حَدَّثَنَا زَيْدُ بْنُ حُبَابٍ، عَنْ هَارُونَ بْنِ إِبْرَاهِيمَ، قَالَ: سَأَلْتُ الْحَسَنَ، قَالَ: " قُلْتُ أُصَلِّي عَلَى دَابَّتِي؟، فَقَالَ: صَلِّ عَلَيْهَا , قُلْتُ: أُوتِرُ عَلَى دَابَّتِي؟، قَالَ: لَا، وَقَالَ ابْنُ سِيرِينَ: أَوْتِرْ بِالْأَرْضِ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ابراہیم فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت حسن سے سوال کیا کہ کیا میں اپنی سواری پر نماز پڑھ سکتا ہوں؟ انہوں نے فرمایا کہ ہاں سواری پر نماز پڑھ لو۔ میں نے کہا کہ کیا میں اپنی سواری پر وتر پڑھ سکتا ہوں؟ انہوں نے فرمایا کہ نہیں۔ حضرت ابن سیرین فرماتے ہیں کہ زمین پر وتر پڑھو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 7099]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 7099، ترقيم محمد عوامة 6992)