ، أَبِيهِ ، عُقْبَةَ بْنِ عَامِرٍ
حَدَّثَنَا وَكِيعٌ ، قَالَ: حَدَّثَنَا مُوسَى بْنُ عَلِيٍّ ، عَنْ أَبِيهِ ، عَنْ عُقْبَةَ بْنِ عَامِرٍ ، قَالَ: سَمِعْتُهُ يَقُولُ: " ثَلَاثُ سَاعَاتٍ كَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَنْهَانَا أَنْ نُصَلِّيَ فِيهَا، وَأَنْ نَقْبُرَ فِيهِنَّ مَوْتَانَا، حِينَ تَطْلُعُ الشَّمْسُ بَازِغَةً حَتَّى تَرْتَفِعَ، وَحِينَ تَضَيَّفُ لِلْغُرُوبِ حَتَّى تَغْرُبَ، وَحِينَ يَقُومُ قَائِمُ الظَّهِيرَةِ حَتَّى تَمِيلَ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عقبہ بن عامر فرماتے ہیں کہ تین اوقات میں نماز پڑھنے اور مردوں کو دفنانے سے نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے منع فرمایا ہے، طلوع شمس کے وقت یہاں تک کہ سورج اچھی طرح بلند ہوجائے۔ سورج کے غروب ہوتے وقت یہاں تک کہ وہ بالکل غروب ہوجائے اور دوپہر کو سورج کے استواء کے وقت یہاں تک کہ وہ زائل ہوجائے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 7555]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 7555، ترقيم محمد عوامة 7435)