☽ 14 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
اگر ایک آدمی پر قمیص اور چادر ہو تو وہ کیا کرے؟
مصنف ابن ابی شیبہ
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← كتاب صلاة التطوع والإمامة← اگر ایک آدمی پر قمیص اور چادر ہو تو وہ کیا کرے؟
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 2
حدیث نمبر: 8952 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: ثَنَا جَرِيرٌ، عَنْ مَنْصُورٍ، عَنْ مُجَاهِدٍ، قَالَ: " إِنْ كَانَ عَلَيْكَ قَمِيصٌ وَمِلْحَفَةٌ ؛ فَتَوَشَّحْ بِالْمِلْحَفَةِ، وَإِنْ كَانَ تُبَّانٌ وَمِلْحَفَةٌ ؛ فَالْتَفِعْ بِالْمِلْحَفَةِ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت مجاہد فرماتے ہیں کہ اگر ایک آدمی کے پاس قمیص اور چادر ہو تو وہ چادر کو بائیں کندھے پر ڈالے اور دائیں کندھے کو ظاہر رکھے۔ اگر اس کے پاس چھوٹا پاجامہ اور چادر ہو تو چادر کو اوپر سے نیچے تک ڈال لے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 9102]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 9102، ترقيم محمد عوامة 8952)
حدیث نمبر: 8953 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا جَرِيرٌ، عَنْ مُغِيرَةَ، عَنْ فُضَيْلٍ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ، قَالَ: " إِذَا كَانَ عَلَيْكَ قَمِيصٌ رَقِيقٌ وَمِلْحَفَةٌ ؛ فَتَوَشَّحْ بِالْمِلْحَفَةِ، وَإِنْ كَانَ قَمِيصٌ ضَيِّقٌ وَمِلْحَفَةٌ، تَلْتَفِع بِالْمِلْحَفَةِ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابراہیم فرماتے ہیں کہ اگر تمہارے اوپر پتلی قمیص اور چادر ہو چادر کو احرام کی طرح ڈال لو اور اگر تنگ قمیص اور چادر ہو تو چادر کو اوپر سے نیچے تک ڈال لو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 9103]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 9103، ترقيم محمد عوامة 8953)