حَدَّثَنَا عَبْدُ الْوَهَّابِ، عَنْ أَيُّوبَ، عَنْ مُحَمَّدٍ:" أَنَّ شُرَيْحًا رَأَى رَجُلًا يُصَلِّي حِينَ اصْفَرَّتِ الشَّمْسُ، فَقَالَ: انْهَوْا هَذَا أَنْ يُصَلِّيَ ؛ فَإِنَّ هَذِهِ سَاعَةٌ لَا تَحِلُّ فِيهَا الصَّلَاةُ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت شریح نے ایک آدمی کو دیکھا کہ وہ سورج زرد ہونے کے بعد نماز پڑھ رہا تھا۔ انہوں نے فرمایا کہ اسے نماز پڑھنے سے منع کرو کیونکہ اس وقت نماز پڑھنا جائز نہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 7561]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 7561، ترقيم محمد عوامة 7441)