حَدَّثَنَا أَبُو الْأَحْوَصِ، عَنْ مَنْصُورٍ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ، قَالَ:" كَانُوا يُصَلُّونَ عَلَى رَوَاحِلِهِمْ وَدَوَابِّهِمْ حَيْثُ مَا كَانَتْ وُجُوهُهُمْ، إِلَّا الْمَكْتُوبَةَ، وَالْوَتْرَ؛ فَإِنَّهُمْ كَانُوا يُصَلُّونَهُمَا عَلَى الْأَرْضِ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ابراہیم فرماتے ہیں کہ اسلاف نفلی نمازیں اپنی سواریوں اور اپنے کجاو وں پر پڑھا کرتے تھے، خواہ ان کا رخ جس طرف بھی ہوتا۔ ا لبتہ فرض نمازیں اور وتر زمین پر اتر کر پڑھا کرتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 7096]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 7096، ترقيم محمد عوامة 6989)