حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: ثَنَا جَرِيرٌ، عَنْ مَنْصُورٍ، عَنْ مُجَاهِدٍ، قَالَ: " إِنْ كَانَ عَلَيْكَ قَمِيصٌ وَمِلْحَفَةٌ ؛ فَتَوَشَّحْ بِالْمِلْحَفَةِ، وَإِنْ كَانَ تُبَّانٌ وَمِلْحَفَةٌ ؛ فَالْتَفِعْ بِالْمِلْحَفَةِ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت مجاہد فرماتے ہیں کہ اگر ایک آدمی کے پاس قمیص اور چادر ہو تو وہ چادر کو بائیں کندھے پر ڈالے اور دائیں کندھے کو ظاہر رکھے۔ اگر اس کے پاس چھوٹا پاجامہ اور چادر ہو تو چادر کو اوپر سے نیچے تک ڈال لے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 9102]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 9102، ترقيم محمد عوامة 8952)